#420

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 7141

قبروں پر مساجد اور اسلام

  • صفحات: 136
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2720 (PKR)
(جمعرات 10 جون 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اسلام دین توحید ہے  اسلامی تعلیمات تمام کی تمام عقیدہ توحید ہی کے گرد گھومتی ہیں توحید کی ضد شرک ہے کتاب وسنت میں شرک کی پرزور نفی کی گئی ہے اور ان امور سے بھی مجتنب رہنے کا حکم دیا گیاہے جو شرک کا ذریعہ بن سکتے ہیں انہی میں سے ایک مسئلہ قبروں پر مساجد تعمیر کرنےکابھی ہے کہ اس سے شرک کا دروازہ کھلتاہے رسول اکرم ﷺ نے اپنی حیات طیبہ کے آخری لمحات میں یہودونصاری پرلعنت فرمائی کے انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد کی حیثیت دے دی افسوس کہ آج امت مسلمہ میں یہ روش عام ہوچکی ہے اور بے شمار مزارات پرمساجد نظر آتی ہیں جہاں کھلم کھلاشرک ہورہا ہے عظیم محدث علامہ ناصر الدین البانی ؒ نے زیرنظر کتاب میں اسی مسئلے کی کتاب وسنت کی روشنی میں وضاحت کی ہے علامہ موصوف  نے ثابت کیاہے  کہ قبروں پرمسجدیں بنانا شریعت کی روسے قطعی حرام اور گناہ کبیرہ ہے او رتمام فقہی مکاتب فکر اسی کے قائل ہین علامہ ناصر الدین البانی ؒ  نے اس ضمن میں اہل بدعت کی طرف سے اٹھائے گئے شبہات کا بھی ٹھوس  علمی انداز میں ازالہ کیا ہے ہر بات کتاب وسنت کے محکم استدلال  اور قوی استشہاد کی بناء پر پیش کی گئی ہے جس سے مسئلہ زیر بحث کے تمام پہلو روز روشن کی طرح نکھر گئے ہیں

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کچھ مصنف کے بارے میں

 

7

دیباچہ

 

25

مقدمہ

 

27

فصل اول

 

 

اجادیث نبویہ ﷺ !قبروں پر مسجد نہ بناؤ

 

30

پہلی حدیث

 

30

دوسری حدیث

 

30

گھر میں دفن کیا جانا رسول اللہ ﷺ کی خصوصیت ہے

 

30

نبی ﷺ کوحجرہ میں کیوں دفن کیا گیا؟(حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی وضاحت)

 

31

حضرت ابوبکر صدیق رضی  اللہ عنہ کی وضاحت

 

31

تیسری،چوتھی حدیثیں

 

32

حافظ ابن حجر ؒ کی تشریح

 

33

پانچویں حدیث

 

33

تصویرکشی حرام ہے

 

34

چھٹی حدیث

 

35

خلیل کامعنی

 

36

ساتویں حدیث

 

36

آٹھویں حدیث

 

36

نویں حدیث

 

37

دسویں حدیث

 

38

گیارہویں حدیث

 

38

ثقاہت او رموثقون میں فرق

 

38

نہ تربت کومیری صنم تم بنانا

 

39

بارہویں حدیث

 

40

تیرہویں حدیث

 

40

چودہویں حدیث

 

41

فصل  دوم

 

 

قبروں کومسجدبنانے کامعنی

 

42

قبروں کومسجدبنانے کے تین معنی ہیں پہلامعنی(قبروں پرسجدہ کرنا)

 

42

علماء کے اقوال اور مؤیدروایات  دوسرامعنی (قبروںکو قبلہ بنانا)

 

42

علماء کے اقوال او رمؤیدروایات

 

44

تیسرامعنی(قبروں پرمسجدتعمیرکرنااورامام بخاری ؒ کامذہب)

 

45

مسجدمیں قبر

 

47

کوثری کی غلط بیانی

 

48

قبروں پرمسجدبنانے کامطلب

 

49

قبروں پرتعمیرشدہ مساجدمیں جائز نہیں

 

50

اس کی مثالوں سے توضیح

 

50

تینوں معنی مرادلیناراجح ہے

 

51

امام شافعی ؒ کاقول

 

51

بعض علماء حنفیہ کاقول

 

52

فصل سوم

 

 

قبروں پرمسجدیں بناناگناہ کبیرہ ہے

 

53

مذاہب اربع

 

53

شافعیہ کامذہب

 

53

قبروں کےپاس نماز

 

54

ایک اشکال اور اس کاجواب

 

54

قبروں پرتعمیر شدہ مساجدکاحکم

 

55

لفظ کراہت کاشرعی معنی اور امام شافعیؒ کی کراہت سے مراد

 

55

ضروری تنبیہ

 

57

سنت کامعنی

 

58

حنفیہ کامذہب

 

58

مالکیہ کامذہب

 

58

حنبلیہ کامذہب

 

58

مسجدضراراورمقامات معصیت

 

59

مسجداور قبریکجانہیں ہوسکتی

 

60

مذاہب اربع کااتفاق

 

61

فصل چہارم

 

 

شکوک شبہات او ران کےجوابات پہلاشبہ:آیت کہف لنتخذّن

 

63

علیہم مسجداسے استدلال

 

63

اس استدلال کے تین جواب

 

64

پہلاجواب:شریعت ماقبل اسلام

 

64

ہمارے لیے شریعت نہیں

 

64

دوسراجواب ،تیسراجواب

 

65

علامہ آلوسی ؒ  کی تفسیر وتحقیق

 

66

ایک اشکال اور اس کاجواب

 

67

کیااصحاب کہف زندہ وخوابیدہ ہیں؟

 

69

ایک معاصر(ابوالفیض غماری)کی کج بخشی او راس کاجواب

 

70

پہلاجواب

 

71

دوسراجواب

 

71

دوسراشبہ:قبرنبوی مسجدنبوی ۤمیں ہے

 

72

جواب :عہدصحابہ میں قبرنبوی مسجدنبوی میں نہیں تھی

 

72

قبرنبوی ۤمسجدنبوی میں کب شامل کی گئی

 

73

ایک اشکال او راس کاجواب

 

74

خلیفہ سوم عثمان غنی رضی اللہ  اورسلف پرقبوریوں کاالزام اور اس کارد

 

74

سعیدبن مسیّب ؒ کانقدوانکار

 

75

قبرنبوی ۤکو مسجدنبوی میں شامل کرنےکےسلسلہ میں سلف وخلف کارویہ

 

77

گنبدخضراء

 

77

جامع اموی میں قبر

 

 

یحییٰ ؑ کاسرمبارک

 

 

تیسراشبہ:مسجدخیف میں ستر انبیاء کی قبریں

 

75

جواب:شبہ دووجوہ سےباطل ہے

 

77

پہلی وجہ:حدیث غریب ہے

 

78

اس میں تضحیف ہوئی ہے

 

81

دوسری وجہ

 

82

چوتھاشبہ:مسجدحرام میں حضرت اسماعیل ودیگرانبیاء کی قبریں

 

82

جواب:یہ شبہ بھی متعددوجوہ سےباطل ہے

 

82

پہلی وجہ

 

82

دوسری وجہ :امرمذکورہ کسی صحیح حدیث سےثابت نہیں

 

83

تیسری وجہ:ظاہروغیرظاہر قبروں کافرق

 

84

پانچواں شبہ:ابوجندل ؓنے  ابو بصیر ؓکی قبرپرمسجدتعمیر کی تھی

 

85

پہلاجواب:یہ بات بےبنیادہے

 

85

ابو جندل اورابو بصرہ ؓ کاواقعہ

 

86

تنقید

 

87

دوسراجواب

 

88

چھٹاشبہ:بناء مساجدعلی القبور کی نہی کی علت مثفی ہوچکی ہے اس لیےنہی بھی منسوخ ہوگئی

 

89

انتفائے علت کادعوی متعدددلائل سے باطل ہے

 

89

پہلی دلیل:صرف توحیدربوبیت نجات کے لیے کافی نہیں

 

90

اسلامی توحید

 

91

ایمان صحیح کافقدا ن

 

91

دوسری دلیل

 

92

تیسری ،چوتھی اور پانچوین دلیلیں

 

93

آثارسلف:پہلااور دوسرااثر

 

 

تسویہ قبور

 

94

قبرکتنی اونچی ہو؟

 

94

غماری کی تشکیک  وتاویل

 

95

جواب شافعی

 

95

کوثری کی غلط بیانی

 

95

دیگرآثار

 

97

شجرۃ الرضواں ،تحقیق انیق

 

98

مذکور ہ آثارمیں قدرمشترک

 

101

فصل پنجم

 

 

قبروں پرمسجدیں بناناکیوں حرام ہے؟

 

103

ابتداء میں سب لوگ موحدتھے

 

103

تنبیہ

 

103

شرک وبدعت پرستی کاآغاز کیوں کرہوا

 

105

حکمت نہی،سدذرائع

 

107

قبرنبوی کامسح وطواف

 

108

قبرنبوی پرحاضری

 

108

نیت وعمل کافساد

 

109

شرکیہ اشعار

 

109

غلوعقیدت کاکرشمہ

 

109

ماشاء اللہ وشئت کہناٹھیک نہیں

 

110

قبوریوں کی کہانی ایک مستشرق کی زبانی

 

111

جعلی قبریں اورسامراجی مفاد

 

112

مشاہیر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قبریں نامعلوم کیوں ہیں؟

 

113

ایک عمدہ بحث

 

113

کیاشرک کادور ختم ہوگیا؟

 

117

قیامت کب قائم ہوگی؟

 

118

ظہور اسلام

 

119

فصل ششم

 

 

قبروں پرتعمیرشدہ مساجدکے اندرنماز کاحکم

 

122

قبروں پرتعمیر شدہ مساجد کے اندرنماز مکرو ہ ہے

 

122

وجوہ کراہت

 

124

ابن تیمیہ ؒ کی تحقیق

 

124

اوقات مکروہہ میں نماز

 

125

امام احمد ؒ اوران کے اصحاب کامذہب

 

126

قبرستان کی مسجدمیں نماز

 

127

قبرپرتعمیر شدہ مسجدکےاندرنما زبہرصورت مکروہ ہے

 

128

فصل ہفتم

 

 

حکم سابق سےمسجدنبوی مستثنیٰ ہے

 

131

مسجدنبوی ۤکی فضیلت

 

131

مستثنیٰ ہونے کی علت ومصلحت

 

132

حدیث مابین قبری ومنبری پربحث

 

132

ابن تیمیہ   ؒ کی تصریح

 

133

جامع اموی کی فضیلت پربحث

 

134

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72445
  • اس ہفتے کے قارئین 151564
  • اس ماہ کے قارئین 1670637
  • کل قارئین115562637
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست