#5274

مصنف : ابو مرجان انس مدنی

مشاہدات : 7781

نوجوانوں کے لیے ایک سو نصیحتیں

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7075 (PKR)
(جمعرات 02 نومبر 2017ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

جوانی زمانۂِ نشاط، عصر ِکار کردگی، اور عبادت سے لذت حاصل کرنے کا وقت ہے، تاریخ نے چند نوجوانوں کے زندہ جاوید رہنے والے واقعات بھی محفوظ کیے ہیں، جنہوں نے معرفتِ الہی حاصل کی ، اور اپنے دین پر ڈٹ گئے، تو قرآن کریم نے انکا تذکرہ محفوظ کر لیا اور جنت کا حق دار بنا دیا۔جنت اللہ کےمحبوب بندوں کا آخری مقام ہے اور اطاعت گزروں کےلیے اللہ تعالیٰ کا عظیم انعام ہے ۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ مقام مرنے کے بعد قیامت کے دن ان لوگوں کو ملے گا جنہوں نے دنیا میں ایمان لا کر نیک اور اچھے کام کیے ہیں۔ قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔ زیرِ تبصرہ کتاب’’ نوجوانوں کے لیے ایک سو 100 نصیحتیں‘‘ ابو مرجان انس مدنی کی ہے۔جس میں مصنف نے انتہائی قیمتی نصائح کا انتخاب کیا اور انہیں قرآن و سنت کے دلائل سے مزین کیا ہے۔مختصر اور جامع کتاب میں بیان ہونے والی نصائح میں یہی تین چیزیں( عقیدہ،عمل اور اخلاق) موضوع رہی ہیں۔مؤلف کتاب کا تعلق ایک انتہائی پاکیزہ اور سلفی خاندان سے تعلق ہے، اور جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے فارغ التحصیل ہیں، اللہ تعالیٰ ان کے علم، عمل اوٰر عمر میں برکت عطا فرمائےاور اس مبارک قلمی کاوش کو قبول فرمائے اور خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

26

اپنی محبوب ترین ہستی کےنام

28

حمدباری تعالیٰ

29

تمہید

32

آیات قرآنی

32

احادیث نبویہﷺ

33

نصیحت کیاہے؟

34

ایک فلاجی معاشرے کی تشکیل

35

نصیحت قبول کرنی چاہیے

36

اصلاح نفس کاپہلاتقاضا

36

ناصح کےلیے دعاؤں کےتحائف

37

شکرودعاء

37

سنہری نصیحتیں

39

کلمہ طیبہ کی شرائط

39

پہلی شرط:علم

39

دوسری شرط:یقین

40

تیسری شرط:اخلاص

41

چوتھی شرط:صدق

41

پانچویں شرط:محبت

42

چھٹی شرط:انقیاد

43

ساتویں شرط:قبولیت

43

نواقض اسلام

44

اولا:شرک کرنا

44

دوم:خالق ومخلوق کےدرمیان واسطےمقررکرنا

45

سوم:،منکرین حق کی طرف مائل ہونا

46

چہارم:تعلیمات اسلام کوبنظرکراہت دیکھنا

47

پنجم:شعائراسلام کامذاق اڑانا

47

ششم: دشمنان دین کاساتھ دینا

47

ہفتم :ارتدادفی الدین

48

نہم :غیرشرعی امورکاارتکاب

48

دہم:تحلیل وتحریم میں ہوائےنفس کی پیروی کرنا

49

ایمان کس چیزکانام ہے؟

49

ایمان سب سےقیمتی خزانہ ہے

50

ایمان بڑھتااورگھٹتاہے

51

مقصدتخلیق انسانیت

52

عبادت کسےکہتےہیں

54

افضل عبادت فرائض کی پابندی

56

ارکان اسلام

57

قبولیت اعمال کی شرطیں

58

صحت عقیدہ اورشرک سےاجتناب

58

مومن موحداورمشرک کبھی یکساں نہیں ہوسکتے

59

توحیدکی برکتیں

59

شرک کی نحوستیں

59

عقیدہ توحیدکےتقاضے

60

اخلاص اپنانےاورریاکاری سےاجتناب کرنےکابیان

61

کشورکشائی کاانجام

62

سنت رسول اللہﷺ کی پیروی

63

اللہ تعالیٰ کی محبت کیسےحاصل ہوتی ہے

63

اتباع رسول اللہﷺ کاوسیع مفہوم

64

کلمہ طیبہ کامفہوم

64

میری ساری امت جنتی ہےمگر

65

سنت سےکیامرادہے

65

دین کسی ذاتی خواہش کانام نہیں ہے

65

شریعت اسلامیہ مین بدعت حسنہ کاکوئی تصورنہیں ہے

66

بدعت پھیلنےکی وجوہات

67

کیایہ بھی بدعت ہے

67

رزق حلال

67

حرام خورکی کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی

68

نمازپنج گانہ کی حفاظت

69

نمازکی حکمت

69

نمازکی اہمیت

70

نمازباجماعت کی فضیلت واہمیت

70

ادائیگی نمازاورہمارےاسلاف

71

آخرکب تک میرےمسلمان بھائیو

72

دعاءالتجاء

72

طہارت اسلام کاایک اہم حکم

72

طہارت ظاہری اورطہارت باطنی

72

وضوکےطبی فوائد

73

وضوکی فضیلت

73

وضوءکےبعدکی مسنون دعا

74

باوضورہنےکی عادت ڈالئیے

75

نادان کون

76

اللہ اکبرکی عملی تصویر

77

آگ اورنفاق سےبراءت

78

صف اول پرنزول رحمت اورفرشتوں کی دعائیں

79

بواعث خشوع

79

دین کی روح متابعت رسول اللہﷺ

80

اسلام شخصیات کانہیں تعلیمات الہیہ کانام ہے

81

سجدے مستردوجہ عدم اتباع

82

اتباع سنت کےثمرات

83

اصل دین کیاہے

83

نمازکفارہ ذنوب

84

رات بھرکےقیام کااجروثواب

86

روزقیامت مکمل روشنی کامثردہ اجانفزا

86

بار ی تعالیٰ سےملاقات کےلیے چند مفیداسباب

87

شیطان کی ایک خطرناک سازش

88

نمازیوں کےساتھ رابطہ

89

عشاءکےفورابعدسونےکااہتمام

89

عشاءکےبعدجاگتےرہنےکےنقصانات

90

نمازکےبعداذکارماثورہ

90

نمازکےبعدمسجدمیں ٹھہرنےکاثواب

91

اتباع نہ کہ ابتداع

93

جنت میں رسول اللہﷺ کی رفاقت

93

نوافل کی اہمیت

94

فرض نمازوں کےساتھ سنن موکدہ کی فضیلت

94

اللہ کےلیے ذراسوچیےتوصحیح

95

سوال:فرض نمازوں کےعلاوہ مذکورہ بارہ نوافل کب اداکئےجائیں

95

نوافل کی قضا

96

حصول رحمت کےلیے چاررکعتیں

96

نوافل گھروں میں

97

نمازکےآگےسےگزرنےکی حرمت

97

رات کےقیام کی اہمیت وفضیلت

98

وترکی ترغیب

100

نمازجمعہ کاوجوب اورجمعہ کےدن کی فضیلت

100

جان بوجھ کرجمعہ ترک کرنا

103

دعاءوالتجاء

103

بروزجمعہ کثرت سےدرودپڑھنا

103

جمعۃ المبارک میں قبولیت دعاکی گھڑی

104

زکاۃ کےفرض ہونےکی تاکید

105

زکاۃ کےمعنی

106

دنیوی برکت کی ایک عجیب وغریب مثال

107

چاندی کانصاب

109

سونےکانصاب

110

زکاۃ نکالنےکاطریقہ

111

زکاۃ کےعلاوہ دیگر صدقات

111

زکاۃ سےاعراض وپہلوتہی پرسخت اخروی وعید

113

سونےچاندی کی زکاۃ نہ دینےپروعید

114

ترک زکاۃ کی دنیاوی سزا

114

کرم وسخاوت اوراللہ جل جلالہ پربھروسہ کرتےہئوے نیکی کےکاموں پرخرچ کرنا

115

صدقہ نہایت خلوص کےساتھ خفیہ طورپردینا

116

صدقات وخیرات پراحسان نہ جتلانےکی تاکید

117

رمضان المبارک کےخصائص وفضائل

119

ہم رمضان المبارک کااستقبال کیسےکریں؟

121

محاسبہ نفس

121

پروگرامنگ

121

دعاؤں کاخصوصی اہتمام

122

دن میں روزہ اورات کو قیام

122

حسب ذیل چیزوں سےاحتراز

123

جھوٹ سے

123

صرف بھوک پیاس برداشت کرناکافی نہیں

123

لغواورفث سے

124

لغو

124

رفث

124

جہالت کےمقابلے میں صبروتحمل اوردرگزرسےکام لینا

125

قیام اللیل

125

قیام کی تعداد

125

رات کاتیسراآخری پہر

127

مطلوب سرعت اوربرق رفتاری نہیں تدبروتفکر ہے

127

رمضان کےعشرہ اخیرمیں زیادہ سےزیادہ نیکیاں کرنا

128

مشروعیت اعتکاف

129

حقیقت اعتکاف

129

اعتکاف کےضروری مسائل

130

خواتین بھی اعتکاف بیٹھ سکتی ہیں

131

ہزارمہینوں سےبہتررات

132

شب قدرنہ پانےوالےکی محرومی

133

لیلۃ القدرکےقیام کاثواب

133

قدرکی رات کونسی ہے

133

شب قدرمعلوم نہ ہونےکاسبب

133

لیلۃ القدرکےقیام کاثواب

134

لیلۃ القدرکی تلاش

134

لیلۃ القدرکی چندایک نشانیاں

135

شب قدرکی خصوصی دعا

135

کثرت تلاوت

136

تلاوت قرآن میں خوف وبکاءکی مطلوبیت

136

رمضان المبارک میں سخاوت

137

صدقہ وخیرات کامطلب ہے

138

روزہ کھلوانےکااجر

138

رمضان المبارک مین عمرہ کرنا

139

سومواراورجمعرات کےروزےکااستحباب

140

مہینےتین روزےرکھنےکااستحباب

140

شعبان کےروزوں کااستحباب

141

عدم طعام کی صورت میں روزہ

141

عاشوراءاورنویں محرم کےروزےکی فضیلت

141

شش عیدی روزے

142

لمحہ فکریہ اوردعوت غوروفکر

143

متلاشیان من وسکون کےلیے کارگرنسخہ

144

ذکرکےمعانی واقسام

145

ذکراللہ کاترک موت ہے

145

اللہ تبارک وتعالیٰ کی بابت حسن ظن رکھنا

146

روزہ قیامت دنیاوی خوشبونگریاں کچھ کام نہ آئیں گی

148

توبہ واستغفار کی کثرت اوراس کااستمرار

148

استغفار کےوفوائد برکات

149

ارتکاب معصیت نہیں اس پراصرارمعیوب ہے

149

توحیدکےساتھ ساتھ استغفارکی کرم گستریاں

150

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71266
  • اس ہفتے کے قارئین 289650
  • اس ماہ کے قارئین 289650
  • کل قارئین111896978
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست