#3471

مصنف : ساجد الرحمٰن صدیقی کاندھلوی

مشاہدات : 9358

اسلام میں پولیس اور احتساب کا نظام

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5120 (PKR)
(منگل 16 فروری 2016ء) ناشر : مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور

اسلام ایک روحانی تہذیب کا علمبردار ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس نے اداروں کے قیام وبقاء پر انحصار نہیں کیا، اور اس امر کی ضرورت محسوس نہیں کی کہ کسی مخصوص تمدنی ہیئت کو محفوظ رکھا جائےیا کسی خاص تہذیبی مظہر کو اجاگر کیا جائے۔اسلام نے شوری کا حکم دیا ہے ، لیکن شوری کی ہیئت کا تعین لوگوں کے بدلتے ہوئے حالات اور ان کے مصالح پر چھوڑ دیا ہے۔اسی طرح اسلام نے عدل وانصاف اور قضاء کے زریں اصول عطا کئے لیکن داد رسی کا کوئی خاص طریقہ لازم نہیں کیا کہ عدلیہ کا ادارہ کس طرح تشکیل پائے،عدلیہ کے ذیلی ادارے کون کونسے ہوں؟پولیس عدلیہ کے ماتحت ہو یا انتظامیہ کے؟اسلامی نظام حکومت میں تمام امور قرآن وسنت کی ہدایات کی روشنی میں انجام دئیے جاتے ہیں اور پورے نظام کی اساس امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر استوار ہوتی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ، طب ہو یا انجینئرنگ ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" اسلام میں پولیس اور احتساب کا نظام "محترم ساجد الرحمن صدیقی کاندھلوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسلام میں پولیس اور احتساب کے نظام کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم

9

ابتدائی کلمات

12

نظام پولیس جدیدپولیس ‘فرائض اورمختصر تاریخ

19

پولیس کی ضرورت

19

پولیس کے معنی اورابتدائی تاریخ

20

صنعتی انقلاب کےبعد

21

جنگ عظیم دوم کےبعد

23

پولیس کےفرائض

24

شرط کے لغوی معنی

27

دور رسالت اورخلافت راشدہ

31

مجرموں کی گرفتاری

32

حبس کی سزا

34

بعض اہم نکات

37

قیس بن سعد عبادہ

38

عہد فاروقی

40

جیل خانہ کی ایجاد

48

حضر ت علی کادور

48

عہداموی میں شرطہ

53

شرطہ کے دو محکمے

57

اندلس کانظام شرطہ

57

شرطہ کانظام اورمصارف

58

چوتھی صدی ہجری میں شرطہ

61

مکتفی بااللہ کے زمانے کاایک واقعہ

62

نظام مظالم

64

اصطلاحی تعریف

65

سنت نبوی سے رفع مظالم کاثبوت

69

ولایت مظالم کے اختیارات

82

مظالم اورقضاء میں فرق

87

مظالم کی عدالت اورطریقہ کار

89

والی مظالم کی عدالت میں مرافعہ

91

ثبوت کاحامل دعوی

91

پہلی حالت

91

دوسری حالت

91

تیسری حالت

92

چوتھی حالت

93

پانچویں حالت

93

چھٹی حالت

95

غیر ثابت شدہ دعوی

95

پہلی صورت

95

دوسری صورت

96

تیسری صورت

97

چوتھی صورت

97

پانچویں صورت

97

چھٹی صورت

98

ثبوت سے خالی دعوی

98

رفع مظالم کی مختصر تاریخ

102

رفع مظالم اور خلافت راشدہ

102

خلفائے بنوامیہ

102

عباسی دورحکومت

103

نظام احتساب

106

قرآن وسنت سے حبہ کےتصور کاثبوت

111

عہد صدیقی

114

عہدی فاروقی

115

عمال حکومت کااحتساب

119

اسلامی حکومت میں مناصب کامقصود ومطلوب

126

محتسب کے فرائض

127

حسبہ ایک دینی فریضہ ہے

127

الماوردی اورابویعلی کی تحقیق

131

احتسا ب مظالم اورقضاء میں فرق

141

امام غزالی کی رائے

143

وہ امورجن پراختساب جاری ہوتاہے

144

محتسب کے فرائض کاخلاصہ

146

عبادات کی نگرانی

146

آداب عامہ کی نگرانی

146

صحت عامہ کی نگرانی

147

خوردنی اشیاء کی نظامت

147

بازاروں کی نگرانی

148

تجارتی معاملات کی نگرانی

149

اجتماعی مصالح کی نگرانی

150

محتسب کےتادیبی اختیارات

151

پہلادرجہ تعریف

152

دوسرادرجہ تعریف

153

تیسرادرجہ وعظ ونصیحت

153

چوتھا درجہ برا بھلاکہنا

155

پانچواں درجہ عملابرائی کا مٹانا

153

چھٹا درجہ تہدید وتخویف

153

ساتواں درجہ ضرب

153

آٹھواں درجہ

153

شرائط محتسب

154

محتسب کےآداب

154

احتساب عہد بعہد

156

مصر عہدفاطمین

157

بغداد کانظام احتساب

157

اند لس میں نظام احتساب

158

سلظنت عثمانیہ

159

ایران

161

برصیغرپاک وہند

161

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50865
  • اس ہفتے کے قارئین 347843
  • اس ماہ کے قارئین 1401343
  • کل قارئین110722781
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست