#4565

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 9026

اتباع الرسول بصریح المعقول

  • صفحات: 51
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1020 (PKR)
(جمعرات 15 جون 2017ء) ناشر : مجلس معارف ابن تیمیہ چیچہ وطنی

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ کی اصلاحی وتجدیدی زندگی کا واحد مشن یہ تھا کہ اسلام فکر وعمل کی جن بدعات کا شکار ہوگیا ہے اور اس کے صاف ستھرے عقائد وتصورات میں آلائش اور بگاڑ کی جو صورتیں ابھر آئی ہیں ان کو دور کیا جائے اور بتایا جائے کہ اصلی اور حقیقی اسلام کا ان مزخرفا سے دورکا بھی تعلق نہیں ہے۔آپ کی ساری عمر اسلام کے رخ زیبا کو سنوارنے اور جلا بخشنے میں بسر ہوئی ہے۔آپ کی تگ ودو، تحریر وتقریر اور غور وتعمق کا موضوع ہمیشہ یہ رہا ہے کہ اس سر چشمہ حیات کو کیوں کر اس انداز سے پیش کیا جائے کہ پیاسی اور تشنہ روحیں پھر سے تسلین حاصل کر سکیں۔ اور یہ واقعہ ہے کہ جس اخلاص، جس زور اور بلند آہنگی کے ساتھ امام ابن تیمیہ﷫ نے تجدیدواصلاح کے اس فریضے کو انجام دیا، اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" اتباع الرسول بصریح المعقول " میں بھی امام ابن تیمیہ﷫ نے اسلام کی روشن تعلیمات کو اجاگر کیا ہے۔کتاب کا اردو ترجمہ محترم مولانا عبد الرحمن عزیز صاحب نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف  اور مترجم کی اس خدمت کو  اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

5

خطابت

 

5

دینی مدرسے کا سنگ بنیاد

 

5

تصانیف

 

6

اولاد

 

7

تقدیم

 

8

مؤلف کے بارہ میں

 

10

نام و نسب

 

13

زریں کارنامے

 

14

وفات

 

15

علمی خدمات

 

16

آنے والے دور پر امام صاحب کے اثرات

 

18

شیخ الاسلام  کے اثرات برصغیر میں

 

19

اللہ کا ولی کون ہو سکتا ہے

 

21

غیر مکلف مرفوع القلم

 

22

نماز کی اہمیت

 

24

باطل عقائد

 

25

عیسائی راہبوں کا زہد و تقویٰ

 

26

عقل او ردولت ایمان

 

27

پیدائشی دیوانہ اور نابالغ بچے

 

28

وانتم سکاری کی تفسیر

 

30

افضل ترین عبادت

 

32

ایمان اور نماز کی مناسبت

 

33

مسلوب العقل اور درجہ ولایت

 

33

نیت اور ارادہ کی پختگی

 

34

زوال عقل و ترقی مدارج

 

35

زوال عقل اور حال

 

36

سب سے بڑا انسانی نقص

 

37

تارک فرائض

 

40

اجتہاد صحابہؓ

 

43

تارک کتاب و سنت

 

47

قلوب کی اقسام

 

47

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7446
  • اس ہفتے کے قارئین 165978
  • اس ماہ کے قارئین 1685051
  • کل قارئین115577051
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست