#4486

مصنف : ابو یحیٰ امام خان نوشہری

مشاہدات : 5092

قرآنی دستور حیات

  • صفحات: 303
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7575 (PKR)
(ہفتہ 27 مئی 2017ء) ناشر : تنظیم الدعوۃ الی القرآن والسنۃ، راولپنڈی

واقعات جہاں انسان کے لیے خاصی دلچسپی کا سامان ہوتے ہیں وہیں یہ انسان کے دل پر بہت سارے پیغام اور اثرات نقش کر دیتے ہیں۔ اسی لیے قرآن مبین میں اللہ تعالیٰ نے جا بجا سابقہ اقوام کے قصص و واقعات بیان کیے ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت و نصیحت حاصل کریں اور اپنی زندگی میں وہ غلطیاں نہ کریں جو ان سے سرزد ہوئیں۔فی زمانہ بچے بڑے جھوٹے اورلغوافسانوں ،ناولوں اورکہانیوں کے قصوں میں گرفتارنظرآتےہیں ،ایسی کتابوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے،جس میں سچےواقعات بیان کئے گئے ہوں ۔جنہیں پڑھ کرعمل کاجذبہ بیدارہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ قرآنی دستور حیات ‘‘مولانا ابو یحییٰ امام خان نوشہروی ﷫ کی تصنیف ہے اس کتاب میں انہوں نے تقریباً 80 قریب موضوعات کو قرآنی آیات اور احادیث نبویہ کی روشنی میں بیان کیا ہے اور کتب حدیث وسیرت سے ماخوذ 439 دلچسپ اسلامی واقعات کو اس کتاب میں جمع کردیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تزکیہ نفس

1

اخلاص

4

خلوص عمل کی چیز نظائر

6

ذکرالہیٰ

9

ذکر الہیٰ کےواقعات

11

احسان

13

خشیت الہیٰ

19

تقوی

22

نصیحت

28

اظہار حق

34

ایفائے عہد

37

عدل وانصاف

44

سخاوت

49

صدقات

57

توکل

61

زکوۃ

65

اطاعت والدین

69

تربیت اولاد

71

صلہ رحمی

78

عفو

81

رحم

85

مساوات

90

باہمی اصلاح

94

غرباکی اعانت

98

مسافر کی امداد

104

مہمان داری

107

مشورہ

110

استقامت

114

صبر

120

اکل حلال

128

امانت

130

ایثار

135

لین دین کےآداب

139

کسب

144

سلام

148

آداب مجلس

151

خوش کلامی

152

شکریہ

153

صداقت

158

توضع

165

بردباری

169

سادگی

175

صفائی

177

شب کی نیند

181

توبہ

184

توبہ رحمت الہیٰ کاسبب اوررزق کی کثرت کاموجب

186

حصہ دوم

 

نہ کرنےکےکام

187

قطع رحمی

188

قتل ناحق

190

ظلم

194

انتقام

197

چوری

203

بےحیائی

206

بدچلنی

208

سودخوری

213

خیانت

217

ماپ تول میں کمی

223

سوال

226

قسم

229

بدعہدی

233

بدگمانی

239

سرگوشی

242

کذب

244

تمسخر

246

خوش آمد

248

غیبت

251

تکبر

252

غصہ

259

فتنہ فساد

264

کتمان شہادت

269

ریاء

273

اسراف

274

رشوت

276

قمار بازی

280

شراب

283

بخل

286

ترک دنیا

289

اہانت نفس انسانی

293

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9099
  • اس ہفتے کے قارئین 167631
  • اس ماہ کے قارئین 1686704
  • کل قارئین115578704
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست