عقیدہ اہل سنت والجماعت(16#)

محمد بن صالح العثیمین
دار السلام، لاہور
89
1780 (PKR)
1 MB

عقیدہ لفظ عقد سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے گرہ لگانا اور اسلام میں عقیدہ سے مراد وہ معتقدات ہیں جن کا شریعت ہمیں پابند کرتی ہے اور چونکہ عقیدے کا تعلق وحی سے ہوتا ہے اس لیے انسان اپنی مرضی اور قیاس سے عقیدہ وضع نہیں کر سکتا اور نہ ہی اس کی اجازت ہے-اسی لیے جن گروہوں نے عقیدے کےمعاملے میں اپنی عقل یا قیاس آرائی کو ترجیح دی ہے اہل سنت نے ان کو باطل عقائد کے گروہوں میں شمار کیا ہے اور اہل سنت کے گروہ سے ان کو خارج قرار ديا هى-محمد بن صالح العثيمن نے عقیدے کے موضوع پر اس کتاب میں اہل سنت کے عقیدے کی وضاحت کے ساتھ ساتھ باطل عقائد کا رد بھی فرمایا ہے-اس کتاب کو آٹھ فصلوں میں تقسیم کیا گیا ہے هر فصل میں مختلف علمی بحثیں موجود ہیں جیسا کہ پہلی فصل اهل سنت كے عقیدے کے بارے میں ہے کہ صفت علو،صفت کلام ، استواء پر ایمان اور اسی طرح اللہ تعالی کا نیند ،ظلم ،اونگھ ،غفلت ،اور عاجزی وغیرہ سے پاک ہونا -دوسری فصل میں اسماء و صفات اور سلف صالحین کے عقیدہ کے بارےمیں اور اہل تحریف و تعطیل کے بارے میں تفصیلی بیان ہے -تیسری فصل میں فرشتوں پرایمان لانے کے بارے میں اور البیت المعمور کے بارے میں بیان ہے - چوتھی فصل کتب سماوی پر ایمان اور ان میں تحریف کے بیان میں ہے - پانچویں فصل رسولوں پر ایمان اور ان کو بھجنے کی حکمت اور اولوالعزم و فضل رسولوں کا تذکرہ اور اسلامی شریعت کی فضیلت کے بارےمیں تفصیلی بیان ہے -چھٹی فصل قیامت ،حوض ، اور پل صراط پر ایمان کے بارے میں -ساتویں فصل تقدیر پر ایمان اور شرک کی نسبت اللہ کی طرف كرنے کے بیان میں - آٹھویں فصل -عقیدہ کے ثمرات اور اس سى حاصل هونى والى فوائد كے بارے میں ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عقیدہ اہل سنت والجماعت

::

 

تقدیم

::

10

مقدمہ

::

9

پہلی فصل

::

13

ہمارا عقیدہ

::

14

اسمائے حسنی

::

18

اللہ کے صفت کلام اور علم پر ایمان

::

21

اللہ کےصفت علو,استواء اور معیت پر ایمان

::

22

اللہ کے بارے میں کافرانہ عقیدہ

::

23

اللہ کے آسمان دنیا پر نزول پر ایمان

::

24

اللہ کے ارادے کی اقسام

::

25

اللہ کا ہر ارادہ حکمت پرمبنی ہے

::

25

اللہ کی صفت محبت,خوشنودی,ناگواری اور غضب

::

28

اللہ کی بعض صفات ذاتیہ

::

31

اہل ایمان کے لیے اپنے رب کا دیدار

::

31

اللہ جیسا ہونا ناممکن ہے

::

31

اللہ تعالی اونگھ ,نیند,ظلم,غفلت,عاجزی اورتھکاوٹ سے پاک ہے

::

32

کیفیت اورتمثیل کے بغیر صفات الہی

::

33

اللہ اور اس کے رسول کے سکوت پر خاموشی اختیار کرنا

::

34

اللہ تعالی اور اس کے رسول کے کلام کا حسن بیان

::

34

دوسری فصل

::

 

اسماء وصفات اور سلف صالحین

::

35

دلائل کے ظاہری معنی کی اہمیت

::

35

اہل تحریف و تعطیل اورنصوص میں غلو کرنے والوں سے برأت

::

36

کتاب و سنت میں صرف حق ہے

::

36

تناقض اسلام کا مدعی گمراہ ہے

::

36

تیسری فصل

::

 

فرشتوں پر ایمان

::

39

بعض اعمال کے مکلف فرشتے

::

41

البیت المعمور

::

41

چوتھی فصل

::

 

کتابوں پر ایمان

::

42

چند کتب سماوی

::

44

قرآن کریم تمام آسمانی کتب کا محافظ

::

45

سابقہ آسمانی کتابوں میں تحریف

::

45

پانچویں فصل

::

 

رسولوں پر ایمان

::

49

رسولوں کو بھیجنے کی حکمت

::

49

سب سے پہلے رسول حضرت نوح اور آخری حضرت محمد ہیں

::

50

صاحب عزم و فضل رسولوں کا تذکرہ

::

51

تمام شریعتوں سے افضل شریعت

::

51

تمام رسول بشر,مخلوق ہیں

::

55

شریعت محمدی ہی دین اسلام ہے

::

56

اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو قبول کرنا کفر ہے

::

57

نبی کی رسالت کے عالمگیر ہونے کاانکار تمام رسولوں انکار ہے

::

58

سید ولد آدم خاتم الانبیاء ہیں

::

58

خلفائے راشدین کی خلافت کا حق؟

::

59

فضیلت کے درجات

::

60

ایک طبقہ ہمیشہ حق پر قائم اور غالب رہے گا

::

60

صحابہ کرام کے باہمی اختلافات اجتہاد پر مبنی تھے

::

60

صحابہ کرام کے بارے میں سوء ادب سے پرہیز واجب ہے

::

60

چھٹی فصل

::

 

یوم آخرت پر ایمان

::

62

بعث بعد الموت,نامہ اعمال اور موازین اعمال پرایمان

::

65

خصوصی اور عمومی شفاعت

::

66

نبی کریم کے حوض پر ایمان

::

66

پل صراط پر ایمان

::

67

جنت اور دوزخ پر ایمان

::

69

اہل ایمان کے لیے جنت اور کافروں کے لیے جہنم کی گواہی

::

70

قبر کی نعمتوں اور عذاب پر ایمان

::

72

غیبی امور مشاہدات پر قیاس ؟

::

72

ساتویں فصل

::

 

تقدیر پرایمان

::

73

ایمان بالقدر کے چار مراتب

::

73

بندے کا اعمال پر بااختیار ہونا

::

76

صاحب اختیارہونے دلائل

::

76

نافرمانی پرتقدیر کا سہارا غلط ہے

::

79

شر کی نسبت اللہ تعالی کی طرف کرنا غلط ہے

::

82

آٹھویں فصل

::

 

عقیدہ کے عظیم الشان فوائد و ثمرات

::

84

ایمان باللہ

::

84

ایمان بالملائکہ

::

85

ایمان بالکتب

::

85

ایمان بالرسل

::

86

یوم آخرت پر ایمان

::

86

ایمان بالقدر

::

86

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1654
  • اس ہفتے کے قارئین: 8349
  • اس ماہ کے قارئین: 42370
  • کل قارئین : 47894589

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں