#4985

مصنف : ڈاکٹر شبیر احمد

مشاہدات : 4621

میں کرسچن کیوں نہیں ہوں

  • صفحات: 112
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4480 (PKR)
(منگل 14 نومبر 2017ء) ناشر : نا معلوم

اسلام کے آنے سے پہلے بہت سے مذاہب گزرے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں: عیسائیت‘ یہودیت‘ نصارنیت‘ ہندومت‘ جین مت‘ باطنیت‘ سکھ مت اور دہریت وغیرہ لیکن اسلام کے آ جانے کے بعد ہمیں یہ رہنمائی اور تلقین کی گئی ہے کہ ہم ان تمام مذاہب کی تعلیمات کو چھوڑ کر اسلام کی تعلیمات پر کما حقہ عمل کریں اور ان تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی صورت میں ہی ہم کامیابی سے سُرخرو ہو سکیں گے۔ زیر تبصرہ کتاب میں مصنف نے عنوانِ کتاب یہی دیا ہے کہ میں عیسائی کیوں نہیں ہوں؟کہ میرے عیسائی نہ ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟وغیرہ اور پھر اسلامی تعلیمات کی طرف گامزن ہوئے ہیں اور کتاب پڑھنے سے پہلے انہوں نے کتاب کو پڑھنے کی چند شرطیں عائد کی ہیں:اگر قاری کمزور اعصاب کا مالک ہے ‘ یا دِل ناتواں رکھتے ہیں‘ یا ذہن کی کوٹھری کا دروازہ بند کیے بیٹھے ہیں ‘ یا بنیاد پرست ہیں تو اس کتاب کو نا پڑھیئے‘ اور اگر آپ عام قاری ہے تو اپنی ذمہ داری پر پڑھیں اور اگر مولوی ہیں تو ضرور پڑھیں۔ اور زیرِ تبصرہ کتاب کے اسلوب کو اچھی طرح سمجھنے کے لیے اسے چار حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ پہلے حصے میں مصنف نے عام جائزہ لیا ہے کہ کیا ہم واقعی مسلمان ہے؟اور ارکان ایمان کو بیان کیا گیا ہے اور اسلام کیا ہے‘اور مسلم ومغربی معاشرے کا تقابل کیا گیا ہے۔ دوسرے حصے میں فرد ‘انسان اور معاشرے پر بحث کی گئی ہے‘ تیسرے حصے میں اس بات کی مکمل تفصیل ہے کہ دین اجتماعی نظام ہے اور چوتھے حصے میں اسلام پر کیے گئے چند اعتراضات اور ان کا جواب ہےاور اسلام کی ہمہ گیر کامیابی کا تذکرہ ہے۔پانچویں حصے میں مسیحیت اور مسیحی اسکالرز کو بیان کیا گیا ہے اور اسلام کی سچائی کا سائنسی ثبوت اور چند تبصرے بیان کیے گئے ہیں اور چھٹے یعنی آخری حصے میں مسیح ومہدی...ایک ریسرچ کو تفصیلاً ذکر کیا گیا ہے‎۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عام جائزہ

5

کیاہم مسلمان ہیں

6

کافر گرسی

9

پیدائشی مسلمان

10

مسلم معاشرہ

11

مغربی معاشرہ

12

ایمان کےارکان پہلی وجہ

13

دوسری وجہ اسلام کیاہے

14

کائنات یامقصد ہے

14

خالق کیساہے

15

رہنمائی

17

آخرت ،ملائکہ ،الکتاب

18

انبیاء

20

رحمۃ اللعالمین

21

فرد انسان اورمعاشرہ

30

ارکان دستون  کردار کاانقلاب

30

مسلمانوں سےنفرت ہمارجواب

32

اسلامی میں انسان کامنصب

33

جسم اورنفس

35

معاشرہ اورشخصیت کی ترقی

36

قرآن آگے جاتاہے

36

دین اجتماعی نظام ہے

37

کائنات سےہم آہنگی

37

اجتماعی نظام اورافراد کی ڈیوٹی

38

بقول شیخ سعدی

38

مغربی فکر

39

مستقبل

40

اعتراف

41

علم الیقین

42

دیکھے مینارہ نور کی روشنی میں

43

اسلام پر چند اعتراضات

44

اسلام کی ہمہ گیرکامیابی

54

مینارہ نور

54

اسلام ہی چل رہہے

55

ملوکیت جمہوریت

56

شخصیت پرستی نسل پرستی

57

حقوق انسانیت

58

ذات پات غلامی

58

مذہبی پیشوئیت حقوق نسواں

60

سائنس کی بنیاد

61

مسیحیت اورعظیم کرسچن اسکالرز

62

اسلام کی سچائی کاسائنسی ثوبت

69

سانئسی ثبوت اورکچھ تبصرے

76

مسیح مہدی ایک ریسرچ

83

آمدثانی اپرایمان کی ضرورت

85

تاریخ وروایات

86

اہل مغرب کا

89

مزید روایات

90

سب تومیں منتظر میں

91

مرزاغلام احمد

92

سرسید احمد خان حرف آخر القرآن

93

ترپ کاپتا ترک قرآن

96

ڈارپ سبین

98

خفیہ منصوبہ

100

یاجوج ماجوج

102

دجال

104

علامہ اقبال

105

جنگل کی خویلی

107

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15717
  • اس ہفتے کے قارئین 174249
  • اس ماہ کے قارئین 1693322
  • کل قارئین115585322
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست