#2403

مصنف : ڈاکٹر محمود احمد غازی

مشاہدات : 14565

محاضرات قرآنی

  • صفحات: 404
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16160 (PKR)
(ہفتہ 14 مارچ 2015ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہووں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " محاضرات قرآنی " محترم ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب﷫ کی تصنیف ہے۔جو درحقیقت ان کے ان دروس اور لیکچرز پر مشتمل ہے جو انہوں نےراولپنڈی اور اسلام آباد میں درس قرآن کے حلقات سے وابستہ مدرسات قرآن کے سامنے پیش کئے۔یہ محاضرات مختصر

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

خطبہ اول: تدریس قرآن مجید ایک منہاجی جائزہ

11

خطبہ دوم: قرآن مجید ایک عمومی تعارف

45

خطبہ سوم: تاریخ نزول قرآن مجید

119

خطبہ چہارم: جمع و تدوین قرآن مجید

119

خطبہ پنجم: علم تفسیر ایک تعارف

153

خطبہ ششم: تاریخ اسلام کے چند عظیم مفسرین قرآن

191

خطبہ ہفتم: مفسرین قرآن کے تفسیر مناہج

223

خطبہ ہشتم: اعجاز قرآن

251

خطبہ نہم: علوم القرآن ایک جائزہ

281

خطبہ دہم: نظم قرآن اور اسلوب قرآن

313

خطبہ یاز دہم: قرآن مجید کا موضوع اور اس کے مضامین

345

خطبہ دو از دہم: تدریس قرآن مجید دور جدید کی ضروریات اور تقاضے

375

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15700
  • اس ہفتے کے قارئین 345767
  • اس ماہ کے قارئین 1145408
  • کل قارئین98210712

موضوعاتی فہرست