#4075

مصنف : ڈاکٹر رانا محمد اسحاق

مشاہدات : 12607

نماز کے بعد اجتماعی دعا کی شرعی حیثیت

  • صفحات: 308
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7700 (PKR)
(اتوار 04 دسمبر 2016ء) ناشر : ادارہ اشاعت اسلام علامہ اقبال ٹاؤن لاہور

دعا عبادت کا مغز ہے یا عین عبادت ہے۔ دعا کسی بھی وقت کی جا سکتی ہے اور اللہ تعالی سے اس کی مدد مانگی جا سکتی ہے۔لیکن فرض نمازوں کے بعد دعا مانگنے کے حوالے سے اہل علم کے درمیان دو رائے چلی آ رہی ہیں اور دونوں ہی غلو،مبالغے اور تشدد پر مبنی ہیں۔کچھ لوگ فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کو بدعت قرار دیتے ہیں تو کچھ لوگ فرض نماز کے بعد دعا مانگنے کو ضروری اور فرض قرار دیتے ہیں۔یہ دونوں موقف ہی غلو اور تشدد پر مبنی ہیں۔دعا کرنا بھی اللہ تعالی کی عبادت کرنا ہے۔جس پر کوئی بھی کسی قسم کی پابندی لگانا جائز نہیں ہے۔جس وقت کوئی چاہے، جب چاہے،جس طرح چاہے دعا کرے۔انفرادی دعا یا اجتماعی دعا اس پر کوئی مثبت یا منفی پابندی کا کوئی جواز نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" نماز کے بعد اجتماعی دعا کی شرعی حیثیت "محترم ڈاکٹر رانا محمد اسحاق صاحب کی تصنیف ہے، جس کی تحقیق وتخریج محترم مولانا خالد مدنی صاحب نے فرمائی ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں دعا کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی ہے۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف کی اس جدوجہد کو قبول فرماتے ہوئے ان کے میزان حسنات میں اضافے کا باعث بنائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مصنف کا تعارف

 

23

خطبہ مسنونہ

 

29

حرف اول

 

33

پیش لفظ

 

53

اہل علم کی خدمت میں

 

59

دعا اور اس کے مترادف الفاظ کے شرعی معنی

 

65

الدعاء کے معنی

 

65

الصلوۃ کے معنی

 

66

العبادۃ کے معنی

 

67

نماز قرآن مجید سے

 

69

درود قرآن مجید سے

 

70

دعاء قرآن مجید سے

 

71

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35800
  • اس ہفتے کے قارئین 35800
  • اس ماہ کے قارئین 781964
  • کل قارئین105653085
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست