#6420

مصنف : الشیخ احمد القطان

مشاہدات : 2924

فرائض والدین

  • صفحات: 114
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3990 (PKR)
(پیر 12 جولائی 2021ء) ناشر : نور اسلام اکیڈمی، لاہور

اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت  اولاد بھی ہے۔ اگر اولاد کی صحیح تربیت  کی جائے  تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بن جاتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے  اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے  تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی اچھی  تربیت  ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔کیونکہ جس طرح  والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے  ایسے  ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے  ۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا  واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا  جائے  ۔ زیرنظر کتاب’’ فرائض والدین‘‘ فضیلۃ الشیخ احمد القطان  کی عربی تصنیف واجبات الاباء نحو الابناء کا اردو ترجمہ ہے۔ فاضل  مصنف نے اس کتاب میں والدین کے سامنے وہ اصول پیش کیے ہیں  جو اسلامی طریقے  کے مطابق انہیں اپنی اولادوں کی تربیت کرنےکے لیے واضح راستے کی  راہنمائی کرتےہیں۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

5

مقدمہ

9

قبل از ولادت بچوں کے حقوق

11

بعد از ولادت بچوں کے حقوق

15

نام رکھنا

16

بچہ جن حالات سے گزرتا ہے

20

بھاگ دوڑ اور کھیل کود کا زمانہ

22

لڑکپن کے زمانے میں والدین کی ذمہ داری

24

والدین کی طرف سے تربیت میں یکسانیت

25

میاں بیوی کے اچھے تعلقات کا اولاد پر  اثر

26

والد کا اپنی اولاد کے لیے وقت نکالنا

27

سینما اور وی سی آر

28

تربیت کی اقسام

31

دینی تربیت

32

کلمہ توحید کا ذکر

32

بچے کی زندگی میں نماز کی اہمیت

34

جنت کی ترغیب دینا اور جہنم سے ڈرانا

37

صبح و شام کی دعائیں

38

وضو

38

ناشتہ

38

اللہ کی نعمتوں کو یادکرنا

38

صبح کے کام

40

نماز

40

والدین کو سلام کرنا

41

بہترین اسلامی عادات

46

لڑکے اور لڑکی کے بستر الگ

46

پیٹ کے بل سونا

47

چھینک کا جواب دینا

50

نیکی کا شکریہ ادا کرنا

52

سلام کہنا

54

بات ماننا

56

سچ اور جھوٹ

58

نمازی کے آگے سے گزرنا

64

صحت کا اہتمام

64

معاشرتی اور اجتماعی تربیت

72

رحیمانہ برتاؤ

72

بے مقصد کاموں کو چھوڑنا

73

باپ کے ساتھ باہر جانا

75

سڑک پر چلنا

75

بچگانہ حرکات اور تقلید کی عادت

76

اسباب کے بعد اللہ پر توکل

78

والد کا خوف

79

اہم گزارشات

80

جسمانی تربیت

85

حساس عمر اور دینی تربیت

85

اس عمر میں نوجوانوں کا علاج

85

اسلامی تربیت کے کامیاب اثرات

85

نوجوانوں کے ساتھ اسوہ رسول

86

نوجوانوں کے بارے میں ہدایات

87

فارغ وقت کا استعمال

90

قرآن مجید کی تلاوت

91

سیرت النبی ﷺ اور غزوات الرسول ﷺ کا مطالعہ

92

عظیم الشان کام

93

مفید مطالعہ

94

تکبر اور خودپسندی

94

رسول اللہ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنا

97

تربیت میں خامیاں

100

اولاد کی تربیت میں سلف صالحین کا انداز

109

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41961
  • اس ہفتے کے قارئین 94010
  • اس ماہ کے قارئین 840174
  • کل قارئین105711295
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست