#337

مصنف : محمد ایوب سپرا

مشاہدات : 16895

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

  • صفحات: 80
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2400 (PKR)
(منگل 04 مئی 2010ء) ناشر : مکتبہ سبل السلام، کراچی

اسلام میں داخل ہونے کےلیے سب سےپہلے کلمۂ شہادت پڑھا جاتا ہےیہ کلمۂ پڑھنےوالے کو کفر کی تمام تر نجاستوں سے پاک کر دیتاہےاس لیے اسے کلمۂ طیبہ کہاجاتا ہے چونکہ اس میں اللہ وحدۂ لاشریک کی توحید کااقرار بھی ہے اس لیے اسے کلمۂ توحید بھی کہا جاتا ہےکلمۂ طیبہ کو شعوری طور پر سمجھنا نہایت ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالی کی صفات کے بارے میں اکثر لوگوں نے کہیں نہ کہیں ٹھوکر کھائی اورایسی غلط راہ پر چل نکلے جوانہیں کفر کے راستے پر گامزن کر گئی۔کلمۂ میں دوسری شہادت محمد ﷺ کی رسالت کی گواہی دینا ہے جن کے اسوۂ حسنہ اورسنت کو چھوڑ کرایمان کی سلامتی ممکن ہی نہیں۔کتاب میں انہی دو باتوں پر بحث کی گئی ہے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمۃ الناشر

 

7

کلمۃ المؤلف

 

9

باب اول

 

 

لا الہ الا اللہ کے معانی

 

15

کلمہ توحید کا محل اعراب

 

16

امام ابن القیم ؒ کا  قول

 

16

قرآن وحدیث سے کلمہ طیبہ کی گواہی

 

17

کلمہ طیبہ کا بلند ترین مقام

 

21

احادیث کی روشنی میں لا الہ الااللہ کی فضیلت

 

24

خلوص دل سے کلمہ طیبہ کا اقرار کرنے والا جنت میں جائے گا

 

24

خلوص دل سے کلمہ طیبہ کا اقرار عرش الہی سے قربت کا ذریعہ ہے

 

24

عقیدہ توحید پرمرنے والا جنت میں جائے گا

 

25

جس نے کلمہ طیبہ پڑھ لیا ،جنت میں داخل ہوگا

 

25

لا الہ الااللہ تمام گناہوں پر حاوی ہے

 

27

کفار کو سب سے پہلے کلمہ طیبہ کی دعوت دی جائے گی

 

27

غیر مسلم کلمہ طیبہ کا اقرار کرلے تواسے قتل کرنا منع ہے

 

28

لا الہ الا اللہ کے متعلق حافظ ابن رجب ؒ کے اقوال

 

29

توحید کی اقسام اور اس کے بنیادی تقاضے

 

31

توحید ربوبیت

 

31

توحید الوہیت

 

32

توحید اسماء و صفات

 

32

اللہ تعالی کی بعض صفات کا بیان

 

34

اللہ تعالی قریب او رمجیب ہے

 

34

ذات باری تعالی ہر آن ہمارے ساتھ ہے

 

35

نفع اور نقصان اللہ تعالی کے اختیار  میں ہے

 

36

اللہ تعالی اولاد دینے والا ہے

 

37

حکومت،عزت،ذلت،رزق سب اللہ تعالی کے اختیار میں ہے

 

41

موت کا وقت اور معین مقام اللہ تعالی ہی جانتا ہے

 

42

ہدایت او رگمراہی من جانب اللہ ہے

 

43

ہر قسم کی مدد اللہ تعالی کی طرف سے ہے

 

44

مشرکین مکہ اور عر ب کفار کا عقیدہ

 

45

الہ کسے کہتے ہیں؟

 

48

وہ بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے

 

48

آسمانوں سے پانی کون نازل کرتا ہے ؟

 

49

زمین وآسمان کو تھامنے والا کون ہے؟

 

49

بےقرار کی دعاکون سنتا ہے ؟

 

49

ہواؤں کو خوشخبری کاذریعہ بناکر کون بھیجتا ہے؟

 

50

مخلوق کو پیداکرنے اوررزق دینے والا کون ہے ؟

 

50

غیب کاعلم کون جانتا ہے ؟

 

50

الا الہ الا اللہ کی شرائط

 

52

باب دوم

 

 

محمدرسول اللہ ﷺ

 

59

رسول اللہ ﷺ کی سیرت طیبہ

 

61

رسول اللہ ﷺ کون ہیں؟

 

61

رسول اللہ ﷺ کے اسماء گرامی

 

61

رسول اللہ ﷺ کا بچپن

 

61

جوانی اور شادی

 

62

بعثت

 

62

کامرانیاں اوررفیق الاعلی کی طرف سفر

 

64

اطاعت رسول ﷺ کا حکم

 

65

اتباع رسول ﷺ کا حکم

 

67

رسول اللہ ﷺ کاادب واحترام

 

69

صلوۃ وسلام کا حکم

 

71

وفا ت النبی ﷺ

 

72

معاشرے پر کلمہ طیبہ کے اثرات

 

73

خلاصہ کلام

 

79

آخری بات

 

80

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70754
  • اس ہفتے کے قارئین 289138
  • اس ماہ کے قارئین 289138
  • کل قارئین111896466
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست