#4769

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 11716

خطبات سورۃ عصر

  • صفحات: 451
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11275 (PKR)
(اتوار 10 ستمبر 2017ء) ناشر : حامد اکیڈمی وزیر آباد

سورة العصر اور اسی جیسی چھوٹی چھوٹی سورتیں عام طور پر نمازوں میں پڑھی جاتی ہیں۔ لیکن پڑھنے اور سننے والوں کو معلوم نہیں ہوتا کہ ان کا مطلب کیا ہے، ان کا ترجمہ کیا ہے اوران کے ہم سے تقاضے کیا ہیں؟ حلال کیا ہے؟ حرام کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ کو کیا کام پسند ہیں اور کیا ناپسند ؟... قرآنِ مجید کے ساتھ ہمارا تعلق کیسے قائم ہو اور اس کو کس طرح ہم سمجھیں؟ اس سلسلہ میں، میں نے ابتداء میں سورة العصر پڑھی تھی جو نمازوں میں اکثر پڑھی جاتی ہے۔ دو سطروں میں لکھی جانے والی یہ سورت اتنی جامع ہے کہ گویا سمندر کوزے میں بند کردیا گیا ہے۔اَلفاظ تھوڑے ہیں لیکن معانی و مطالب بہت وسیع ہیں۔  زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات سورۃ العصر‘‘ پروفیسر حافظ عبد الستار حامد صاحب کی خطیبانہ انداز میں منفرد تفسیر ہے۔اس کتاب میں سورۃ العصر کا تعارف، فضیلت و اہمیت، شان نزول، قسم کے احکام آداب، حقیقت انسان، ایمان کی حقیقت، اور کون کون خسارے میں ہیں ؟ ان سب عنوانات کو مختلف خطبات کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں ہر واقعہ، ہر حدیث اور ہربات مستند اور باحوالہ تحریرکرنے کی کوشش کی ہے ۔اللہ رب العزت دعا ہے کہ موصوف کی محنت کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست

3

مصنف کامختصر تعارف

12

انتساب

13

دعائیں اورالتجائیں

14

گزارش ہےکہ

15

تقدیم

17

خطبہ نمبر 1:تعارف وفضائل سورت عصر

25

تعارف سورت عصر

26

فضیلت واہمیت

28

شان نزول

31

سورت عصر اورمسلیمہ کذاب

33

عصرکامعنی ومفہوم

36

زمانے کی حقیقت

40

عہد رسالت

42

امت محمدیہ کازمانہ

46

نماز عصر

50

فرشتوں کی گواہی

53

انسانی عمر کی قسم

56

انسانی تاریخ

59

خطبہ نمبر 2:قسم کےاحکام وآداب

61

تمہید ی کلمات

62

قسم کامفہوم

63

قسم کی اقسام

64

حلف الہیٰ

66

شعائراللہ کی قسم

69

فرشتوں کی قسم

72

سورج ،چاند اورلیل ونہار

73

عمرمصطفی ﷺ کی قسم

75

محمد مصطفی ﷺ کےرب کی قسم

78

آداب قسم

82

صرف اللہ کی قسم

83

رب کعبہ کی قسم

85

جھوٹی قسم

87

نیکی نہ کرنےکابہانہ

90

شہد نہ پینےکی قسم

94

قسم کاکفارہ

96

ابوبکر صدیق ﷜ کی قسم

97

قسم کےالفاظ

100

خطبہ نمبر 3:حقیقت انسان

104

شرف انسانیت

105

تمام انبیاء کرام انسان تھے

105

بشراوررسول

108

عادیوں کااعتراض

110

ثمودیوں کاسوال

113

تمام رسولوں پر اعتراض

115

رسولوں کاجواب

116

مشرکین مکہ کی تعجب

117

جواب الہیٰ

119

قبول حق میں رکاوٹ

120

انسانوں کےلیے انسان نبی

122

قرآن اورانسان

124

انس  سےانسان

126

انسان اورنسیان

130

انسانی تخلیق

133

ناشکر اانسان

137

جھگڑ الوانسان

141

دیگرانسانی کمزوریاں

145

خلاصہ تفسیر

146

خطبہ نمبر 4:کون کون خسارےمیں ہے 

149

خسارے کامفہوم

150

اسباب خسارہ

153

مشرک کاخسارہ

155

اہل بدعت کاخسارہ

158

نافرمان رسول کاخسارہ

163

بے ایمان اورکافر

167

منافقین خاسیرین

171

آخرت پر ایمان نہ لانے والے

177

ذکر الہیٰ سےاعراض کرنےوالے

180

بخیل سرمایہ دار

183

دیگر خسارے پانے والے

187

خطبہ نمبر 5:ایمان کی حقیقت

189

تمہیدی الفاظ

190

ایمان کامفہوم

191

مومنین وصادقین

194

کافرین ومنکرین

198

منافقین ومخالفین

200

ایمان اوراسلام

205

ہم معنی الفاظ

209

چھ مفاہیم

213

ایمان میں کمی بیشی

219

دیگر قرآنی آیات

222

خطبہ نمبر 6:ایمان کےارکان

225

تمہید ی کلمات

226

اللہ تعالیٰ پر ایمان

227

صفا ت الہیٰ

230

صفات میں شرک

234

اللہ تعالیٰ کی عبادت

237

تصرف واختیار ارت

240

رسولوں پر ایمان

244

رسالت محمدی پر ایمان

249

آسمانی کتابوں پر ایمان

251

قرآن مجید

253

فرشتوں پر ایمان

254

آخرت پر ایمان

258

تقدیر پر ایمان

259

تقدیر کےمراتب

261

تقدیر اورگناہ

263

خطبہ نمبر 7:علامات ایمان

268

تمہید ی کلمات

269

ایمان کی شاخیں

270

کلمہ توحید

271

یادرکھیے

272

محبت الہیٰ

274

محب صادق کون؟

277

محبت رسول اللہ ﷺ

279

احترام رسول اللہ ﷺ

283

اتباع رسول اللہ ﷺ

285

حب صحابہ ﷢

287

استقامت فی الدین

290

اخوت وہمدردی

293

حسن اخلاق

299

امانت ودیانت

301

شرم وحیاء

304

دیگر علامات

307

خطبہ نمبر 8:نیک اعمال

314

تمہید ی الفاظ

316

عمل صالح کامفہوم

318

عمل بدعت

319

نیک اعمال کی حیثیت

321

فلسفہ موت وحیات

325

ایمان اورعمل صالح

328

جنت الفردوس

331

مرداورعورت برابر

334

ثواب میں اضافہ

338

پانچ پرپچاس

340

سیلاب کاعذاب

343

بدعمل صاحبزادہ

346

قبرمیں دوست

350

عذاب قبرسے ڈھال

351

خطبہ نمبر 9:حق کی تبلیغ

356

تیسرااصول

357

دینی فریضہ

360

نگران وسربراہ

362

بہترین مثال

365

امربالمعروف ونہی عن المنکر

367

عذاب الہیٰ

370

واقعہ سبت

372

مستحقین لعنت

376

حق کیاہے ؟

379

اللہ سبحانہ وتعالیٰ

381

توحید باری تعالیٰ

383

قرآن مجید

384

حدیث رسول اللہ ﷺ

386

اسلام

388

عدل

390

صداقت وسچائی

392

کتاب وسنت

393

حقوق اللہ اورحقو ق العباد

394

خلاصہ کلام

396

خطبہ نمبر 10:صبرکی وصیت

398

تمہید کلمات

399

صبر کامفہوم

399

صبر کی اقسام

401

صبرجمیل

405

مواقع صبر

410

فوائد انااللہ

412

ام سلمہ ؓکاصبر

414

صبرایوب ﷤

417

دعاءایوب ﷤

420

اہل وعیال اورمال

423

صبررسول اللہ ﷺ

424

صبراورجنت

427

نابالغ بچوں کی موت پر صبر

429

رسو ل اللہ ﷺ کی اپنے بیٹے سےمحبت

432

بیٹے کی وفات پر صبر

435

سورج گرہین

438

ختم نبوت کی دلیل

440

امام رازی ﷫ کاتبصرہ

443

الفاظ تشکر

444

سورج گرہن

444

الفاظ تشکر

444

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29682
  • اس ہفتے کے قارئین 455172
  • اس ماہ کے قارئین 1655657
  • کل قارئین113262985
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست