#269

مصنف : محمد ایوب سپرا

مشاہدات : 13513

اسماء الرسول

  • صفحات: 239
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4780 (PKR)
(پیر 01 مارچ 2010ء) ناشر : مکتبہ سبل السلام، کراچی

محمد ﷺ  کا نام نہ صرف تمام مسلمانوں کے ہاں نہایت عزت واحترام والا ہے بلکہ تمام مخلوقات میں اس اسم کونہایت افضل واکمل جانا اور توقیر کی نظر سے دیکھا گیا ہےاہل ایمان نے جس قدر اس اسم گرامی کی توقیر کی  وہ اظہر من الشمس ہے ،دوسرے مذاہب والوں نےبھی اس  نام کونہایت عزت واحترام کے ساتھ پکارا او رنظریاتی مخالفت کے باوجود اس میں کوئی بگاڑ پیدا نہ کیا اللہ تعالی نے اپنی آخری کتاب قرآن مجید  میں  رسول اللہ ﷺ کو کئی مقامات پر مخاطب فرمایا لیکن جب بھی آپ کا ذکر خیر آیا اکثر کسی صفاتی نام سے پکارے گئےجیسے اے رسول،اے نبی،اےاوڑھ لپیٹ کر سونے والےوغیرہ یہ اللہ تعالی کی خاص محبت وشفقت ہے اپنے اس بندے اور رسول کے ساتھ جس کا ذکر خیر اس کتاب میں ہوگا۔اور یہ مختصر کتابچہ آپ ﷺ کے ذاتی وصفاتی ناموں پرمشتمل  ہے ناموں کےساتھ  ساتھ ان کے معانی اور مفاہیم کو بھی اجاگر کیا ہے جس سے آگاہی ہر اس آدمی کے لیے ضروری ہے جو نبی ﷺ سے محبت کا دعوی کرتاہے ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمۃ المؤلف

 

9

اسماء الرسول اور اس کے معانی

 

20

حضرت محمد(ﷺ) کاخاندان

 

23

حضرت محم(دﷺ )کی ازواج مطہرات

 

28

حضرت محمد(ﷺ) کی ذریت

 

31

سیرت طیبہ۔ماہ وسال کے آئینہ میں

 

34

اسماء الرسول (ﷺ) (پیارے رسول کے پیارے نام)

 

 

محمد

 

43

احمد

 

46

حامد

 

49

القاسم

 

53

عبداللہ

 

56

المصطفی

 

59

النبی

 

62

رسول اللہ

 

65

نبی الرحمہ

 

68

الداعی الی اللہ

 

71

خاتم المرسلین

 

74

خاتم النبیین

 

77

رحمۃ اللعالمین

 

80

برہان

 

84

الامی

 

86

عبدکریم

 

89

المزمل

 

91

المدثر

 

94

الشاہد

 

97

البشیر

 

99

المبشر

 

101

النذیر

 

103

سراج منیر

 

106

رسول الرحمہ

 

110

الخازن

 

112

المعلم

 

115

الھادی

 

117

صابر

 

120

حلیم

 

123

الصادق المصدوق

 

125

الامين

 

127

الماحي

 

129

الحاشر

 

131

العاقب

 

133

سید الانبیاء

 

135

فاتح

 

137

الحاکم

 

139

سیدالناس

 

141

رؤف

 

143

رحیم

 

145

مبارک

 

147

الشافع

 

150

المطاع

 

153

المتوکل

 

156

قثم

 

158

مشفع

 

160

خیر البشر

 

163

افضل الانبیاء

 

165

رسول کریم

 

167

المقفی

 

169

مبین

 

172

مطیع

 

174

نبی الملحمہ

 

176

الاکرم

 

178

المذکر

 

180

خلیل اللہ

 

182

مجتبی

 

184

اجودالناس

 

186

مزکی

 

188

شہید

 

190

شارع

 

192

المصدق

 

194

خطیب الانبیاء

 

196

الروح الحق

 

198

امام الانبیاء

 

200

خیرالانام

 

202

صاحب

 

204

عادل

 

206

النور

 

209

منصور

 

211

حبیب اللہ

 

213

نعمت اللہ

 

215

طیب

 

217

طاہر

 

219

صادع

 

221

امام المرسلین

 

223

مصباح

 

225

مبلغ

 

227

سید الابرار

 

229

نبی التوبہ

 

231

اختتام اور دعا

 

234

فہرست مصادر

 

235

ضروری یادداشت

 

237

 

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2074
  • اس ہفتے کے قارئین 11105
  • اس ماہ کے قارئین 4189
  • کل قارئین51298361

موضوعاتی فہرست