#3526

مصنف : علامہ ارشد حسن ثاقب

مشاہدات : 6963

احکام النسبۃ

  • صفحات: 62
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1240 (PKR)
(جمعہ 11 مارچ 2016ء) ناشر : ادارۃ القریش گلشن راوی لاہور

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔لغت عرب کے قواعد میں سے ایک معروف قاعدہ نسبت کا ہے جس میں کسی کو کسی کی طرف منسوب کیا جاتا ہے۔ہماری درسی کتب میں نسبت کے حوالے سے بہت کم اصول پائے جاتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب "احکام النسبۃ"محترم علامہ ارشد حسن ثاقب صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے نسبت کے بے شمار ایسے اصول جمع  کر دئیے ہیں جو عموما ہماری درسی کتب میں نہیں  پائے جاتے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

معانی نسبت

8

تین تبدیلیاں

9

لفظی ،معنوی ،حکمی

9

انواع اسم منصوب

10

قواعد حذق

11

یائے مشددہ پر ختخم ہونے والے اسماءکی نسبت

11

ثمرہ فرق واختلاف

12

ایک زائد اور ایک اصلی یائے کی نسبت

13

پہلامذہب

13

دوسرامذہب

14

اگر یائے مشدد  ہ دو حروف کے بعد ہو

14

اگر یائے مشددد ایک حرف کے بعد ہو

14

مونث بالتا ء اسماء کی نسبت

15

اسم مقصورہ کی نسبت اگر الف مقصورہ پانچویں جگہ آئے

15

اگر الف مقصورہ چوتھی جگہ ہواور حرف ثانی متحرک ہو

15

اگر الف مقصورہ چوتھی جگہ آئے او رحرف ثانی ساکن ہو

15

اگر الف مقصورہ اسم میں تیسری جگہ ہو

16

اسم منقوص کی نسبت اگر یائے منقوص پانچویں جگہ ہو

16

اگر یائے منقوص چوتھی جگہ ہو

17

اگر یائے منقوص اسم میں تیسری جگہ پر ہو

17

اسم ممدودہ کی نسبت

17

ہمزہ تانیث کی نسبت

17

ہمزہ اصلی کی نسبت

18

ہمزہ مبدلہ کی نسبت

18

محذوف البعض اسماء کی نسبت

18

کلمہ محذوف الفاءصحیح اللام کی نسبت

19

کلمہ محذوف الفاء متصل اللام کی نسبت

19

اسم ثلاثی محذوف اللام کی نسبت

19

اسمائے محذوف اللام کی تقسیم اور نسبت

21

اسم محذوف اللامتصل العین کی نسبت

21

اسم محذوف اللام غیر متصل العین کی نسبت

21

اگر تثنیہ اور جمع سالم بناتے وقت لام کلمہ واپس آتاہو

22

اگر تثنیہ او رجمع سالم بناتے وقت محذوف اللام کلمہ واپس نہ آتاہو

22

اگر حذف لام کے عوض ہمزہ لایا گیا ہو

24

بنت او راخت کی نسبت

24

امام خلیل بن احمد الفرہیدی اور امام سبویہ

25

اعتراض

25

امام یونس کامذہب

26

عجیب صورتحال

26

اسم ثلاثی کی مکسور الثانی کی نسبت

28

ایسا اسم جس کے آخر سے ماقبل یائے مشدد ہ مکسورہو

28

تثنیہ اور جمع  کی نسبت

29

جس جمع کامفرد اس کے لفظ سے نہ ہو

30

اسم جنس جمعی کی نسبت

30

ملحق بالمثنی والجمع السالم کی نسبت

31

وہ اسم علم جوجمع مکسرسے منقول ہو

32

تثنیہ یاجمع سالم سے منقول علم کی نسبت

32

علم منقول عن المثنی

33

علم منقول عن المثنی کی نسبت

33

اعراب بالحرکت کی نسبت

34

اسم  علم منقول عن جمع المذکر السالم

34

جمع مذکر سالم سے متقول اسم علم کی نسبت

35

اعراب ملحق بالجمع السالم

35

اعراب بالحرکت کی نسبت

35

اعراب منصرف کی مثال

35

اعراب غیر منصرف کی مثال

36

جمع مونث سالم سے منقول اسم علم

36

جمع مونث سالم سے منقول اسم علم کی نسبت

37

جمع مونث سالم سے منقول اگراپنے اصلی اعراب پرہو

37

اگر اسے غیر منصرف کااعراب  دیا جا رہا ہو

37

اگر غیر منصرف کاالف چوتھی جگہ ہواور اسم متحرک الثانی ہو

38

اگر غیر منصرف کاالف چوتھی جگہ ہو لیکن وہ اسم ساکن الثانی ہو

38

اگر غیر منصرف کاالف پانچویں چھٹی جگہ ہو

39

علم مرکب کی نسبت

39

مرکب اسماء کاعمومی حکم

39

اگر مرکب مزجی یاجملہ ہو

40

مرکب مزجی میں تین مزید مذاہب

40

اگر مرکب اضافی ہوتو

41

عام اسم مضاف ہوتو

41

حذف مضاف الیہ کی مثال

42

مرکب اضاقی

43

فعیلۃ کی نسبت

45

اجوف اور مضاعف میں فعیلۃ کی نسبت

45

غیر اجوف وغیرہ مضاعف فعیلۃ کی نسبت

45

فعیلۃ کی نسبت

47

مضاعف کی نسبت

47

مضاعف کی نسبت

47

غیر مضاعف کی نسبت

47

فعیل اور فعیل کی نسبت

48

ناقص کی نسبت

48

غیر ناقص کی نسبت

48

غیر اجوف ومضاعف فعولۃ کی نسبت

50

اجوف یامضاعف فعولۃ کی نسبت

51

دوحرفی اسماء کی نسبت

51

حرف ثانی حرف صحیح کی نسبت

51

حرف ثانی الف کی نسبت

51

حرف ثانی واؤ کی نسبت

51

حرفی ثانی یاء کی نسبت

52

یائے نسبت کے بغیر نسبت

52

شاذ اسمائے منسوبہ

53

مضاعف الیہ کی نسبت

54

الف لام کی نسبت

55

لام کی نسبت

56

جمع کی نسبت

57

مذکر کی نسبت

58

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37623
  • اس ہفتے کے قارئین 37623
  • اس ماہ کے قارئین 783787
  • کل قارئین105654908
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست