#4721

مصنف : ابو الفوزان کفایت اللہ سنابلی

مشاہدات : 9380

نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں

  • صفحات: 754
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18850 (PKR)
(جمعہ 21 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

نماز دین اسلام کے بنیادی  پانچ ارکان میں سے  کلمہ توحید کے بعد ایک  اہم ترین رکن  ہے۔اس کی فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے ثابت ہے۔ یہ شب معراج کے موقع پر فرض کی گئی ،اور امت کو اس تحفہ خداوندی سے نوازا گیا۔اس کو دن اور رات میں پانچ وقت پابندی کے ساتھ  باجماعت ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض اور واجب ہے۔نماز دین کا ستون ہے۔ نماز جنت کی کنجی ہے۔ نماز مومن کی معراج ہے۔ نماز نبی کریمﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ نماز قرب الٰہی  کا بہترین ذریعہ ہے۔ نماز اﷲ تعالیٰ کی رضا کاباعث ہے۔ نماز جنت کا راستہ ہے۔ نماز پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے۔ نماز بے حیائی سے روکتی ہے۔ نماز برے کاموں سے روکتی ہے۔ نماز مومن اور کافر میں فرق  کرتی ہے۔ نماز بندے کو اﷲ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رکھتی ہے۔لیکن اللہ کے ہاں وہ نماز قابل قبول ہے جو نبی کریم ﷺ کے معروف طریقے کے مطابق پڑھی جائے۔آپ نے فرمایا:تم ایسے نماز پڑھو جس طرح  مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ نماز کے اختلافی مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ سینے پر ہاتھ باندھنے کے بارے میں ہے۔زیر نظر کتاب"نماز میں سینے پر ہاتھ باندھیں " انڈیا سے تعلق رکھنے والے عالم دین ابو الفوزان کفایت اللہ سنابلی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے احادیث مبارکہ  کی روشنی میں سینے پر ہاتھ باندھنے کو ثابت کیا ہے ،تاکہ تما م  مسلمان اپنی نماز یں نبی کریم ﷺ کے طریقے کے مطابق پڑھ سکیں۔کتاب کے شروع میں معروف عالم دین مولانا ارشاد الحق اثری صاحب﷾، حافظ صلاح الدین یوسف صاحب﷾،مولانا مبشر احمد ربانی صاحب﷾، حافظ ابتسام الہی ظہیر صاحب﷾، مولانا داود ارشد صاحب﷾، مولانا محمد رفیق طاہر صاحب﷾،مولانا عبد المعید مدنی صاحب﷾، مولانا صلاح الدین مقبول صاحب﷾،مولانا محفوظ الرحمن فیضی صاحب﷾، مولانا عبد السلام سلفی ﷾اور مولانا ابو زید ضمیر صاحب  ﷾کی  علمى تقریظات بھی موجود ہیں۔ یہ کتاب ہماری ویب سائٹ پر پہلے بھی " انوار البدر فی وضع الیدین علی الصدر" کے نام سے موجود ہے، لیکن اس کا یہ نیا ایڈیشن پاک وھند کے  مذکورہ علمائے کرام کی تقریظات کے ساتھ زیادہ مفید بن گیا ہے لہذا اسے دوبارہ اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ  میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

17

عرض مولف

20

مقدمہ (ازفضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری ﷾)

30

تقاریظ اہل علم

34

باب اول:سینے پر ہاتھ باندھنے کی دلائل

53

فصل اول:مرفوع احادیث

53

حدیث سہل بن سعد﷜(صحیح بخاری )

54

حدیث وائل بن حجر ﷜(سنن نسائی وسنن ابوداؤد وغیرہ )

58

حدیث طاؤس ﷫

65

حدیث ھلب الطائی ﷜

82

حدیث وائل بن حجر ﷜(صحیح ابن خزیمہ وغیرہ )

143

تفسیرنبوی ﷺ(فصل لربک وانحر )

191

فصل دوم:اثار صحابہ

199

حدیث ابن عباس ﷜ تفسیر(فصل لربک وانحر )

200

حدیث علی ﷜ تفسیر(فصل لربک وانحر )

220

حدیث علی ﷜ (فوق السرۃ)

244

حدیث عبداللہ بن جابر ﷜

256

باب دوم: احناف کےدلائل

259

فصل اول: مرفوع روایت

259

ابن عباس ﷜ کی طرف منسوب احناف کی خود ساختہ حدیث

260

فصل دوم: اثار صحابہ

263

حدیث علی ﷜(من السنہ)

264

حدیث انس﷜ (من اخلاق النبوۃ )

281

حدیث علی ﷜ (مسندزید)

287

کنزالعمال اورجمع الجوامع میں یہ روایت بےسندمنقول ہے

292

حدیث علی ﷜ تفسیر (فصل لربک وانحر )تحریف شدہ روایت

296

مصنف ابن ابی شیبہ میں تحریف

311

باب سوم:اقوال اہل علم

369

تابعین کےاقوال

370

ائمہ اربعہ کےاقوال

374

کیاسینے پرہاتھ باندھنے کاقول کسی عالم سےمروی نہیں؟

379

باب چہارم:عقلی دلائل

381

حنفی خواتین کاسینہ پر ہاتھ باندھنا

383

فہرست مفصل

 

عرض ناشر

17

عرض مولف

20

مقدمہ (ازفضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری ﷾)

30

تقاریظ اہل علم

34

باب اول:سینےپر ہاتھ باندھنے کےدلائل

53

فصل اول:مرفوع احادیث

53

حدیث سہل بن سعد﷜(صحیح بخاری )

54

ذراع کامفہوم

55

حدیث وائل بن حجر ﷜ (سنن نسائل وسنن ابوداؤد وغیرہ)

58

کلیب بن شہاب کی توثیق

59

عاصم بن کلیب کی توثیق

60

علی ابن المدینی ﷫ سےابن الجوزی کےنقل کردہ قول کی وضاحت

61

زائدہ بن قدامۃ کی توثیق

62

عبداللہ بن مبارک کی توثیق

63

سوید بن نصر کےتوثیق

64

حدیث طاؤس ﷭

65

طاؤس بن کیسان کی توثیق

66

سلیمان بن موسی کی توثیق

67

اقوال جرح کاجائزہ

69

امام بخاری ﷫ کی جرح کامفہوم

69

ابن المدینی ﷫ کی جرح ثابت نہیں

70

امام نسائی ﷫ کی جرح کامفہوم

71

ثوربن زید کی توثیق

71

ثور بن یزید پر قدریت کاالزام ثابت نہیں

72

ثوربن یزید کامدلس ہوناثابت نہیں

74

الہیثم بن حمید کی توثیق

76

امام ابومسہر ﷫ کااپنی جرح سےرجوع

77

ابوتوبہ الربیع بن نافع کی توثیق

78

حدیث ھلب الطائی ﷜

82

قبیصہ بن ہلب کی توثیق

83

امام نسائی وابن المدینی کامجہول کہناثابت نہیں

84

حافظ ابن حجر کےقول مقبول کی وضاحت

85

سماک بن حرب کی توثیق

88

سفیان الثوی کی توثیق

88

یحیی بن سعید القطان کی توثیق

89

یحیی بن سعید کےتعین پر اعتراض کاجواب

90

متن پر پہلا اعتراض (بعض رواۃ کاتفرد)اوراس کاجواب

90

زیادت ثقہ کی قبولیت کےقرائن

90

پہلا قرینہ :روایت میں اختصار

91

سفیان ثور ی کےعلاوہ سماک بن حرب کےدیگر شاگردوں کی روایات

92

شعبہ بن الحجاج کی روایت

92

ابوالاحوص کی روایت

93

زائدہ بن قدامہ کی روایت

94

حفص بن جمیع کی روایت

94

زکریا بن ابی زائدۃ کی روایت

95

اسرائیل بن یونس کی روایت

96

اسباط بن نصر کی روایت

96

شریک بن عبدالقادر القاضی کی روایت

97

زہیربن حرب کی روایت

97

یحیی بن سعید کےعلاوہ سفیان ثوری کےدیگر شاگردوں کی روایات

98

وکیع بن الجراح کی روایت

98

عبدالرحمن بن مہدی کی روایت

100

عبدالرزاق بن الھمام کی روایت

101

الحسین بن حفص کی روایت

101

عبدالصمد اورمحمد بن کثیر کی روایت

102

تمام  روایات کے الفاظ کاخلاصہ

103

دوسراقرینہ :حفظ یعنی بڑے حافظ کی روایت

105

تیسرا قرینہ :حافظ اورمتقین کی روایت

106

چوتھا قرینہ :زیادت کادیگر روایات کےمنافی نہ ہونا

107

پانچواں قرینہ :زیادت والے الفاظ کی تکرار

108

چھٹا قرینہ: سیاق یامتن کےدیگر الفاظ کی دلالت

109

ساتواں قرینہ :شواہد

110

کثرت تعداد کاقرینہ یہاں کیوں معتبر نہیں؟

110

متن پر دوسرا اعتراض (نماز کاذکر نہیں)اوراس کاجواب

111

متن پر تیسرا اعتراض (ہاتھ باندھنے کاذکر سلام پھیرنے کےبعد)اوراسکاجواب

113

نسخہ پر اعتراض :تصحیف اورکاتب کی غلطی کادعوی

115

ایک بےبنیاد اعتراض :سفیان ثوری کاعمل

119

مقالہ :ازالہ الکرب عن توثیق سماک بن حر ب

120

اقوال جارحین

120

ان اقوال سےتضعیف  ثابت نہیں ہوتی

122

یہ اقوال ثابت نہیں ہیں

131

اختلاط کی جرح

133

موثقین کےاقوال

134

حدیث وائل بن حجر ﷜ (صحیح ابن خزیمہ وغیرہ )

143

اس حدیث کوصحیح وثابت کہنےوالے حنفی اکابرین

145

کلیب بن شہاب کی توثیق

146

عاصم بن کلیب کی توثیق

146

سفیان ثوری کی توثیق

146

سفیان ثوری اورقلیل التدلیس مدلس کاعنعنہ

147

سفیان ثوری اورتدلیس تسویہ

149

مومل بن اسماعیل کی توثیق

153

ابوموسی محمد بن مثنی کی توثیق

154

کلیب ابن شہاب کےتفرد پر اعتراض اوراس کاجواب

154

ام یحیی کی روایت

156

عبدالرحمان بن الحیصی کی روایت

157

حجر بن العنبس کی روایت

157

علقمہ بن وائل کی روایت

158

سفیان ثوری کےتفرد پر اعتراض اوراس کاجواب

159

مومل بن اسماعیل کےتفرد پر اعتراض اوراس کاجواب

161

اسحاق بن راھویہ کی روایت

162

عبدالرزاق بن ہمام کی روایت

162

وکیع بن الجراح کی روایت

163

یحیی بن آدم اورابونعیم کی روایت

163

الحسین بن حفص کی روایت

163

علی بن قادم کی رویت

164

محمد بن یوسف کی روایت

164

عبداللہ بن والولید کی روایت

164

ابوموسی پر تفرد کاالزام

166

اضطراب کادعوی

167

ایک بےبنیاد اعتراض (سفیان ثوری کاعمل )

168

مقالہ :اثبات الدلیل علی توثیق مومل بن اسماعیل

171

ان اقوال سے تضعیف ثابت نہیں ہوتی

174

یہ اقوال ثابت نہیں ہیں

176

جارحین کےاقوال

180

موثقین کےاقوال

182

اقوال جرح وتعدیل میں ترجیح

187

متشددین اورمعتدلین کےاعتبارسے

187

جرح مفسراورجرح غیرمفسرکےاعتبارسے

188

جمہور کےاعتبار سے

189

احناف کی گواہی

189

تفسیر نبوی ﷺ (فصل لربک وانحر )

191

عاصم الاحول کی توثیق

192

حمادبن زیدکی توثیق

193

شیبان بن فروخ کی توثیق

193

ابوالحریش احمد بن عیسی الکلابی کی توثیق

194

وانحر)کی صحیح تفسیر

195

ابن عباس ﷜ کی طرف منسوب دوسری تفسر ثابت نہیں

196

فصل دوم: آثار صحابہ ؓ

199

حدیث ابن عباس ﷜ تفسیر (فصل لربک وانحر )

200

ابوالجوزا ءاوس بن عبداللہ کی توثیق

201

ابن عباس ﷜ سےابولجوزا ءکےعدم سماع کادعوی اورامام بخاری ابن عدی کی طرف غلط نسبت

201

ابن عباس ﷜ سےابوالجوزا کےسماع کاثبوت

202

امام بخاری اورامام ابن عدی رحمہااللہ کےقول کی وضاحت

204

عمرروبن مالک النکری کی توثیق

209

عمروبن مالک اورامام احمدکےقول کی وضاحت

210

عمروبن مالک اورامام ابن عدی ﷫ کےقول کی وضاحت

211

امام ابن عدی ﷫ کاایک اورقول اوراس کی توضیح

212

عمروبن مالک نام کادوسرا راوی اوراس پر بعض محدثین کی جرح

213

روح المسیب کی توثیق

214

تنبیہ اول: امام ابن عدی ﷫ کےایک قول کی وضاحت

215

تنبیہ ثانی : امام ابن معین کےقول کی وضاحت

215

تنبیہ ثالث: امام ابن حبان کےقول کی وضاحت

216

روح بن المسیب کےتعین  میں امام ابن حبان کاوہم امامدارقطنی کی وضاحت

217

لیس بالقوی تضعیف پر دلالت نہیں کرتا

217

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28378
  • اس ہفتے کے قارئین 453868
  • اس ماہ کے قارئین 1654353
  • کل قارئین113261681
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست