#2259

مصنف : عبد الکریم پاریکھ

مشاہدات : 12077

لغات القرآن، اودو۔عربی

  • صفحات: 285
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11400 (PKR)
(جمعہ 16 جنوری 2015ء) ناشر : مجلس نشریات اسلامی کراچی

گزشتہ چودہ سو برس میں علمائے امت نے قرآن مجید کی مختلف انداز سے، زمانے کے مخصوص احوال و ظروف کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے جو گراں قدر خدمات انجام دی ہیں وہ جہاں ایک طرف ہماری تاریخ کا ایک روشن باب ہے وہیں قرآن حکیم کا ایک علمی اور فکری اعجاز بھی ہے۔ ’لغات القرآن‘ کے موضوع پر عربی زبان کے علاوہ اردو میں بھی قابل قدر کام ہوا ہے۔ عربی میں امام راغب اصفہانی ﷫ کی مفردات القرآن ایک منفرد تصنیف ہےجس کا اردو ترجمہ کتاب و سنت ڈاٹ کام پرموجود ہے۔ پیش نظر لغت" لغات القرآن " کے مرتب مولانا عبد الکریم صاحب پاریکھ﷫ ہیں ۔ مولف موصوف نے یہ کتاب ان حضرات کے لیے مرتب کی ہے جو عربی زبان پر دسترس نہیں رکھتے اور ہر لفظ کے مادہ کو تلاش کرنا ان کے لیے دشواری کا سبب بن سکتا ہے، اس لیے مادہ کے بجائے الفاظِ قرآن کو ان کی اپنی ہی ترتیب کے مطابق مرتب کر دیا گیا ہے۔ اور قرآنی ترتیب کے مطابق پورے قرآن کی لغوی تشریح کر دی گئی ہے۔یہ کتاب اردو خوان طبقہ کے لئے ایک انتہائی مفید اور شاندار کتاب ہے،جس سے ہر مسلمان کو فائدہ اٹھانا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عالم اسلام کے مشہور مفکر حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی مد ظلہ العالی کا ارشاد گرامی

1

نقش اول تا نقش ثانی

3

گزارش ناشر

13

انتساب

15

اس سے آگے اسباق شروع ہو جاتے ہیں۔ 285 صفحہ تک جاتے ہیں۔

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44980
  • اس ہفتے کے قارئین 474629
  • اس ماہ کے قارئین 1098337
  • کل قارئین112705665
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست