#4152

مصنف : علامہ ارشد حسن ثاقب

مشاہدات : 9823

قواعد التصغیر

  • صفحات: 54
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1080 (PKR)
(جمعرات 29 دسمبر 2016ء) ناشر : ادارۃ القریش گلشن راوی لاہور

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " قواعد التصغیر "  علامہ ارشد حسن ثاقب صاحب کی  ایک شاندار تصنیف ہے ،جو اپنے موضوع پر انتہائی مفید کتاب ہے۔ جس میں انہوں نے تصغیر کے چالیس کے قریب قواعد کوبیان کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف  کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے  اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تصغیر کی تعریف

5

نوٹ

5

شراط تصغیر

5

فوائد مفہومات تصغیر

6

تصغیر

6

تقلیل

6

تحقیر

6

تقریب

6

پیار

7

یائے تصغیر کےمابعد کاحکم

7

نوٹ

7

اوزان تصغیر

8

تین حرفی اسم کی تصغیر

8

چار حرفی اسم کی تصغیر

8

پانچ حرفی اسم کی تصغیر

8

اگر چوتھا حرف علت ہو

8

پانچ حرفی اسم کی تصغیر

8

جبکہ پانچوں حروف اصلیہ ہوں

8

اگر ایسے پنچ حرفی اسم میں

9

اگر چار حرفی اسم میں حروف زائدہ ہوں

9

مگر چوتھا حرف صحیح ہو

9

اگر ایک حرف زائدہ ہو

9

اگر دویادو سےزائد حروف زائد ہوں

9

نوٹ

9

نوٹ

10

نوٹ

11

اگر دونوں حروف زائدہ برابر ہوں

11

الف تانیث مقصورہ اگر چوتھی جگہ ہو

12

اگر چوتھی  جگہ پر الف مقصورہ غیر تانیث کےلئے ہو

12

الف مقصورہ اگر پانچوں چھٹی جگہ ہو

12

اگر اس سےپہلے حروف مدہ نہ ہ9و

12

اگر الف مقصورہ سےپہلے حرف مدہ ہو

13

تائے تانیث کاتصغیر میں حکم

13

الف ممدودہ کاتصغیر میں حکم

13

الف نون زائد تان اگر چار

13

حروف کےبعد آئیں

13

تصغیر میں یائے عوض

13

اس اسم تصغیر جس کاحرف ثانی

14

حرف علت ہو

14

اگر غیر سے بدل کرآیا ہو

14

اگر اس کی اصل واؤہو

14

اگر اس کی اصل یاء ہو

14

اگر اس کی اصل صحیح ہو

14

اگر اس کی اصل ہمزہ ہے

14

اگر اس حرف علت کی اصل مجہول ہو

15

اگر وہ حرف  علت حرف زائدہ ہو

14

شذوذ

15

اگر حرف ثانی حرف صحیح مقلوب عن

15

حرف العلۃ ہو

15

سیبویہ اورجمہور

16

زجاج اورابوعلی فارسی

16

محاکمہ

16

ایسے اسم کی تصغیر جس کاحرف ثالث

16

حرف علت ہو

16

اگر تیسراحرف عام حرف علت ہو

16

نوٹ

17

اگر تیسرا حرف یائے مشددہ ہو

17

ایسے اسم کی تصغیر جس کاچوتھا حرف حرف علت ہو

17

اگر چوتھا حرف علت یائے مشددہ ہو

17

اسم مخذوف البعض کی تصغیر

17

اگر محذوف کےعوض میں ہمزہ

17

الوصل لایاگیا ہو

17

اگر ہمزہ الوصل عوض میں نہ لایا گیا ہو

17

فائے کلمہ محذوف کی مثال

18

عین کلمہ محذوف کی مثال

18

لام کلمہ محذوف کی مثال

18

فاؤلام کلمہ محذوف کی مثال

18

عین لام کلمہ محذوف کی مثال

18

نوٹ

19

دوحرفی اسماء کی تصغیر

19

اگر حرف ثانی حرف صحیح ہو

19

اگر احرف ثانی حرف  علت ہو

19

ثلاثی مونث کی تصغیر

20

اگر جمع کامفرد سےالتباس آئے

20

اگر مذکر کامونث سے التباس آئے

21

اگر مذکورہ کانا م مونث ثلاثی پر رکھا ہو

21

جمہور

21

اگر مونث کانام مذکر اسم پر کھا ہو

22

ابن الانباری

22

امام یونس

23

رباعی مونث کی تصغیر

23

شذوذ

23

ثلاثی اسماء کی مثالیں

24

نوٹ

24

نوٹ

24

نوٹ

24

رباعی اسماء کی مثالیں

24

علم مرکب کی تصغیر

25

مرکب اسنادی

25

مرکب اضافی ومزجی

25

جمع قلت کی تصغیر

26

اسم جمع کی تصغیر

26

جمع کثرت کی تصغیر

27

نوٹ

27

مذکر غیر عاقل کی مثال

29

جمع مذکر سالم کی تصغیر

27

اسم مثنی کی تصغیر

27

الف ونون زائدتان اورتصغیر

27

اگر الف نون چوتھی جگہ اسم  صف میں آئیں

28

اگر الف نون علم مرتجل میں ہوں

28

اگر الف نون اسم جنس میں چوتھی جگہ ہوں

29

علم منقول کی تصغیر

29

اگر الف نون کاالف اسم جنس میں پانچویں جگہ ہو

29

نوٹ

30

اگر الف پانچویں جگہ کےحکم میں ہو

31

اگر الف پانچویں جگہ سے اوپرہو

31

اسم مضاعف کی تصغیر

31

نوٹ

32

جمع مکسر اورتصغیر

32

ہمزہ الوصل سےشروع ہونےوالے اسماء

33

ثلاثی میں اگر ایک سےزائد حروف ہوں

33

رباعی اسم جس میں حرف زائدبھی  ہو اورہمزہ الوصل میں

33

اہم نوٹ

34

چارحرفی اسماء کی تصغیر اورزوائد

34

ثلاثی اسماء کی تصغیر میں اثبات زوائد

35

مستثنی من الحذف

35

تائے تانیث

36

الف تانیث ممدودہ

36

یائے نسبت

36

نوٹ

36

ترخیم تصغیر

37

ثلاثی کی تصغیر

37

مونث کی تصغیر

37

مختص بالانات صفات کی تصغیر

37

نوٹ

38

مونث بلاعلامت اگر مذکر کانام ہو

38

مونث بالعلامہ اگر مذکرکانام ہو

38

اگر مذکر کانا م تصغیر بنانے  کےبعد رکھیں

39

اگر اسم رباعی ہو

39

حذف زوائد اورترخیم تصغیر میں فرق

39

شذوز اسم مبنی کی تصغیر

41

اسمائے اشارہ کی تصغیر

41

شاذ مغیریں

42

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4461
  • اس ہفتے کے قارئین 162993
  • اس ماہ کے قارئین 1682066
  • کل قارئین115574066
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست