#2126.01

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

مشاہدات : 7606

مشکوۃ المصابیح مع الاکمال فی اسماء الرجال جلد دوم

  • صفحات: 734
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18350 (PKR)
(بدھ 26 نومبر 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

مشکوٰۃ المصابیح  حدیث کی ایک  معروف کتاب ہے۔ جسے  اس کی تالیف کے دور سے ہی اس قدرشرفِ قبولیت حاصل ہے  کہ بہت سے لوگوں نے اس کی شروحات ،تعلیقات اور حواشی لکھے حتی خود مصنف کے استاذ محترم  نے بھی اپنے لائق  شاگرد کی تالیف کی ایک جامع شرح قلمبند فرمائی۔ یہ اعزاز بہت ہی کم لوگوں حاصل ہوا ہوگا۔’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ دراصل دوکتابوں کا مجموعہ ہے ایک کا نام مصابیح السنہ اور دوسری کا  نام مشکوٰۃ ہے۔کتبِ حدیث کےمجموعات میں اس کا نام سر فہرست ہے او ربہت سے دینی مدارس میں یہ  کتاب شاملِ  نصاب ہے ۔اس لیے  بہت سے اہل علم نے  اس کی عربی ،اردو زبان میں شروحات اور حواشی  لکھے ہیں ۔ صاحب  مشکوٰۃ نے  احادیث مشکوٰۃ کے راویوں اورمخرجین کے علاوہ ااحادیث کےضمن میں آنے والی شخصیات کا بھی ایک الگ کتاب میں بالاختصار تذکرہ کیا ہے  جس کا نام ’’ الاکمال فی اسماء الرجال‘‘ہے مدارسِ اسلامیہ میں پڑھائے جانے والے درسی نسخہ کےآخر میں یہ کتاب مطبوع ہے ۔مشکوٰۃ پڑھنے والے ہر شخص کےلیے  ’’الاکمال فی اسماء الرجال‘‘ کاپڑھنا  از حد ضروری ہے۔زیر تبصرہ  ’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ کے ترجمہ کے فرائض پروفیسر ابوانس محمد سرور گوہر نے سرانجام دئیے ہیں۔اور  انتہائی سلیس اور رواں ترجمہ پوری  احیتاط کےساتھ کیاہے۔اس ترجمہ کی  نظر ثانی شارح صحیح بخاری ،مفتی جماعت    شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد نے  انتہائی  ذمہ داری سے   ادا کی  ہے۔ اور احادیث کی تخریج وتحقیق کا فریضہ عصر ِحاضر کےعظیم محقق علامہ حافظ زبیر علی زئی نے عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے ۔اوراس  میں  شامل اشاعت  الاکمال کاترجمہ معروف اسلامی سکالر ومضمون نگار ،مترجم کتب کثیرہ  پروفیسر ابو حمزہ سعیدمجتبیٰ السعیدی (سابق استاذ حدیث جامعہ لاہورالاسلامیہ ،ورکن مجلس ادارت ماہنامہ  محدث،لاہور) کےقلم ہوا ہے  ۔کتاب  ہذا پر مذکورہ  معروف  علمی  شخصیات  کے کام کی وجہ  سے زیر تبصرہ ایڈیشن منفرد خصوصیات کا حامل ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کےمصنف،مترجم، محقق ،ناشرین اور  کتاب کو تیار کرنے والے دیگر اہل علم کی  کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے  نوازے (آمین)(م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب الدعوات

 

11

اللہ عزو جل کے ذکر اور اس کے تقرب کا بیان

 

20

اللہ تعالیٰ کےناموں کا بیان

 

30

تسبیح ، تحمید ،تہلیل اور تکبیر کےثواب کا بیان

 

34

استغفار و توبہ کا بیان

 

44

رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان

 

58

صبح وشام اور سوتے وقت کے اذکار کا بیان

 

64

مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان

 

77

پناہ مانگنے کا بیان

 

90

جامع دعاؤں کا بیان

 

97

کتاب المناسک

 

105

احرام تلبیہ کا بیان

 

114

قصہ حجۃ الوداع

 

118

مکہ میں داخل ہونے او رطواف کرنے کے آداب کا بیان

 

126

وقوف عرفات کا بیان

 

134

عرفات او رمزدلفہ سے واپسی کا بیان

 

138

کنکریاں مارنے کا بیان

 

142

قربانی کا بیان

 

145

سرمنڈانے کا بیان

 

150

گزشتہ باب کے متعلقات کا بیان

 

153

قربانی کے دن خطبہ دینے، ایام تشریق میں کنکریاں مارنے اور وداع کا بیان

 

155

احرام والا کن چیزوں سےاجتناب کرے

 

161

محرم شکار کرنے سے اجتناب کرے

 

166

حج سے منع کیے جانے اور حج کے فوت ہوجانے کا بیان

 

170

حرمت مکہ ، اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے

 

173

حرمت مدینہ کا بیان ، اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے

 

177

کتاب البیوع

 

186

کسب اور طلب حلال کا بیان

 

186

معاملہ کرنے میں نرمی کرنے کا بیان

 

195

اختیار کا بیان

 

198

سود کا بیان

 

200

ممنوعہ بیوع ( تجارت) کا بیان

 

207

مشروط تجارت کا بیان

 

217

بیع سلم اوررہن کا بیان

 

221

ذخیرہ اندوزی کا بیان

 

223

افلاس او رمہلت دینے کا بیان

 

225

شراکت او روکالت کا بیان

 

234

غصب کرنے اور مستعار لینے کا بیان

 

237

شفعہ کا بیان

 

244

مساقات اور مزارعت کا بیان

 

247

اجارہ کا بیان

 

250

بنجر زمین کو آباد کرنے اور پانی کی باری کا بیان

 

253

عطیات کا بیان

 

258

گزشتہ باب کے متعلقات کا بیان

 

260

لقطہ کابیان

 

265

کتاب الفرائض

 

268

وصیتوں کا بیان

 

276

کتاب النکاح

 

280

جس کو پیغام نکاح دیا جائے اسے دیکھنے اورپردہ کی چیزوں کا بیان

 

285

نکاح میں ’’ولی‘‘ ہونے اورعورت سے اجازت طلب کرنے کا بیان

 

292

اعلان نکاح ، خطبہ ؍منگنی اور شرط کا بیان

 

296

محرمات کا بیان

 

303

مباشرت کا بیان

 

310

گزشتہ باب کے متعلقات کا بیان

 

314

مہر کا بیان

 

316

ولیمہ کا بیان

 

319

باری کی تقسیم کا بیان

 

324

بیویون کے ساتھ رہن سہن اورہر ایک کے حقوق کا بیان

 

327

خلع اور طلاق کا بیان

 

338

جس عورت کو تین طلاقیں دی جائیں اس کا بیان

 

344

گزشتہ باب کے متعلقات کا بیان

 

347

لعان کا بیان

 

348

عدت کا بیان

 

356

استبراء کا بیان

 

361

نان نفقہ اور حق مملوک کا بیان

 

363

چھوٹے لڑکے کی عمر بلوغت اور کم سنی میں اس کی تربیت کا بیان

 

371

کتاب العتق

 

374

مشترکہ غلام کو آزاد کرنے ، قریبی شخص کو خریدنے اور مرض میں آزاد کرنے کا بیان

 

377

قسموں اور نذروں کا بیان

 

382

نذوروں کا بیان

 

387

کتاب القصاص

 

393

دیتوں کا بیان

 

404

ایسے قصور اور خطائیں جن پر دیت نہیں

 

412

قسم کا بیان

 

418

مرتدوں اور فساد پھیلانے والوں کوقتل کرنے کا بیان

 

420

کتاب الحدود

 

427

چوروں کےہاتھ کاٹنے کا بیان

 

440

حدود کےبارے میں شفارش کرنے کا بیان

 

445

شراب نوشی پر حد قائم کرنے کا بیان

 

447

جس شخص پر حد قائم کی جائے اس پر بددعا کرنے کی ممانعت کا بیان

 

451

تعزیر کا بیان

 

454

شراب اور شراب نوش کی وعید کابیان

 

456

کتاب الامارۃ والقضاء

 

462

اس بات کا بیان کہ حکام   کو رعایا پر آسانی کرنی چاہیے

 

478

حکمرانی کرنے اور اس سے ڈرنے کا بیان

 

481

حکمرانوں کے وظائف اور ان کے تحائف کا بیان

 

486

فیصلوں اور گواہیوں کا بیان

 

490

کتاب الجہاد

 

498

آلات جہاد یتار کرنے کا بیان

 

520

آداب کا سفر کا بیان

 

528

کفار کےنام خط لکھنے اور انہیں اسلام کی طرف دعوت دینے کا بیان

 

536

جہاد میں قتال ( کے اجر و ثواب ) کا بیان

 

541

قیدیوں کے حکم کا بیان

 

547

امان دینے کا بیان

 

555

مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان

 

558

جزیہ کا بیان

 

575

یہودیوں کو جزیرۂ عرب سے نکالنے کا بیان

 

583

مال فے کا بیان

 

586

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4890
  • اس ہفتے کے قارئین 4890
  • اس ماہ کے قارئین 1058390
  • کل قارئین110379828
  • کل کتب8843

موضوعاتی فہرست