#5338

مصنف : عمران شاہد بھنڈر

مشاہدات : 5615

لبرل ازم پوسٹ ماڈرن ازم مارکسزم

  • صفحات: 331
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8275 (PKR)
(پیر 14 مئی 2018ء) ناشر : کتاب محل لاہور

سماجی تبدیلی کے لیے برپا کی گئی جدوجہد سے حکمرانوں اور محکوموں ‘ ظالموں اور مظلموں اور جابروں اور مجبوروں کے درمیان اعلیٰ وادنی اقدار کی بنا پر قائم کی گئی تفریق وامتیاز کا تصور کمزور ہونے لگتا ہے۔ لوگوں کے ذہن میں یہ بات راسخ ہونے لگتی ہے کہ اقدر کی بنیاد پر حکمران اور محکوم طبقات کے مابین قائم کی گئی فوقیتی ترتیب فطری نوعیت کی نہیں ہوتی اور نہ ہی کسی ازلی وابدی اصول پر مشتمل ہوتی ہے جیسا کہ حکمران طبقات ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں‘ بلکہ اقدار کی فوقیتی ترتیب کا تصور ریاستی پروپیگنڈا مشیزی کی پیداوار ہوتا ہے۔ حکمرانوں کی طاقت اور آئیڈیالوجی کا مظہر ہوتا ہے۔ جہاں استحصال‘ ظلم وجبر اور تشدد ہووہاں استحصال زدگان کا اُٹھ کھڑے ہونا فطری عمل ہے۔ا ور آج بہت سے ازم وجود میں آگئے ہیں اور ہمارا عہد دہشت گردی‘ جنگوں اور سرمایہ داری کے زوال کا دور ہے۔اس لیے زیرِ تبصرہ کتاب میں ان تمام موضوعات کو سمیٹا گیا ہے۔ مضامین پیچیدہ اور فلسفیانہ مباحث کو قدرے آسان پیرائے میں پیش کیا گیا ہے اور مصنف نے لبرل ازم یا نیولبرل ازم  کی حقیقت کو آشکارہ کیا ہے اور ان کی کھوکھلی بنیادوں کو واضح کیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ لبرل ازم پوسٹ ماڈرن ازم مارکسزم ‘‘ عمران شاہد بھنڈر  کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

اظہارتشکر

7

موجودہ صورتحال پرایک نظربطورمقدمہ

9

لبرل ازم کی معاشی اورفلسفیانہ اساس

28

آزادخیالی کی منطق

37

سرمایہ داری ،روشن خیالی اورجنگیں

41

لبرل انتہاپسندی دہشت اورجنگیں

46

مذہبی جنون فلسفہ اورسماجی انصاف

50

سیاسی مذہبیت اورمذہبی سیاست

54

جدیددہشت گردی کااحیاءحکمت عملی اورمستقبل

59

لبرل ازم اورمذہب میں قتال ودہشت کےمحرکات

63

بنیادپرستی اورتوسیع پسندی

66

ترقی یافتہ سیکولرممالک اورمسلمان

70

سرمایہ داری اوراخلاقیات کابحران

74

فرانسیسی سیکولزم آزادی اظہاراوردہشت

78

جمہوریت اورنجی ملکیت

85

طاقت کی آئیڈیالوجی تشدداورمزاحمت

97

لبرل ازم کابحران اورمابعدجدیدیت

102

مذہبی یاطبقاتی تقسیم

111

جمہوریت اورجہالت کی جدلیات

115

جمہوریت اورآمریت کی جدلیات

119

دائیں اوربائیں بازوکاحقیقی مفہوم

123

فلسفہ اورحقیقی زندگی

127

فلسفیانہ اورجنگی علیمات

131

تشددکی معنویت

136

مارکسزم اورقوم پرستی کی سیاست

140

قوم اورقوم پرستی کافلسفہ

148

جدلیات کےتین اصول

156

انقلاب کی جدلیات

160

فرانسیسی انقلاب مسیحیت اوراحلاد

169

عقیدہ اورانقلاب

173

نظام کی تبدیلی اورنیکی کاتصور

177

بدلتےتقاضےاورقراءت کاعمل

181

تخلیق آئیڈیالوجی اورتقید

185

تنقیداورتخلیق کی جدلیات

192

فن اورتقید

197

مابعدجدیدشاعری اورتقید

201

رابندرناتھ ٹیگوراورنوبل انعام

205

فیض کی شعوری جمالیات اورتصورآفاقیت

211

لینن خداکےحضومیں

241

اقبال اورجرمن فلسفہ

270

ڈی کنسٹرکشن فلسفلہ

281

ڈی کنسٹرکشن اوردہشت گردی

292

ڈی کنسٹرکشن اورانسان دوستی

296

ڈی کنسٹرکشن مقتدرطبقات اورتصوف

300

ڈی کنسٹرکشن اورمارکسزم

304

گیارہواں تھیس

309

فیورباغ پرپہلےتین تھیس

313

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64971
  • اس ہفتے کے قارئین 295710
  • اس ماہ کے قارئین 1969661
  • کل قارئین113576989
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست