#4564

مصنف : محمد بن جمیل زینو

مشاہدات : 25775

اسلام میں بچوں کی تعلیم و تربیت والدین اور اساتذہ کی ذمہ داریاں

  • صفحات: 243
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6075 (PKR)
(جمعرات 15 جون 2017ء) ناشر : حدیبیہ پبلیکیشنز لاہور

اولاد کی تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی تربیت کے لیے ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کیونکہ جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے اورانکو آزاد چھوڑنا اور ان کے حقوق میں کوتاہی کرنا دھوکہ اور خیانت ہے۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا جائے ۔ ان کی امانت کوادا کیا جائے ، ان کوآزاد چھوڑنے اوران کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اولاد بھی ہے ۔ اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’اسلام میں بچوں کی تعلیم و تربیت والدین اور اساتذہ کی ذمہ داریاں ‘‘سعودی عرب کے معروف عالم دین شیخ محمد بن جمیل زینو ﷾ کی تربیت اولاد کے موضوع پر ایک عربی تصنیف کا ترجمہ ہے۔اس کتاب میں شیخ موصوف نے مستقبل کےمعمار امت کی امیدوں کےمرکز اور حسین خوابوں کی تعبیر ،نونہالان ملت کی تعلیم وتربیت کو موضوع بنایا ہے اور اس کی قدر واہمیت کو اجاگر کیا ہے ۔اور تقریباً ان تمام باتوں کا احاطہ کر نےکی کوشش کی ہے جن سے معلوم ہوسکے کہ مسلمان بچوں کی تربیت کےلیے کون سے امور ضروری ہیں اوران کی مکمل تہذیب کے لیے کن باتوں سے پرہیز لازم ہے۔مربی اورمعلم خواہ والدین ہوں یا اساتذہ ،وہ بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ اوران میں اسلامی صفات کا شعور کیسے بیدار کریں؟ اس کتاب کا سب سے اہم حصہ ہے ۔یہ کتاب اپنےبچوں کے مستقبل کوسنوارنے او راسلامی منہج پر صحیح تربیت کرنےکے لیےبہترین کتاب ہے ۔طلبہ ، اساتذہ اور والدین سب کےلیے بہترین اور یکساں افادیت کی حامل ہے ۔ شیخ جمیل زینو ﷾اس کتاب کے علاوہ متعدد مفید علمی کتب کے مؤلف ہیں ان میں سے کئی کتب کے اردو تراجم بھی ہوچکے ہیں۔ ۔ اللہ تعالیٰ اسے مؤلف،مترجم، ناشر اوراس کی طباعت میں معاونت کرنے والوں کے لیے ذریعہ نجات بنائے اور امت مسلمہ کے بچوں کو حسن اخلاق او رتعلیم اسلام کی دولت سے مالا مال کرے۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

13

تقریظ

15

تحفہ انتساب

18

مقدمہ

19

 باب 1 (نیک اولاد کی خواہش )

22

حضرت ابراہیم ﷤ اورنیک اولاد

24

شادی

26

نیک اولاد کی دعاکرنا

27

جناب ابراہیم ﷤ کی دعا

27

حضرت زکریا﷤ کی دعا

28

عبادالرحمن کی دعا

28

ہم بستری سےقبل دعا

28

بچہ کی پیدائش پر مبارک باددینا

28

ولادت کےبعد

29

بچے کےکان میں اذان اوراقامت کاحکم

29

گھٹی دینا

30

عقیقہ کرنا

32

عقیقہ کاجانور

32

عقیقہ کاوقت

33

عقیقہ کاجانور ذبح کرتےوقت (بسم اللہ عقیقۃ فلان )کہنا

34

بچہ کاسرمنڈانا

34

بالوں کےبرابر چاندی کاصدقہ

35

مال منڈنے کےبعد بچہ کےسرپر خوشبو لگانا

35

بچے کانام رکھنا

35

بچے کااچھا نام رکھنا

36

ختنہ کرنا

37

ماں کاددوھ پلانے کی مدت

38

اولاد کونماز کاحکم

38

بچوں کےبستر الگ الگ کرنا

39

اولاد کی تعلیم کااہتمام

39

لب لباب

41

باب 2(تربیت اولاد کی اہمیت )

 

والدین کےلیے نبوی پندونصائح

43

والدین اورمعلم کی جواب طلبی

45

معلم کی کامیابی کادارومدار

46

باب 3(تعلیم وتربیت کےاصول )

 

کامیاب مربی ومعلم کی شروط

48

محنتی اورقابل ہو

48

بامروت ہو

48

باعمل ہو

49

طلبہ کی اخلاقی تربیت

49

طلباء سےشفقت وہمدردی

51

دوسرے اساتذہ سےتعاون ومشاورت

51

علمی تواضح

52

سچائی اوروعدہ وفاکرنا

54

صبر

56

کیامعلم کی ذمے داری خاص ہے؟

56

باب 4(مربی ومعلم کی ذمہ داریاں )

 

کلاس روم میں استاد کاکردار

58

صرف اورصرف یااللہ مدد

60

شرک سےنفرت

60

نماز کی تربیت

61

اللہ پر توکل

61

دوست دشمن کی شناخت

62

کتاب وسنت کی اہمیت

62

غیراسلامی عقائد سےحفاظت

64

غیراسلامی عقائد سےحفاظت

64

اطاعت والدین

65

کلمہ طیبہ

65

محبت الہیٰ کابیج

65

محرمات سےڈرانا

66

احکام نماز

68

پردہ حجاب

69

اچھی عادات وآداب

70

جہاد وشجاعت

72

اولاد کوعطیہ دینےمیں انصاف

73

جوانی کی مشکلات کاحل

74

شادی

74

شادی نہ ہوسکےتو

75

شرعی روزہز

75

روحانی تربیت

76

جسمانی مشقت

76

دینی کتب

77

خلاصہ

77

باب 5(تربیت کےنمونے )

 

لقمان حکیم کی اپنے بیٹے کووصیتیں

78

فوائد آیات

83

رسول اللہ ﷺ کی بچوں کو وصیتیں

85

فوائد حدیث

88

باب 6(اسلام ،ایمان اورمتفرق آداب )

 

ارکان اسلام

90

فوائد حدیث

91

ارکان ایمان

92

فوائد حدیث

93

اللہ عرش پر ہے

93

ایک دلچسپ اورمفید قصہ

95

فوائد قصہ

96

آداب اسلام

98

نظافت

98

لوگوں کےساتھ معاملات

100

انصاف اورقبول حق

101

اعتراف خطا

101

عدل اورقول حق

102

احکام دین کےسامنے سرتسلیم خم کرنا

103

ہمسائے کےحقوق

105

وعدہ وفاکرنا

105

بیمار پرسی کےآداب

105

آداب نظر

107

آداب نصیحت

108

ملاقات اواجازت حاصل کرنےکےآداب

110

ابوموسی﷜ کاواقعہ

111

حاصل آیات وحدیث

112

بغیر اجازت کےداخل ہوناکب جائز ہے؟

116

حصول اجازت کاصحیح طریقہ

117

اولاد، خادموں اورشتہ داروں سےاجازت مانگنا

119

معلم اورمعلمہ کےآداب

121

طلبا ءوطالبات کےآداب

125

مسلمان معلم مجسمہ دعوت

128

باب 7(عہد نبوی میں اسلامی ریاست ارودعوت سلفیہ )

 

ابتدائے دعوت

132

جماعت کی تشکیل

132

جماعت کی توسیع

133

توحید کاہتمام

133

سوال

134

جواب

134

نیک معاشرہ

135

سلفی دعوت کامنہج

135

عمومی نصیحت

138

باب 8(نصابی ودرسی سرگرمیاں)

 

طیب کلام

141

قصے اورحکایتیں

141

ایک لونڈی اوربکری

141

فوائد قصہ

142

چارٹ نویسی اورنوٹس بورڈ

143

دینی اورانعامی مقابلے

144

تفریح زیارت کےلیےسفر

144

والدین کو تعلیم گاہ آنے کی دعوت

145

مدسے میں مقابلے

145

حفظ القرآن

146

حفظ حدیث

147

لغت عربیہ

147

شعروشاعری

147

قرآن کریم پڑھانے کاطریقہ

148

جسمانی تربیت

149

نماز

150

روزہ

150

حج

150

گھڑدوڑ

152

دوڑلگانا

153

خلاصہ کلام

153

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43112
  • اس ہفتے کے قارئین 468602
  • اس ماہ کے قارئین 1669087
  • کل قارئین113276415
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست