#3784

مصنف : قاری محمد اسماعیل امرتسری

مشاہدات : 6280

حروف القرآن

  • صفحات: 557
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13925 (PKR)
(پیر 20 جون 2016ء) ناشر : المکتبۃ الامدادیہ التجویدیہ لاہور

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر اب تک عربی کے ساتھ ساتھ  اردو میں بھی  بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔علم تجوید میں ضاد کا تلفظ ایک مشکل ترین تلفظ سمجھا جاتا ہے ، جس پر اہل علم نے اپنی اپنی آراء کا اظہار فرمایا ہے۔ زیر تبصرہ  کتاب "حروف القرآن " محترم  قاری محمداسماعیل پشاوری صاحب کی  تصنیف ہے،جس میں انہوں نے تجوید کے احکام ومسائل کو بیان کیا ہے۔ شائقین علم تجوید کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،جس کا تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف الف

31

حرف الف مخرج

45

حرف الف کی صفات لازمہ

46

حرف الف کااستعمال

50

حرف الف کے حالات

51

حرف الف کےاحکام  واقسام

55

حرف الف کےخواص واسرار

87

حرف باء

99

باء موحدخ کامخرج

102

باء موحدہ کے صفات لازمہ

103

حرف بارہ موحدہ کااستعمال

105

حرف باء موحدہ کےاحوال واحکام

108

حرف باء موحدہ کے اقسام ومعانی

110

حرف باء کے خواص واسرار

114

حرف تاء

123

حرف تاء مخر ج

126

حرف تاء کےلیے صفات لازمہ

126

حرف تاء کے احکام

134

حرف تاءکے اقسام ومعانی

135

حرف تاء کے خواص واسرار

137

حرف ثاء

144

حرف ثاء کامخرج

144

حرف ثاء کےصفات لازمہ

144

حرف ثاء کے استعمال

146

حرف ثاء کے احوال واحکام

149

حرف ثاء کے خواص واسرار

150

حرف جیم

154

حرف جیم کے صفات لازمہ

157

حرف جیم کااستعمال

161

حرف جیم کے احوال واحکام

164

حرف جیم کےخواص واسرار

165

حرف حاء

171

حرف حاء کامخرج

174

حرف حاء کااستعمال

177

حرف حاء کااحوال واحکام

180

حرف حاء کےخواص واسرار

181

حرف خاء

186

حرف خاء کامخرج

189

حرف خاء کےصفات لازمہ

189

حرف خاء کا استعمال

193

حرف خاء کے احوال واحکام

194

حرف خاء کے خواص واسرار

195

حرف دال

199

حرف دال کامخرج

203

حرف دال کےصفات لازمہ

203

حرف دال کااستعمال

205

حرف دال کے احوال واحکام

208

حروف دال کےخواص

210

حرف ذال

215

حرف ذال کامخرج

218

حرف ذال کااستعمال

221

حرف ذال کے احوال واحکام

223

حرف ذال کے خواص واسرار

224

حرف راء

228

حرف راء کامخرج

231

حرف صاد

291

حرف صاد کامخرج

294

حرف صاد کے صفات لازمہ

294

حرف صاد کااستعمال

298

حرف صاد کے احوال واحکام

299

حرف صاد کےخواص واسرار

300

حرف ضاد

304

حرف ضاد کامخرج

307

حرف ضاد کےلیے صفات لازمہ

308

حرف ضاد کااستعمال

311

حرف ضاد کے احوال واحکام

317

حرف ضاد کےخواص واسرار

318

حرف طاء

321

حرف طاء کامخرد

324

حرف طاء کےلیے صفات لازمہ

324

حرف طاءکااستعمال

328

حرف طاء کے احوال واحکام

329

حرف طاء کےخواص واسرار

332

حرف ظاء

337

حرف ظاء کامخرج

340

حرف ظاءکےلیے صفات لازمہ

340

حرف ظاء کااستعمال

340

حرف ظاء کےخواص واسرار

347

حرف عین

351

حرف عین کامخرج

354

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8826
  • اس ہفتے کے قارئین 167358
  • اس ماہ کے قارئین 1686431
  • کل قارئین115578431
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست