#1587.05

مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن

مشاہدات : 7806

اسلام اور مستشرقین جلد ششم

  • صفحات: 354
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10620 (PKR)
(ہفتہ 26 اپریل 2014ء) ناشر : دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ، انڈیا

مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔زیر نظر کتاب سات حصوں پر مشتمل ہے جوکہ دراصل دار المصنفین اعظم گڑھ کے زیر اہتمام فروری 1982 میں اسلام اور مستشرقین کے عنوان پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں جید اکابرعلماء اور عالم اسلام کے نامور اسلامی سکالرز ودانشور حضرات کی طرف سے پیش کیے جانے والے مقالات کا مجموعہ ہے امید ہے اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں او ر ان کے شبہات کی تردید کے لیے دلائل سے اگاہی حاصل ہوگی۔ ان شاء اللہ(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

قرآن کریم اور مستشرقین

 

3

شاخت اور حدیث نبوی

 

61

مستشرق شاخت اور فقہ

 

109

شرکت و مضاربت اور مستشرق یوڈوتش

 

125

سیرت نبوی اور مستشرقین منٹگمری واٹ کے افکار کا تنقیدی جائزہ

 

167

اسلام کی معاشرتی زندگی مستشرقین کی نظر میں

 

257

اندلس کا اسلامی تمدن

 

283

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6299
  • اس ہفتے کے قارئین 282124
  • اس ماہ کے قارئین 112367
  • کل قارئین98536911

موضوعاتی فہرست