#2894

مصنف : ڈاکٹر یوسف القرضاوی

مشاہدات : 8418

اسلامی نظام ایک فریضہ ایک ضرورت

  • صفحات: 315
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7875 (PKR)
(اتوار 06 ستمبر 2015ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

اسلام ایک کامل دین اورمکمل دستور حیات ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی اصلاح پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین اصول وضع کرتاہے،اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے،اسلام کاجس طرح اپنانظامِ معیشت ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ سیاست وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے،لیکن اسلام میں سیاست شجرِ ممنوعہ نہیں ہے،یہ ایسا کامل ضابطہٴ حیات ہے جو نہ صرف انسان کو معیشت ومعاشرت کے اصول وآداب سے آگاہ کرتا ہے، بلکہ زمین کے کسی حصہ میں اگراس کے پیرو کاروں کواقتدار حاصل ہو جائے تووہ انہیں شفاف حکم رانی کے گربھی سکھاتاہے، عیسائیت کی طرح اسلام”کلیسا“ اور” ریاست“ کی تفریق کاکوئی تصورپیش نہیں کرتا۔ زیر تبصرہ کتاب" اسلامی نظام ،ایک فریضہ ،ایک ضرورت "عالم عرب کے مشہور ومعروف اسلامی اسکالر اور مفکر محترم ڈاکٹر یوسف القرضاوی کی عربی تصنیف "الحل الاسلامی فریضۃ وضرورۃ" کا اردو ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ محترم محمد طفیل انصاری صاحب نے کیا ہے۔مولف نے اپنی اس کتاب میں اسلامی نظام کی اہمیت وضرورت پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

عرض متر جم

 

5

مقدمہ ازمولف

 

 

تبدیلی کی ضرورت

 

 

واحد متبادل نطام صرف اسلام

 

13

غیر اسلامی نظام کی ناکامیا

 

 

اقتصاد ی شعبہ میں ناکامی

 

14

حریت فکر او طمانیت قلب

1

 

کے میدان ناکامی

 

15

عسکری شعبہ میں ناکامی

 

16

اخلاقی میدان میں ناکامی

 

17

روحانی میدان میں ناکامی

 

48

عربی اور اسلامی میدان  میں  ناکامی

 

19

مصر کی وطنی حکومت پر

 

 

المیشاق کی تنقید

 

23

اجتماعی تبدیلی سے چشم پو شی

 

23

عربوں سے رابطہ قائم کرنے

 

 

میں غفلت

 

 

نام نہاد آزادی سے فریب خوردگی

 

24

عرب سو شلز  کی نا کامی

 

 

نمایاں اسباب

 

 

اجتماعی تبدیلی کی حقیقت

 

25

عالم عرب اور اسلام کے

 

 

درمیان حقیقی رشتہ

 

31

عالم  اسلام کیلئے حکمت عملی

 

 

کی تشکیل

 

33

عددی قوت کی تنطیم

 

33

سیاسی میدان میں سے مر کز سے گریز

 

 

عالم اسلام کے لئے اقتصادی

 

 

نظام کی تشکیل

 

 

افرادی عنصر

 

 

روحانی و تہذیبی رشتہ

 

35

عربی انقلاب کیلئے ایک ہمہ گیر

 

 

نظریہ و ضع کر نیکی ایک موہوم کوشش

 

40

ردکمیو نزم کی وجوہات

 

45

اسلامی نطام ہی نعم البدل ہے

 

48

روحانی اور ا خلاقی خاکہ

 

54

روحانی انسان

 

45

منزل کے روشن نشانات

 

 

ربانی اور روحانی او صاف کا احیاء

 

 

تقویٰ کی ا ٓپیاری

 

55

اخلاقی اقدار  کی ترویج

 

55

اسلامی نظام پر فخر

 

56

شعائر اسلام سے محبت

 

56

پیغام مسجد کا احیاء

 

57

بدعات و خرافات کی بیح گئی

 

58

تعلیمی اور ثقافتی خاکہ

 

 

تعلیمی عمارت کی بنیادیں

 

59

علمی تحریک

 

56

اسلامی تعلیم کابنیادی عنصر

 

60

نصابی کتب پر نظرثانی

 

61

با کردار اساتذہ کا اتنخاب

 

61

واضح  ہد ف کا تعین

 

62

اسلامی نظام ثقافت کا خاکہ

 

63

اسلامی ثقافت پر علمی کام

 

64

ادبی تخلیق

 

67

اجتماعی خاکہ

 

 

اجتماعی دین

 

67

چند اجتماعی پہلو

 

69

اقتصادی خاکہ

 

 

اسلام اور معاشیات

 

73

انفرادی ملکیت

 

75

چند اہم ا قتصادی پہلو

 

76

عسکری خاکہ

 

 

حربی قوت کی فراہمی

 

81

اسلحہ سازی کا اہتمام

 

82

روح جہاد کی آبیاری

 

83

سیاسی خاکہ

 

 

داخلی سیاست

 

85

انسانی حریت کے پہلو

 

86

سیاست خارجہ

 

90

قیادت صالحہ

 

91

قانون سازی کا خاکہ

 

 

اسلامی نظام کی بنیادی

 

 

نظام رحمت

 

99

اسلامی ریاست کی ضرورت

 

100

تحفظ عقیدہ

 

102

اقامت عبادات

 

102

نماز

 

102

زکوٰۃ

 

104

روزہ

 

105

حج

 

105

اسلامی اخلاق و آداب

 

106

اجتماعی  قوانین کا نفاذ

 

107

فریضہ جہاد

 

108

مصادر اسلام سے استفادہ

 

 

کتاب وسنت سے استفارہ

 

109

غیر اسلامی ماخذ ساے استفادہ

 

 

استفادہ کی حدود دو شرائط

 

118

بدعت کاغلط مفہوم

 

119

اسلامی نظام میں اجتہاد

 

 

کامقام

 

120

غیر اسلامی نظریات اور متشا بہات

 

122

ایک ناقبل تجزیہ مکمل نظام

 

122

اسلامی احکام کی ہمہ گیر اطاعت

 

123

اسلا م یا ہلیت

 

124

اسلام ۔۔ایک و حدت

 

125

معیشت اور سیرت و کردار

 

125

اسلام کی ہمہ گیر فرمانروائی

 

131

صرف اسلامی عنوان

 

131

غیر اسلامی عنوانات

 

 

واصطلا حات

 

133

اسلام کسی کا آلہ کار نہیں

 

136

اسلامی نظام کے ثمرات

 

 

اسلامی نظام کے ثمرات

 

143

ایمان اور اسلامی وجود کی تکمیل

 

144

زندگی میں توازن کاقیام

 

152

مشکلات و مسائل کا مکمل علاج

 

159

صالح انسان کی تیاریق

 

169

امت کی زندگی میں استقرار

 

 

اور طما نیت کا حصول

 

173

وحدت و اخوت امت

 

180

امت اسلامیہ کا اتحاد

 

187

امت میں زندگی اور قوت

 

 

کی روح کا احیاء

 

193

امت کی آزادی

 

 

استحکام کا حصول

 

200

ایک ، آزمودہ ِ، بار آور نظام

 

202

اسلامی نظام کے قیام کا راستہ

 

 

اسلامی  نظام ۔ قیام کی راہیں

 

 

پہلا راستہ ۔ حکومتی قوانین

 

217

اسلامی معاشرہ کا مفہوم

 

218

بلاداسلامیہ میں استعماری

 

 

تخریب کادائرہ

 

219

تبدیلی معاشرہ میں اقتدار کا  دائرہ

 

223

اسلامی نظام کے عملی نفاذ کیلئے

 

 

حکام کے  ارادہ کی وسعت

 

225

حقیقی اسلامی معاشرہ کے قیام

 

 

کے عالمی قوتوں پر اثرات

 

226

دوسرا راستہ ۔ فوجی انقلاب

 

229

اس رائے پر بحث

 

232

فوجی انقلاب کی کیفیت

 

240

تیسرا راستہ ۔ وعظ ارشاد

 

251

وعظ ارشاد کافی نہیں

 

252

چو تھا راستہ ۔ اجتماعی خد مات 

 

 

اجتماعی عمل کا راستہ

 

255

اجتماعی خدمات کی اہمیت

 

256

چند ضروری امور

 

261

اصل راستہ ۔ اسلامی تحریک

 

 

کا احیاء

 

262

اجتماعی سر گرمی

 

262

ذمہ دار قیادت

 

264

شر عی قیادے کب وجود میں

 

 

آ تی ہے

 

265

اطاعت گزار فوج

 

268

منصوبہ بندی کی ضرورت

 

269

منصوبہ بندی کے عناصر

 

272

منصوبہ  بندی اور تقدیر

 

275

اسلامی تحریک کا فریضہ

 

278

اسلامی تحریک کامیابی

 

280

مسلم نسل

 

281

اکثریت کا اسلامی اصول

 

283

رکاوٹوں کااسلامی اصول

 

ٍ283

رکاوٹوں پر غلبہ

 

584

عوامی رکاوٹیں

 

284

مخالف قوتوں کی رکا وٹیں

 

285

تحریک اسلامی کی داخلی ر کاوٹیں

 

286

کمزور تنظیم اور منصوبہ بندی

 

294

علمی روح کا فقدان

 

295

کل کی تحر یک اسلامی

 

296

اسلامی تحریک کا مستقبل

 

298

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44085
  • اس ہفتے کے قارئین 341063
  • اس ماہ کے قارئین 1394563
  • کل قارئین110716001
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست