#3740

مصنف : عبد الکریم مراد

مشاہدات : 8671

من اطیب المنح فی علم المصطلح

  • صفحات: 185
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4625 (PKR)
(ہفتہ 09 جولائی 2016ء) ناشر : دار الکتب السلفیہ، لاہور

علم حدیث سے مراد ایسے  قاعدوں اور ضابطوں  کا  علم ہے  جن کے  ذریعے سے کسی  بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے    کہ آیا راوی یا اس کی حدیث  قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم  اصولِ حدیث ایک ضروری علم  ہے ۔جس کے بغیر حدیث  کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات  استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے  تاکہ  وہ اس  علم   میں کما حقہ درک حاصل   کر سکے ، ورنہ  اس کے فہم  وتفہیم  میں  بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں۔جس طرح گرائمر کے بغیر عربی زبان  سمجھنا دشوار ہے بعینہٖ علم حدیث میں مہارت تامہ ، اصول حدیث میں کماحقہ دسترس رکھے بغیر ناممکن ہے ۔ اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر   ومطول بہت سے کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔ان میں سے سب سےمختصر ، جامع اور آسان  شیخ عبد  الکریم مراد ،شیخ عبد المحسن العباد کی مرتب شدہ  زیر تبصرہ کتاب  ’’ من اطیب فی علم المصطلح‘‘ ہے یہ کتاب اپنی افادیت واہمیت کے باعث مدینہ  یونیورسٹی اور پاک وہند کے  اہم مدارس میں شامل نصاب ہے ۔یہ چونکہ عربی زبان میں  ہے جس عام آدمی مستفید نہیں ہوسکتا تھا۔اسی ضرورت کے پیش نظر محترم   مولانا خاور رشید بٹ ﷾(مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور  ودارالعلوم  المحمدیہ ،لاہور ) نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔مترجم موصوف نے  عربی عبارت کو مد نظر رکھتے ہوئے بے حد آسان اور عام فہم  وبامحاورہ ترجمہ کا  التزام کیا ہے اور ہر بحث سے پہلے مفردات باب کے نام سے مشکل الفاظ کے معانی  وصیغے حل کیے  ہیں،طلباء کےلیے مشقی سوالات مختلف انداز میں ترتیب دیئے گئے ہیں  تاکہ طلبہ اسے آسانی سے سمجھ سکیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

11

مقدمہ

13

مصطلح الحدیث اس کاموضوع اورثمرہ

16

تعریف

16

موضوع

17

غر ض وغایت اورثمرہ

17

حدیث خبر اثر اوردیگر اصطلاحات

18

الحدیث القدسی

19

حدیث قدسی اروقرآن میں فرق

19

حدیث قدسی کوروایت کرنے کے دوصغیے

19

سن د

20

المتن

20

الاسناد

20

المسند

21

المسند

21

المحدث

21

الحافظ

22

خبرکی متواتر اورآحاد کی طرف تقسیم

22

خبر متواتر

22

خبرمتواتر کی اقسام

22

متواتر لفظی

23

متواتر معنوی

23

متواتر کی شروط

24

اخبا رلاحاد

25

لاحاد

25

خبر احادکی تقسیم

26

خبر مشہور

26

خبر عزیز

28

خبر غریب

29

خبر غریب کی تقسیم

30

غریب مطلق

30

غریب نسبی

31

مشقی سولات

32

اخبار احا د کی مقبول اورمردود کیطر ف تقسیم

34

خبر مقبول اوراس کاحکم

34

محف بالقرآن خبر واحد اورا کی اقسام

35

خبر مقبول کی تقسیم صحیح اورحسن کی طرف

36

صحیح لذاتہ

36

تعریف کی شرح

37

حسن لذاتہ

42

صحیح لغیرہ

42

ترمذی وغیرہ کاحدیث حسن صحیح کہنا

45

مشقی سوالات

47

امام ترمذی کاکسی حدیث کوحسن غریب کہنا

48

ثقہ راوی کااضافہ اورمحفوظ وشاذ کی طرف خبر کی تقسیم

50

خبر محفوظ

51

خبر شاذ

51

خبر معروف ومنکر

54

متابعت اور اس کی اقسام

55

متابعت تامہ

55

متابعت قاصرہ

55

متابع شاہد اورعتبار

56

المحکم ومختلف الحدیث

58

مختلف الحدیث

59

دومقبول احادیث کےمابین تعارض کے وقت کس طرح رجوع کیاجائے

59

نسخ اورجس کے ذریعے اس کی پہچان ہوتی ہے

61

النسخ

62

مشقی سوالات

64

خبر مردود اوراسے رد کرنے اسباب

65

خبر مردود

65

راوی کےگرنے کی انواع

66

راوی کے گرنے  کےاعتبار سے خبر مردود کی قسام

67

المعلق

67

المرسل

67

المرسل کاحکم

69

المعضل

71

المنقطع

72

المدلس

72

تدلیس الاسناد

73

تدلیس الشیوخ

73

المرسل الخفی

74

تدلیس اورمرسل خفی کوکن ذرائع سے پہچاناجاتاہے

74

مشقی سوالات

75

راوی میں طعن کے اسباب

76

پہلا سبب :حدیث گھڑنا

76

خبر موضوع اورا سکو روایت کرنے احکم

77

احادیث گھڑنے کے اسباب اللہ کے قرب حاصل کرنا

78

حکام لوگوں کاقرب حاصل کرنا

80

اہل اسلام پر دین کو بگاڑنا

81

کمائی کاذریعہ

81

اپنی رائے کوتقویت دینا

81

وضع کو پہچانئے کےذرائع

82

دوسرا سبب

83

تیسرا سبب چوتھا اورپانچواں بب

84

فحش غلط الراوی کثرت غفلت وفسق

84

چھٹا سبب وہم الراوی

85

ساتواں سبب :راوی کاثقات کی مخالفت

89

المدرج

89

مدرج الاسناد

89

مدرج المتن

91

ادراج کےاسباب اس کاحکم

93

ادراج کی معرفت  چند امور سے ہوتی ہے

93

خبر مقلوب

94

یعنی متصل سند میں اضافہ کرنا

97

المزید فی متصل الاسانید

97

اس کاحکم

97

المضطرب

99

المصحف

101

المحرف

103

محرف

103

مشقی سوالات

104

آٹھواں سبب:راوی کی جہالت

106

مجہول کی اقسام

106

مجہول العین

106

مجہول الحال

107

مبہم اوراس  کی روایت کاحکم

107

نواں سبب، بدعت

108

بدعت مکفرہ

108

بدعت مفسقۃ

109

دسواں سبب:سوءالحفظ

110

مرفوع موقوف اورمقطوع کی طرف خبر کی تقسیم

112

مرفوع اوراس کی اقسام

112

موقوف صحابی اورجس کےساتھ صحابیت کاعلم ہوتاہے

115

مقطوع اورمنقطع کےدرمیان فرق

116

تابعی

116

المخضرم

116

العلو والنازل

117

عالی اورنازل ہونے کےاعتبار سے خبر کی تقسیم

117

خبر عالی

117

خبر نازل

118

علومصطلق کےلحاظ سےعالی روایت

118

علو نسب کے اعتبار سےعالی رویات

118

انواع النسبی

119

موافقت

120

بدل

120

مساوات

120

مصافحہ

121

اقران اورمدیج کی روایت

122

مشقی سوالات

124

اکابر اصاغر سے اوراصاغر کااکابر سے روایت کرنا

126

السابق واللاحق

127

المہمل

128

جس نے بیان کیا او ربھول گیا

129

المسلسل

131

المتفق والمفترق ،المو تلف ،والمختلف  ،المتشابہ

133

تحمل الحدیث وادء (حدیث کو لینا اورآگے پہنچانا)

135

طرق التحمل وصیغ الاداء

136

(حدیث لینے کے طریقے اورآگے بیان کرنے کے صیغے

136

السماع

136

ابقراءۃ

136

الاجازۃ

138

المناولۃ

138

اجازت یامناولہ میں اداکی صورت

141

الماتبہ

141

لاعلام

141

الوصیۃ

142

الوجادۃ

142

مشقی سوالات

143

الجرح والتعدیل

145

مراتب التزکیہ والتجریح

146

(توثیق کے مراتب

146

ثقاہت کےمراتب چھ ہے

146

مراتب الجرح جر ح کے چھے

149

معرفۃ الاسماء والکنی والانساب ولالقاب والموالی

153

(نام کنیتوں ،انساب ،القاب اورموالی کی پہچان

153

انواع الو لاء

158

مشقی سوالات

160

کتابۃ الحدیث وعرضہ واسماعۃ والرحلۃ فی طلبہ

162

حدیث لکھنا اس کا موازانہ کرنا اسے بیا ن کرنا اور اس  کولینے میں سفر کرنا

162

التصنیف فی الحدیث

164

انواع التصنیف

164

الجوامع

164

المسانید

164

المعاجم

265

العلل

165

الاجزاء

165

الاطراف

165

المسند رکات

166

المستخرجات

165

آداب الشیخ والطالب

168

خاتمہ فی ان السنہ حجۃ علی جمیع الامۃ

171

کتاب کاخاتمہ کہ نبی اکرم ﷺ کی حدیث تمام امت پر حجت ہیں

171

مشقی سوالات

178

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63208
  • اس ہفتے کے قارئین 360186
  • اس ماہ کے قارئین 1413686
  • کل قارئین110735124
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست