#727

مصنف : پروفیسر حافظ احمد یار

مشاہدات : 24001

قرآن وسنت چند مباحث - جلد اول

  • صفحات: 382
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11460 (PKR)
(منگل 26 جولائی 2011ء) ناشر : شیخ زاید اسلامک سنٹر لاہور

زیر نظر کتاب پروفیسر احمد یار مرحوم،سابق صدر شعبہ اسلامیات ،جامعہ پنجاب،لاہور کے چند علمی وتحقیقی مضامین کا مجموعہ ہے جس میں علوم القرآن،سیرت نبوی اور دیگر موضوعات پر بحث کی گئی ہے۔زیادہ تر مضامین کا تعلق قرآنی علوم سے ہے۔چنانچہ اس سے متعلق 9مضامین شامل کتاب ہیں جن میں انتہائی اہم مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اس ضمن میں قرآن کریم کی ترتیب نزول،کتابت مصاحف اور علم رسم،رسم عثمانی،خط نسخ اور صلیبیوں اور صیہونیوں کی قرآن دشمنی جیسے عنوانات پر تحقیقی بحث کی گئی ہے۔اس کے علاوہ لغات واعراب قرآن اور تفسیر الجامع الازھر پر تبصرہ بھی شامل ہے۔اس کے بعد سیرۃ النبی پر تین تحریریں ہیں ان میں اخلاق نبوت سے اکتساب فیض کی شرط او ر علامت کا تذکرہ ہے،پھر عصر حاضر کے لیے سیرت کا پیغام اجاگر کیا گیا ہے اور تیسرے مضمون میں اسلام کے نظام عدل واحسان اور برائیوں کے انسداد پر روشنی ڈالی ہے۔آخر میں عشرگی اہمیت وافادیت پر بھی سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔اس پہلو سے یہ کتاب بہت علمی نکات وفوائد کی حامل ہے،جس کا مطالعہ یقیناً اضافہ علم کا موجب ہو گا۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

علوم القرآن

 

 

(الف)کتابت قرآن

 

 

قرآن کریم کی ترتیب نزول کا سرسری جائزہ

 

13

کتابت مصاحف اور علم الرسم

 

45

کتابت مصاحف اور علم الضبط

 

103

پاکستان میں رسم عثمانی پر مبنی نسخہ قرآن کی اشاعت

 

173

خط نسخ

 

185

برصغیر پاک وہند کی ثقافت میں خط نسخ کی اہیمت

 

215

صلیبیوں اور صیہونیوں کی قرآن دشمنی’’پرانے جال‘‘

 

225

(ب)لغات واعراب قرآن

 

 

مقدمہ

 

249

(ج)تفسیر قرآن

 

 

مسودہ تفسیر’’الجامع الازہر‘‘پر ایک طالب علمانہ نظر

 

291

سیرۃ النبی علی صاحبہا الصلوۃ والتسلیم

 

305

اخلاق نبوت سے اکتساب فیض کی شرط اور علامت

 

307

سیرت مصطفی ﷺ میں عصر حاضر کے لیے پیغام

 

323

اسلام کا نظام عدل واحسان اور برائیوں کا انسداد

 

337

اسلامی نظام مالیات

 

369

عشر کی اہمیت اور افادیت

 

371

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7467
  • اس ہفتے کے قارئین 7467
  • اس ماہ کے قارئین 1681418
  • کل قارئین113288746
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست