#1587.03

مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن

مشاہدات : 9761

اسلام اور مستشرقین جلد چہارم

  • صفحات: 300
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9000 (PKR)
(جمعرات 24 اپریل 2014ء) ناشر : دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ، انڈیا

مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔زیر نظر کتاب سات حصوں پر مشتمل ہے جوکہ دراصل دار المصنفین اعظم گڑھ کے زیر اہتمام فروری 1982 میں اسلام اور مستشرقین کے عنوان پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں جید اکابرعلماء اور عالم اسلام کے نامور اسلامی سکالرز ودانشور حضرات کی طرف سے پیش کیے جانے والے مقالات کا مجموعہ ہے امید ہے اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں او ر ان کے شبہات کی تردید کے لیے دلائل سے اگاہی حاصل ہوگی۔ ان شاء اللہ(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ از سید صباح الدین عبدالرحمن

 

ا

ہارون الرشید خلیفہ عباسی پر پامر کا الزام اور اس کی تردید

 

1

غیر قوموں کے علوم و فنون کے عربی تراجم اور مستشرقین

 

4

مستشرقین یورپ اور کتب خانہ اسکندریہ

 

103

الجزیہ

 

138

مکینکس اور مسلمان

 

148

حقوق الذمیین یعنی اسلام اور غیر مذہب والوں کے حقوق

 

153

ذمیوں کے حقوق کے متعلق حضرت عمر فاروق ؓپر اعتراض کا جواب

 

183

تمدن اسلام مصنفہ جرجی زیدان کی پردہ دری

 

189

معرکہ مذہب و سائنس مصنفہ ڈریپر

 

228

کیا فقہ حنفی رومن لا سے ماخوذ ہے؟

 

238

کیا اسلامی قانون پر رومی قانون کا اثر ہے؟

 

241

حضرت عمر فاروق ؓکی فتوحات پر ایک اجمالی نگاہ

 

248

یورپ اور قرآن کے عدیم الصحۃ ہونے کا دعوا

 

252

قرآن مجید کے تدوین کی کیفیت

 

260

مستشرقین اور سیرت نبویﷺ

 

265

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13371
  • اس ہفتے کے قارئین 13371
  • اس ماہ کے قارئین 1687322
  • کل قارئین113294650
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست