#4663

مصنف : ابو سالم النذیر

مشاہدات : 11833

جہنم اور جہنمیوں کے احوال

  • صفحات: 78
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3510 (PKR)
(ہفتہ 19 اگست 2017ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

جہنم بہت ہی بری قیام گاہ،بہت ہی برا مقام اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہےجسے اللہ تعالیٰ نے کافروں، منافقوں، مشرکوں اور فاسقوں و فاجروں کے لئے تیار کر رکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں جنت اور جہنم دونوں کا بار بار تذکرہ فرمایا ہے۔اور جہنم کا تذکرہ نسبتا زیادہ کیا ہے۔اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ انسانوں کی اکثریت ترغیب سے زیادہ ترہیب کو قبول کرتی ہے۔جہنم وہ ہولناک اور المناک عقوبت خانہ ہے جس کی ہولناکی کا اندازہ لگانا دنیوی زندگی میں محال ہے۔انسان كو اپنی اس عارضی اور دنیاوی زندگی میں جہنم سے آزادی کا سامان کرنا چاہیے اور جہنم کی طرف لے جانے والے راستوں سے اجنتاب کرنا چاہیے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’جہنم اور جہنمیوں کے احوال‘‘ فضیلۃ الشیخ ابو سالم النذیر کی ایک عربی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے جہنم کی ماہیت اور اس کے مختلف نام ،جہنم کے طبقات، عذاب کی شدت اور خفت کےاعتبار سے جہنمیوں کی قسمیں، جہنم کے عذاب کی مختلف قسمیں، جہنمیوں کے ماکولات اور مشروبات کو قرآنی آیات اور احادیث نبویہ کے روشنی میں پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر حافظ شہباز حسن صاحب نے اردو دان طبقہ کےلیے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

جہنم سےبچنے کی فکر

7

جہنم کاباعث بننےوالے اعمال

7

جہنم سےبچنے کی تلقین

8

جہنم کی ماہیت اورمختلف نام

10

النار)آگ)

11

جہنم )دوزخ)

11

جحیم (آگ کاگڑھا )

11

السعیر (بھڑکنےوالی آگ)

12

سقر(جھلس دینےوالی آگ)

12

الحطمۃ(توڑمروڑکررکھ دینےوالی )

12

دارالبوار (تباہی کاگھر)

12

جہنم کہاں ہے

13

جہنم کی آگ کااس وقت موجود ہو ناکیاکوئی اسےدیکھ سکتاہے؟

14

جہنم کےدروازے

23

جہم فنانہیں ہوگی

20

جہنمیوں کوجہنم میں داخل کرکےدروازے بندکردیےجائیں گے

24

جہنم کےدروازے رمضان المبارک میں بند کردیے جاتےہیں

24

جہنم کی وسعت

25

جہنم دیکھتی اوربولتی ہے

27

جہنم کی ایک گردن ،دوآنکھیں )دوکان اورایک زبان ہے

29

جہنم کاایندھن

29

جہنم کی آگ کی شدت

31

جہنم کی آگ کبھی ٹھنڈی نہیں ہوگی

32

نارجہنم  ہرروز بھڑکائی جاتی ہے

33

جہنم کےطبقات

34

جہنم کاحجاب

34

جہنم کےداروغے

37

عذاب کی شدت اورخفت کےاعتبار سےجہنمیوں کی قسمیں

 

سب سےپہلے جہنم میں جانے والے

39

جہنم میں زیادہ تعداد کن کی ہوگی؟

41

عورتیں

43

وہ لوگ جوجہنم سےنکال لیےجائیں گے

44

وہ شخص جوسب سےآخر میں جہنم سےنکالا جائےگا

49

وہ جہنمی جس کوسب سے کم عذاب دیاجائے گا

50

وہ لوگ جن کوشدید ترین عذاب دیاجائے گا

51

جہنم کےعذاب کی مختلف قسمیں

 

جہنمیوں کاسلام

54

چمڑوں کاجلنا اوران کی تبدیلی

56

جہنم میں کافر کاجسم  بڑاکردیاجائے گا

56

پگھانےکاعذاب

57

چہرے کوعذاب دےکر سواکیاجائے گا

58

زنجیروں میں جکڑکر گھسیٹنا جائےگا

61

جہنم کی آگ کفار کاگھیراؤکرےگی

62

آگ دلوں پرچڑھ جائےگی

63

انتڑیاں باہر نکل آئیں گی

63

زنجیروں میں پرودجائے جائےگا

64

ہتھوڑوں سے ان کی مرمت

64

باطل معبود بھی جہنم میں

65

حسی اورذہنی سزائیں

66

موت کی تمنا

69

جہنمیوں کےماکولات اورمشروبات

 

جہنمیوں کےماکولات

70

جہنمیوں کےمشروبات

73

جہنمیوں کےملوسات

77

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64310
  • اس ہفتے کے قارئین 361288
  • اس ماہ کے قارئین 1414788
  • کل قارئین110736226
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست