#5333

مصنف : محمد دین جوہر

مشاہدات : 21174

الحاد ایک تعارف

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4450 (PKR)
(ہفتہ 12 مئی 2018ء) ناشر : کتاب محل لاہور

دنیا کے ہر مذہب میں خدا کے تعارف‘ اس کے اقرار‘ اس سے انسان کے تعلق اور اس تعلق کے حامل انسان کی خصوصیات کو مرکزیت حاصل ہے۔ مختصراً‘ مذہب خدا کا تعارف اور بندگی کا سانچہ ہے۔ جدید عہد مذہب پر فکری یورش اور اس سے عملی روگردانی کا دور ہے۔ لیکن اگر مذہب سے حاصل ہونے والے تعارفِ خدا اور تصور خدا سے انکار بھی کر دیا جائے تو فکری اور فلسفیانہ علوم میں’خدا‘ ایک عقلی مسئلے کے طور پر بھی موجود رہتا ہے۔ خدا کے مذہبی تصور اور اس سے تعلق کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے جدیدیت نے اپنی ابتدائی تشکیل میں ایک مجہول الٰہ کا تصور دیا تھا جس کی حیثیت ایک فکشن سے زیادہ نہیں تھی۔الحاد سے عام طور پر خدا کا انکار مراد لیا جاتا ہے اور دہریت اس کی فکری تشکیلات اور تفصیلات پر مبنی ایک علمی مبحث اور تحریک ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں الحاد کا تعارف‘ پس منظر‘ اسباب کو بیان کیا گیا ہے اور کتاب کے تین حصے کیے جا سکتے ہے۔پہلے حصے کو محمد دین جوہر نے تالیف کیا ہے ‘ جس میں ہم عصر الحاد پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔دوسرے  حصے کو محمد مبشر نذیر نے ترتیب دیا ہے جس میں مسلم اور مغربی معاشروں پر الحاد جدید کے اثرات کو تفصلاً بیان کیا گیا ہے اور اس حصے میں سات ابواب ہیں۔ اور تیسرے حصے کو حافظ محمد شارق نے مرتب کیا ہے جس میں الحاد اور جدید ذہن کے سوالات کو بیان کیا گیا ہے اور تیسرے حصے میں مزید مصنف نے چار حصے مرتب کیے ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ الحاد ایک تعارف ‘‘ محمد دین جوہر‘ محمد مبشر نذیر اور حافظ محمد شارق کی تصنیف کردہ ہے۔آپ سب  تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفین وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

ہم عصرالحادپرایک نظرازمحمددین جوہر

 

ہم عصرالحادپرایک نظر

11

الحادکےعقلی اسباب

13

الحادکےنفسی اسباب

17

استعماری غلامی بطورمنبع الحاد

22

الحادجدیدکےمسلم اورمغربی معاشروں پراثرات ازمحمدمبشرنذیر

 

باب:1الحادکی تعریف

27

باب2:یورپ میں الحادکی تحریک

31

یورپ عیسائی عہدمیں

31

ری نی ساں اوریفارمیشن کی تحریکیں

33

ڈی ازم کی تحریک

37

سیکولرازم کافروغ

39

باب3:مسلم فاسروں میں الحادکافروغ

41

مسلم اشرافیہ

41

روایتی مسلم علماء

42

متجدین

43

جدیدمصلحین

44

باب4:مغربی مسلم معاشروں پرالحادلےاثرات

45

عقائدفلسفہ اورنظریات

45

سیاست

47

معیشت

48

اخلاق اورمعاشرت

54

باب5:الحادکی سائنسی اساسات کاانہدام

63

بک بینگ کانظریہ

65

کائنات کاانٹیلی جنٹ ڈیزائن

66

سگمنڈفرائڈکےنظریات کی تردید

69

کمیونزم کازوال

69

باب6:الحاد،اکیسویں صدی اورہماری ذمہ داریاں

73

باب7:ایتھی ازم کےاسلام پرسوالات اوران کےجوابات

77

الحداورجدیدذہن کےسوالات ازحافظ محمدشارق

 

حصیہ اول:الحادکاتعارف

85

الحاد

86

الحادمطلق

86

لاادریت

87

ڈیزم

87

موجودہ الحادکی تاریخ

89

بیسویں صدی کی سائنسی تحققات کی الحادپرضرب

93

اقوام عالم پرالحادکےاثرات

95

ہندو

95

بدھ مت اوردیگرمشرقی ایشیائی مذاہب

96

مسلم

96

الحادجدیددورمیں

99

نیواتھیزم

99

ملحدین کےافکار

101

مذہب

101

نفس انسانی کےمتعلق ملحدین کانقطہ نظر

102

طرزحیات

102

مطلق آزادی کاتصور

103

معاشی نظام

103

اباحیت اورجنسی آزادی

104

اصول ومبادی

106

رائےفہم اورخلاف عقل

106

معیارقبولیت

107

ذرائع علم

109

حواس خمسہ

109

عقلی استدلال

109

خبر

110

ثبوت اورنظیر

111

حصہ دوم:خدامذہب اورسائنس

113

مذہب اورجدیدسائنسی استدلال

113

مذہب اورسائنس کی قطعیت

121

منبع علم’’قرآن‘‘کی قطعیت کیسےپرکھی جائے.؟

125

سائنس اورانکارخدا

127

نظریہ ارتقاءاورخدا

131

یاسائنس خداکاانکارکرسکتی ے

135

کیاکائنات اتفاقی حادثہ ہے

139

خدااورکائنات کی ازلیت

137

حصہ سوم:ملحدین کےعمومی سوالات

143

خداکاخالق کون؟

143

خدانظرکیوں نہیں آتا

145

بن دیکھےخداپریقین کیوں؟

146

قدرتی آفات کیوں آتی ہیں

148

خداکی عبادت کیوں کی جاتی ہے

150

آخرت میں سزاکی مدت

151

مذاہب میں اختلاف کیوں.؟

152

حصہ چہارم:ضمیمہ

155

شہدکی مکھی

155

کائنات کی نظم اورجودخداوندی

157

الحادکی وجوہات اوراس کےسدباب کی حکمت عملی

159

یورپ میں الحادی فکرکےمحرکات اورموجودہ مسلمان

159

مذہب بیزاری کی وجوہات اوراس کےتدارک کی حکمت عملی

167

مذہبی ومعاشرتی حالات

167

شخصی وجوہات

169

نفس پرستی

169

عقلی ونظریاتی وجوہات

169

موروثی الحاد

170

مغربی تہذیب سےمرعوبیت

171

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27240
  • اس ہفتے کے قارئین 131256
  • اس ماہ کے قارئین 877420
  • کل قارئین105748541
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست