#2603

مصنف : محمد طیب محمدی

مشاہدات : 7913

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

  • صفحات: 248
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9920 (PKR)
(ہفتہ 09 مئی 2015ء) ناشر : ادارہ تحقیقات سلفیہ، گوجرانوالہ

جن لوگوں کے اعمال اچھے نہیں ہوتے ہیں یا وہ اچھائی کرنا نہیں چاہتے ہیں،وہ لوگ قیامت کے بارے میں مختلف قسم کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔کبھی کہتے ہیں قیامت نہیں آنی ہے،کبھی کہتے ہیں جزا وسزا نہیں ہوگی،کبھی کہتے ہیں اگر دوبارہ زندہ ہوئے تو جنت میں ہم ہی جائیں گے۔ایسے لوگ بہت بڑی غلط فہمی میں مبتلاء ہیں،ان کو یہ بات اچھی طرح سے سمجھ لینی چاہئے کہ انصاف کا دن ضرور قائم ہوگا اور انسان کو اس کے اعمال کے مطابق جزا وسزا ضرور ملے گی۔اللہ تعالی ہمیشہ انصاف کرتے ہیں اور قیامت کے دن بھی انصاف کریں گے۔اللہ کسی پر ظلم نہیں کرتے ۔یہ کبھی نہیں ہوسکتا ہے اللہ تعالی نیکوکاروں کو تو جہنم میں پھینک دیں اور نافرمانوں اور سرکشوں کو جنت دے دیں،بلکہ ہر شخص سے اس کے اعمال کے مطابق ہی معاملہ کیا جائے گا۔یہ دنیا دار العمل ہے اور آخرت دار الجزاء ہے،وہاں ہر انسان کو اس کے دنیا میں کئے گئے اعمال کے مطابق جزا وسزا ملے گی۔جبکہ ایک محدود حد تک اس دنیا میں بھی اللہ تعالی انسان کو اس کے اچھے یا برے اعمال کا صلہ دے دیتے ہیں۔کارخانہ قدرت کا نظام عدل و انصاف پر مبنی ہے۔اللہ تعالی عدل وانصاف کا اختیار اپنے پاس رکھتے ہیں۔یہاں جو کوئی بھی ظلم کرے گا نظام عدل اس کو ظلم کا بدلہ چکھا دے گا۔ زیر تبصرہ کتاب" جیسا کرو گے ویسا بھرو گے "محترم محمد طیب محمدی کی کاوش ہے جس میں انہوں نے اللہ تعالی کے نظام عدل کا اثبات کرتے ہوئے ظالموں کی اس غلط فہمی کو دور کیا ہے کہ آخرت بھی ان کے لئے ہی ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جو جیسا کرےگا ویسا ہی بھرے گا۔جزا وسزا کا دن ضرور قائم ہوگا اور ہر انسان کو اس کے عمل کے مطابق بدلہ دیا جائے گا۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پہلا حصہ

 

جنت اور بخشش چاہنے والے کوجنت او ربخشش ملے گی

 

15

ہدایت کارستہ، جنت کا رستہ

 

17

اسلام اچھا ، اجر اچھا

 

20

حسن اسلام کااجر دس سےسات سو بلکہ اس سےبھی زیادہ

 

20

حسن اسلام

 

23

حسن عمل سےدس دنوں کے گناہ معاف

 

24

الی الجمعة التى تليها سے کیا مراد ہے ؟

 

25

خاص رحمت

 

26

انعام بھی دس گناہ

 

28

احسان والوں کوحسنیٰ اور زیادہ ملے گا

 

29

رضا کا بدلہ رضا

 

30

صبر و رضا کا صلہ

 

31

نہ کسی نے سنا نہ کسی نے دیکھا

 

33

رات کا قیام ، آخرت کا آرام

 

34

پڑھتا جا اور چڑھتا جا

 

36

اللہ تعالیٰ پر توکل کا صلہ

 

37

اللہ تعالیٰ سے امید کا صلہ ( جیسی امید ویسا نتیجہ )

 

38

جو اللہ کی ملاقات پسند کرے ، اللہ اس کی ملاقات کو پسند کرتے ہیں

 

40

جن پر اللہ فخر کرتا ہے

 

41

جو اللہ سے محبت کرتا ہے اللہ اس سے محبت کرتے ہیں

 

44

جیسے اللہ کویاد کرو گے ویس ےاللہ تمہیں یاد کریں گے

 

45

گریہ و زاری کا صلہ

 

46

توبہ کا صلہ

 

48

رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنے کا صلہ

 

49

جو رسو ل اللہ ﷺ کے لیے دعا کرے گا رسول اللہ ﷺ اس کے لیے دعا کریں گے

 

50

علم الہٰی کارستہ ، جنت کا رستہ

 

51

عمل سے علم روشن ہوتا ہے

 

55

دعوت وتبلیغ کرنے والے کااجر

 

58

السلام علیکم کوعاکرو ، سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ

 

59

تاریکی میں چلنے والا روشنی میں چلے گا

 

61

جو اللہ کا گھر بنائے گا اللہ اس کا گھر بنائیں گے

 

62

دنیا کا گھر اور جنت کا گھر

 

63

جوڑا خرچ کرنے والے کو ہر دروازے سے پکارا جائے گا

 

63

توخرچ کر، میں خرچ کروں گا

 

65

جیسے خرچ کرو گے ویسے ملے گا

 

66

رحم ( ناطہ ) رحمان سے مشتق ہے

 

66

صلہ رحمی کی پکار

 

67

صلہ رحمی او راس کی جزا

 

68

کیاتم نہیں چاہتے کہ اللہ تمہیں معاف کردے ؟

 

69

عاجزی سے بلندی ملتی ہے

 

71

مسکین کو قریب کر ، اللہ تجھے قریب کرے گا

 

71

رحم کرنے والے پرحم ہوتا ہے

 

72

عضو کے بدلے عضو آزاد

 

74

سودا واپس لینے کا اجر

 

74

معافی کا بدلہ معافی

 

75

آسانی کرنے والے پر آسانی ہو گی

 

77

غصہ روکنے کا صلہ

 

78

مسلمان کی عزت کا دفاع

 

78

عزت کرو، عزت کراؤ

 

80

پردہ پوشی اور بھائی کی مدد کا صلہ

 

80

کھلانے ، پلانے ،پہنانے کا بدلہ

 

82

جو صف ملائے گا اللہ اسے ملائیں گے

 

84

جودین کی نصرت کرے گا اللہ اس کی نصرت کریں گے

 

85

شہید کا خون اسی طرح بہہ رہا ہو گا

 

86

جیسے فوت ہو گا ، ویسے ہی اٹھے گا

 

88

انصاف کرنےوالا حکمران

 

88

نگاہ پست رکھنے کا صلہ

 

89

ابراہیم ﷤ بیت المعمور کے ساتھ ٹیک لگائے ہوئے

 

92

 

دوسرا حصہ

 

 

تو نے مجھے بھلایا ، میں نے تجھے بھلا دیا

 

95

جو اللہ کو بھلائے گا اللہ اس کو اپنا آپ ہی بھلا دیں گے

 

100

عبادت کے لیے وقت نہیں توبیماریوں ، پریشانیوں میں وقت لگے گا

 

101

جس نےدنیا میں سجدہ نہیں کیا وہ روز قیامت بھی نہیں کر سکے گا

 

102

توبہ نہ کر سکنے کی سزا

 

104

جو شرمندہ نہ ہو بلکہ فخر کرے ، اسے معافی کیسے؟

 

105

پیچھے رہوگے تو اللہ پیچھے کر دے گا

 

107

دوسروں کووعظ کرنا خود عمل نہ کرنا

 

110

نیکیاں دےکر انصاف کیا جائے گا

 

113

بکری کو بھی انصاف ملے گا

 

116

اللہ کے نہیں یہودیوں کےہاتھ تنگ ہیں

 

117

اپنے ہی کسب مصائب بنتے ہیں

 

119

بالشت زمین کے بدلے سات زمینوں کا طوق

 

119

طوق اور سزا کی وضاحت

 

120

ظلم ، ظلمات ہو جائیں گی

 

124

وراثت سے بے دخل

 

125

غلام پر تہمت لگانے کی سزا

 

126

دو میں سے ایک کی طرف مائل ہونے والا

 

127

جیسے قتل کیا ، ویسے قتل کیےگئے

 

128

جیسے مارا ، ویسے مارو

 

130

بلی کوباندھا ، بلی نے ہی نوچا

 

131

حاجیوں کی چیزیں گھسیٹنے والا انتڑیوں کوگھسیٹ رہا ہے

 

132

جو کسی کا مال تلع کرے گا ، اللہ اسےتلف کر دے گا

 

134

ظالم اسی مصیبت میں پھنسے گا

 

135

تکلیف کا بدلہ تکلیف

 

136

ذلت کی سزا ذلت

 

136

جدائی کابدلہ جدائی

 

139

غیبت کرنےوالا جہنم کانوالہ کھائے گا

 

142

جوعیب ٹٹولے گا اللہ اس کے عیب کھول دے گا

 

143

جو کسی کو عار دے گا وہ خود اس عار میں پھنسے گا

 

144

دوغلے کی دو زبانیں

 

145

کبر و نخوت کا علاج طینۃ الخبال

 

145

متکبر ، چیونٹی جیسا

 

147

متکبر زمین کے اندر

 

148

تو نے پانی روک لیا ، میں نے فضل روک لیا

 

150

شہرت کا بھوکا مشہور ہو گا

 

152

جن کے لیے کیاان سے لو

 

153

شہرت کا کھانا

 

154

شہرت کے بھوکےکوذلت ہی ملے گی

 

155

دروازہ بند کرنےوالے پر دروازہ بند ہو گا

 

156

بندوں کی حاجات روکیں جنت کی ہوائیں رک گئیں

 

159

کافر کہو گے تو کافر بنوگے

 

160

جس نے دنیا میں پی، آخرت میں نہیں پیئے گا

 

161

جوشراب پیئے گا وہ جہنمیوں کی پیپ پیئے گا

 

162

ریشم ، جو دنیا میں پہنے گا وہ آخرت میں نہیں پہنے گا

 

163

لعنتی کام

 

165

لعنت لوٹ آتی ہے

 

165

بدکاری چھپانے کے لیے قسم اٹھائے

 

165

مجاہد کے گھر والوں پر ہاتھ ڈالنے کی سزا

 

167

زنا اور رشوت کی سزا

 

168

زنا اور رشوت کی سزا

 

168

پانچ گناہوں کی پانچ سزائیں

 

169

زانی زانیہ کے لیے اور زانیہ زانی کے لیے

 

170

جھوٹ ، زنا، سود اور ترک قرآن کی سزا

 

172

مکرو فریب کی سزا

 

178

مسخروں سے مسخرہ

 

181

نفاق کی سزا نمبر1 (نورہی بجھ گیا )

 

183

نفاق کی سزا نمبر2(مرض بڑھتا گیا )

 

189

کتمان حق و کفران حق کی سزا

 

190

تصویر بنائی ہے ، روح ڈال کر دکھاؤ

 

193

جس نے خود منہ کو لگام دی اسے قیامت کےدن آگ کی لگام ڈالی جائے گی

 

195

جو چیز چرائے گا وہی کندھے پر چڑھے گی

 

196

سونے کے کنگن کے بدلے آگ کا کنگن

 

200

بخیل کا ضائع ہوتا ہے، سخی کو اور ملتا ہے

 

202

جیسا دو گے ویسالوگے

 

203

منگنے کی سزا

 

205

مانگنے کس کے لیے جائز ہے ؟

 

206

جیسے خود کشی کی ویسے ہی کرتارہے گا

 

208

علم بغیر عل کے فضول ہے

 

210

خود ٹیڑھے ہوئے ، اللہ نے دل ٹیڑھے کر دیئے

 

210

جنہیں نظروں سے گرا دیا جائے گا

 

213

برائی عام ہو گئی تو سزا بھی عام ہو گی

 

214

اپنے کپڑے اتارے، رب کے درمیان سےحجاب اتر گیا

 

216

بقدر اعمال پسینے میں شرابور

 

218

پل صراط سےبقدر اعمل گزرا جائے گا

 

219

مال ہی سانپ بن جائے گا

 

220

جس مال کی زکوٰۃ نہدی وہی مال کاٹےگا

 

222

اسی کےمال سے داغا جائےگا

 

226

جوگردنیں پھلانگتا ہے وہ پل پھلانگے گا

 

226

جوجیسا بنناچاہے ، اللہ ویسا بنا دے گا

 

227

خود کو جس کے سپرد کردے

 

228

انبیاء ﷤کی توہین کرنےوالوں کی سزا

 

229

اللہ کےحکم ہوشیاری اورچالاکی کرنے کی سزا

 

232

نہ مردوں میں نہ زندوں میں

 

234

بصیرت کے اندھے

 

235

بصیرت کا اندھا بصارت کا اندھا ہو گا

 

237

بصیرت کااندھا روزقیامت چہرے کے بل چلے گا

 

239

اللہ تعالیٰ کی ملاقات

 

240

سابقہ قوموں پر عذاب کی مختلف صورتیں

 

242

حرم سے نکالنے والے خود ذلیل ہو کر نکلے

 

245

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43604
  • اس ہفتے کے قارئین 408890
  • اس ماہ کے قارئین 408890
  • کل قارئین112016218
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست