#769

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 25473

معوذّتین فضائل،برکات،تفسیر

  • صفحات: 75
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2625 (PKR)
(جمعرات 24 نومبر 2011ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

قرآن مجید کی آخری دو سورتیں سورہ فلق اور سورہ الناس خاص فضیلت وبرکت کی حامل ہیں۔بالخصوص یہ دو سورتیں جادو کا تریاق ہیں اور ان کی تلاوت سے انسان جادوزہریلے جانوروں کی کاٹ اور شیطان کے تسلط اور اس کی شرانگیزیوں سے محفوظ رہتا ہے ۔لہذا فرض نماز کے بعد صبح وشام کے اوقات میں اور نیند سے پہلے ان دو سورتوں سمیت سورہ اخلاص کی تلاوت کو ضروری معمول بنانا چاہیے ۔نیز ان سورتوں کے تفسیری نکات اور مزید فضائل وبرکات کے لیے زیر نظر کتاب کا مطالعہ کافی مفید ثابت ہوگا۔لہذا قارئین سے التماس ہے کہ وہ اس کتاب کو خوب غوروخوض سے پڑھیں اور ان سورتوں کے فیوض وبرکات سے ضرور مستفید ہوں۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

6

تقدیم

 

8

معوذتین

 

13

فضائل و برکات

 

14

جنون اور نظر بد کادم

 

14

قرآن مفصل

 

15

بے نظیر وبے مثال سورتیں

 

18

دنیوی واخروی تحفظ

 

20

بچھو کے کاٹے کاعلاج

 

21

سوتےوقت کاوظیفہ

 

22

شیطان کے خلاف چوکیدار

 

22

پناہ

 

23

شدت مرض کا دم

 

24

ہر مصیبت وتکلیف کا علاج

 

24

سورہ الفلق

 

25

ترجمہ وتفسیر

 

25

تین مرکزی نکتے

 

27

حاصل کلام

 

53

سورہ فلق کا ماحصل

 

53

چار فرقے

 

53

سورہ الناس

 

55

ترجمہ وتفسیر

 

56

تین صفات الہی واقسام توحید

 

56

سورہ فلق اور سورہ الناس کا مقابلہ

 

58

دنیاوی شرور

 

58

خناس کے معنے

 

68

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14408
  • اس ہفتے کے قارئین 172940
  • اس ماہ کے قارئین 1692013
  • کل قارئین115584013
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست