#4201

مصنف : عمر فاروق سلفی

مشاہدات : 12467

اتباع سنت

  • صفحات: 144
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6480 (PKR)
(ہفتہ 07 جنوری 2017ء) ناشر : دار الکتب السلفیہ، لاہور

دین اسلام   میں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت اسی طرح فرض ہے جس طرح اللہ تعالیٰ کی اطاعت فرض ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: مَنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّه (سورہ نساء:80) جس نے رسول اللہﷺ کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی۔ اور سورۂ محمد میں اللہ تعالیٰ کا ارشادِ مبارک ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ(سورہ محمد:33) اے لوگو! جو ایمان لائے ہو اللہ اور رسولﷺ کی اطاعت کرو (اور اطاعت سے انحراف کر کے) اپنے اعمال ضائع نہ کرو۔ اطاعت رسولﷺ کے بارے میں یہ بات پیش نظر رہنی چاہیے کہ رسو ل اکرمﷺ کی اطاعت صرف آپﷺ کی زندگی تک محدود نہیں بلکہ آپﷺ کی وفات کے بعد بھی قیامت تک آنے والے تمام مسلمانوں کے لیے فرض قرار دی گئی ہے۔ اطاعت رسولﷺ کے بارے میں صحیح بخاری شریف کی یہ حدیث بڑی اہم ہے۔ کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ’’میر ی امت کے سب لوگ جنت میں جائیں گے سوائے اس شخص کے جس نے انکار کیا تو صحابہ کرام﷢ نے عرض کیا انکار کس نے کیا؟ تو آپﷺ نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگا او رجس نے میر ی نافرمانی کی اس نے انکار کیا۔ (صحیح بخاری:7280) گویا اطاعتِ رسولﷺ اورایمان لازم وملزوم ہیں اطاعت ہے تو ایمان بھی ہے اطاعت نہیں تو ایمان بھی نہیں۔ اطاعت ِ رسولﷺ کے بارے میں قرآنی آیات واحادیث شریفہ کے مطالعہ کے بعد یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ دین میں اتباع سنت کی حیثیت کسی فروعی مسئلہ کی سی نہیں بلکہ بنیادی تقاضوں میں سے ایک تقاضا ہے ۔اتباع سنت کی دعوت کو چند عبادات کے مسائل تک محدود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ یہ دعوت ساری زندگی پر محیط ہونی چاہیے۔ جس طر ح عبادات(نماز، روزہ، حج وغیرہ) میں اتباع سنت مطلوب ہے اسی طرح اخلاق وکردار، کاروبار، حقوق العباد اور دیگر معاملات میں بھی اتباع سنت مطلوب ہے۔ گویا اپنی پوری زندگی میں خواہ انفرادی ہویا اجتماعی، مسجد کے اندر ہویا مسجدکے باہر، بیوی بچوں کے ساتھ ہو یا دوست احباب کے ساتھ ،ہر وقت، ہرجگہ سنت کی پیروی مطلوب ہے ۔محض عبادات کے چند مسائل پرتوجہ دینا اور زندگی کے باقی معاملات میں سنت کی پیروی کو نظر انداز کردینا کسی طرح بھی پسندیدہ نہیں کہلا سکتا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اتباع سنت‘‘ محترم جناب عمرفاروق سلفی کی مرتب شدہ ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے سنت، معنی ومفہوم اور تعریف، اتباع سنت کے لیے بنیادی شرط، اتباع سنت کی ضرورت واہمیت، اتباع سنت کے تقاضے، فتنہ انکار حدیث، بدعت.... اتباع سنت کی راہ میں حائل رکاوٹ، عصر حاضر میں اتباع سنت جیسے عنوانات قائم کر کے اس بات کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ مسلمانوں کی دنیا اور اُخروی نجات کا معیار صرف اور صرف قرآن وسنت ہے۔ اور ان دونوں کے علاوہ کو ئی تیسری چیز ہے ہی نہیں۔ اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے اور تمام مسلمانوں کو قرآن وحدیث کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

جامعہ محمدبن اسماعیل البخاری اہل حدیث ایک نظر میں

23

عرض ناشر

26

سخن ہائے گفتنی

29

خطبہ نمبر ۔1۔اللہ تعالی کےاحسانات کاتذکرہ

33

سورۃ نحل کی روشنی میں اللہ تعالی کی نعمتوں کااجمالی تذکرہ

34

بعض جسمانی نعمتوں کاتذکرہ

37

اللہ کی نعمتوں کےبغیر انسان زندہ ہی نہیں رہ سکتا

38

اے رب کی کریم کےمنکرو

42

ایک یونانی کروڑپتی اپنی ملکوں کی خاطر ساری دولت دینےکےلیے تیار ہوگیا

43

ایک دہریے (منکرباری تعالی )کی بینائی ہی ختم ہوگئی تھی

44

کانوں کی قوت شنوائی میں اگر تناسب نہ ہو

44

خطبہ نمبر 2۔اللہ تعالی کےاحسانات کاتذکرہ

46

اخروی نعمتوں کابیان

46

جنت کی نعمتوں کاتذکرہ

46

سورۃ الواقعہ مین

46

سورۃ الرحمن میں

48

جنتی حوروں کےخوش کن گیت

52

دیدار الہی ورضائے سب سے بڑی نعمت ہے

54

ہرطرح کی نعمت صرف اللہ کی طرف سےحاصل ہوتی ہے

55

نعمتوں کاشکر اداکیسے

56

نعمتوں پر اللہ کی حمد بیان کرنا ضروری ہے

58

حمد باری تعالسی

62

نعمت کاشکر ادانہ کرنےوالے متکبر قارون کاانجام

63

اہل سبا کاانجام

64

حضرت سلیمان ؑ نے اللہ کی نعمتوں کاشکریہ اداکیا

65

خطبہ نمبر 3۔ محمد رسول اللہ ﷺ اللہ کاایک عظیم احسان ہیں

66

نعمتوں کےمتعلق سوال ہوگا

70

کن لوگوں نے اس عظیم احسان کی قدر کی

72

جنہوں نے اس کی ناقدری کی

73

نبوت عطاء کرنابھی ایک عظیم احسان الہی ہے

75

نبوت وہبی نعمت ہے کسی نہیں

76

ہدایت اللہ کی توفیق کےبغیر حاصل نہیں ہوتی

78

مومن کانیکی کرنابھی اس پر اللہ کااحسان ہے

79

خطبہ نمبر 4۔ محمد رسول اللہ ﷺ اللہ کاایک عظیم احسان ہیں

85

لفظ من کی تشریح

85

بعثت سے قبل عربوں کی حالت

87

جاہلی دور میں نکاح شادی کےعجیب وغریب گندے طریقے

87

حضرت جعفر طیار ؓکی تقریر

89

مکمل دین اسلام نعمت عظیمہ ہی ہے

90

قرآن مجید اللہ تعالی کافضل اوراس کی رحمت ہے

91

محمد رسول اللہ ﷺ کاعظیم احسان کیوں نہ ہوں؟

91

خطبہ نمبر 5۔مومنین جن پر اللہ نے احسان کیا

94

بعثت سے قبل عموما لوگوں کی دوقسمیں ہوتی ہیں

94

اشراف الناس ۔(جاہ وجلال والے لوگ)

94

ضغفاءلناس ۔(کمزور لوگ)

94

صالح ؑ کی قوم کی دوقسمیں

95

نوح ؑ کی قوم دوقسمیں

95

شاہ روم ہرقل کاتبصرہ

96

ان ضغفاء مومنین کااللہ کےہاں مرتبہ ومقام

97

ان ضغفاء کی شان پر مزید سات دلائل

98

خطبہ نمبر 6۔ایک عظیم مومن ابو ذرغفاری کاتذکرہ

105

ابو ذرغفاری ﷜ کےمناقب

105

ابو ذر کےاسلام لانے   کاواقعہ

107

ابو ذر غفاری ﷜ کاخودمکہ میں حاضر ہونا

107

ابو ذرغفاری ﷜ نبی ﷺ کی تلاش میں

107

ابو ذر﷜ حضرت علی ﷜ کی معیت میں

108

مقدمہ

9

سنت ۔معنی ومفہوم اورتعریف

 

اتباع کامفہوم

16

اتباع اوراطاعت میں فرق

17

سنت کامفہوم

18

سنت کی اقسام

20

حدیث کامفہوم

22

سنت اورحدیث میں فرق

22

اہل حدیث یااہل سنت کون؟

25

سنت کاماخذ

26

اتباع سنت کےلیے بنیادی شرط

 

حب رسول اللہ ﷺ

28

اتباع سنت کی ضرورت واہمیت

 

اتباع سنت اورقرآن

41

اتباع سنت اورحدیث

55

اتباع سنت اورصحابہ کرام ﷢

66

ابتاع سنت اورائمہ سلف

74

اتباع سنت کےتقاضے

 

عقیدے کی اصلاح

82

بعثت نبوی ﷺ پر ایمان

83

رسالت محمدیہ ﷺ کی بشریت پر ایمان

84

ختم نبوت پر ایمان

84

حب رسول اللہ ﷺ

85

تعظیم نبوی ﷺ

87

درود صلوۃ وسلام

88

حب اہل بیت

90

صحابہ کرام ﷢ سے محبت

91

طلب وسیلہ

92

ذات رسو ل اللہ ﷺ میں مبالغہ سے پرہیز

94

فتنہ انکار حدیث

 

انکار حدیث کفر بواح ہے

96

منکرین حدیث کون ہے

105

منکرین حدیث کےگروہ

108

فتنہ انکار حدیث اوراس کے اسباب

110

خوہشات نفش کی پیروی

110

کم علمی اورجہالت

112

عقل کو معیار بنانا

112

دنیاوی اغراض ومقاصد کاحصول

113

اتباع سنت اورمنکرین حدیث کاموقف

113

بدعت اتباع سنت کی راہ میں حائل رکاوٹ

 

بدعت کالغوی مفہوم

119

بدعت کااصطلاحی مفہوم

120

بدعت کی اقسام

122

بدعتی کی پہچان

122

بدعتی کی سزا

123

بدعت جارسی کرنےوالے پر اللہ کی لعنت

124

بدعت رائج کرنےوالے پردوگناہ عذاب

125

بدعت فتنوں کاباعث ہے

125

فرقہ بندی کاسبب اہل بدعت ہیں

126

عصر حاضر میں اتباع سنت

 

جشن عیدمیلادالنبی ﷺ

133

آخری چہار شنبہ

134

شادی بیاہ کی فرسودہ رسومات

135

پیروں فقریوں کےنام کی منتیں

135

کلمہ میں اضافہ

136

خود ساختہ دعائیں اورظائف

137

اذان سے قبل صلوۃ وسلام پڑھنا

137

شب برات اورشب معراج

138

تعویذ گنڈے

139

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10061
  • اس ہفتے کے قارئین 431847
  • اس ماہ کے قارئین 1950920
  • کل قارئین115842920
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست