#4821

مصنف : ڈاکٹر نعیم صدیقی

مشاہدات : 16856

اسلام اور جدید معاشی تصورات

  • صفحات: 817
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20425 (PKR)
(پیر 09 اکتوبر 2017ء) ناشر : مکتبہ دانیال اردو بازار لاہور

یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ اسلامی اقتصادی نظام قرآن وسنت کی گرانمایہ تعلیمات پر مبنی ہے کیونکہ ان کے توسل سے ہی ہدایات ملتی ہیں۔ اس کے اصول پختہ‘ ابدی اور درخشندہ ہیں۔ اگر معاشی نظام ان پر استوار کیا جائے تو اسے دوم واستمرار حاصل ہو گا اور وہ دیگر سب نظاموں پر سبقت لے گا۔ اسلام کا معاشی نظام ایک ایسے ہمہ گیر فلسفہ پر قائم ہے جس کا نام اسلام ہے جو عالمگیر دعوت اور ہمہ گیر انقلاب کا داعی ہے۔ دنیائے انسانی کی صرف معاشی اصلاح وفلاح کا ہی خواہشمند نہیں ہے بلکہ روحانی‘مذہبی‘ اخلاقی‘ سیاسی‘ معاشرتی اور معاشی  غرض ہر قسم کی دینی ودنیوی فلاح وبہبود اور رُشد وہدایت کا علمبردار ہے۔معاشی  مسائل کے حوالے سے بہت سا کام ہو چکا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی معاشی مسائل اور اسلام کی تعلیمات  کے حوالے سے عظیم کاوش ہے۔ اس میں معاشیات کی تعریف‘ تعارف ودیگر تفصیل نہایت عمدگی کے ساتھ بیان کی گئی ہے۔ اسلامی معاشی اقدار‘ معاشی سرگرمیوں کی اہمیت ونوعیت  ‘اسلام میں تقسیم دولت‘انتقال دولت یا ارتکاز دولت کی ممانعت‘اسلام میں معاشی ترقی ومنصوبہ بندی‘اسلامی ریاست کی مالیاتی پالیسی اور معاشی کردار‘ مسلم ریاست کی ذمہ داریاں اور پاکستان کے معاشی مسائل جیسے اہم عناوین کو کتاب کی زینت بنایا گیا ہے۔ حوالہ جات بھی دیے گئے ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ اسلام اور جدید معاشی تصورات‘‘ پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم صدیقی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تشکیل نظام کےعوامل

85

سرمایہ داری

85

سرمایہ دارانہ نظام کی اہم خصوصیات

85

سرمایہ دارانہ نظام کی خوبیاں

88

سرمایہ دارانہ نظام کی خامیاں

90

اشتراکیت

92

اشتراکیت کاپس منظر

95

اشتراکیت کی تعریف

95

اشتمالیت

98

دونوں میں فرق

99

مارکس کےتخیل کےاہم نکات

100

تاریخ کی مادی تعبیر

100

طبقاتی چپقلش

102

نظریہ قدرزائد

105

جدلیاتی مادیت

106

سلطنت اورمظالم

107

ہیگل کامنصقیانہ

108

اشتراکیت کےنمایاں خصاص

110

اشتراکیت کےوفوائد

111

اشتراکیت کےنقصانات

113

فاشزم اورنازی ازم

135

فاشزم کےمحاسن

135

فاشزم کی خامیاں

137

اسلام اورسرمایہ داریت میں مقابلہ

138

اسلام واشتراکیت میں تقابل

132

اسلامی نظام معیشت کی فوقیت کی عوامل

135

حوالہ جات

147

چوتھا باب :اسلامی نظام معیشت کےاساسی تصورات

150

بنیادی اصول یاخصوصیات

150

اسلامی معیشت کےاساسی اصول

161

حوالہ جات

172

پانچواں باب :اسلام کی معاشی اقذار

173

تقوی

173

عدل

180

احسان

186

معاونت

191

اخوت

193

مساوات

199

حلال وحرام

205

قناعت

214

کاروباری ضابطہ اخلاق

217

حوالہ جات

223

چھٹا باب :معاشی سرگرمیوں کی اہمیت ونوعیت

225

پیدائش دولت

226

پیدائش دولت کےمقاصد

226

پیدائش دلوت کےمختلف شعبے

228

انسانی ضرورتوں میں عطیات قدرت سےاستفادہ

228

حیوانات سے استفادہ

230

نباتات سےاستفادہ

235

جمادات سےفائدہ لینا

238

سمندر کی تہ سےاشیاء کی برآمد

239

صنعت وحرفت

239

نقل حمل

245

سرمایہ اوراس کی اقسام

249

سرمایہ جمع کرنا

253

ملکی یااندرونی وسائل

253

اجارہ داری

256

اجارہ داری کےرفاہی اثرات

257

اجارہ داری کےبرے اثرات

259

جدید معاشیات میں رویہ فرم

261

دوجارہ اورچند جارہ

263

حقوق ملکیت

265

شرعی طریقہ جات

266

حصول ملکیت کےشرعی طریقے

267

مباح چیزوں پر قبضہ

267

جائیدا د کی منتقلی بذریعہ معاہدہ

270

سوم وارثت

271

تصرف اوراستعمال حق پر پابندیاں

275

انفرادی ملکیت کاتصور

277

اسلام اوررااضی

282

تحدید ملکیت

286

ملکیت زمین

286

ملکیت کی حدازروئے اسلام

290

حکومت کی طرف سے تحدید ملکیت

291

عارضی تحدید ملکیت

292

احیاء موات

294

ارض موات

294

قطیعہ کےاحکام ومسائل

303

محنت کی عظمت

306

معاشی تنظیم وکاروباری کی مختلف شکلیں اوراسلامی احکام

309

اسلام اورتجارت

310

تجارت کےاصول

304

تجارت کےارکان اورشروط

323

عہد جاہلیت کی کچھ تجارتی صورتیں

330

اسلام مین کاروبارکی شکلیں

332

شراکت

332

مضاربت

334

مزارعت

338

مساقات

343

حوالہ جات

347

ساتواں باب :اسلام میں صرف اورمارکیٹگ

357

اسلامی معاشرہ میں صرف کےفوائد

357

صرف کےاصول

358

حصول آمدن کےممنوع ذرائع

364

اسراف

364

تبذیر

366

اکتناز

369

احتکار

371

رویہ صارف کامغربی تصور اسلامی تصور کاموازنہ

377

حوالہ جات

379

آٹھواں باب:اسلام میں تقسیم دولت

380

اسلام مین گردش دولت کی اہمیت

380

معاشی ناہمواریوں کےاثرات ہٹانا

381

آمدنی کومنضبط کرنےکے اہم اصول

382

لگان

383

منافع

388

اجرت

394

مزدور کےحقوق

394

اجرکےحقوق

396

حوالہ جات

396

نواں باب :انتقال دولت یاارتکازدولت کی ممانعت

397

ارتکازدولت کےانسداد کےیے وجوبی اقدامات

397

ارتکاز دولت کے انسداد کےلیے اختیاری اقدامات

400

حوالہ جات

429

دسواں باب :اسلام میں معاشی ترقی ومنصوبہ بندی

431

اسلام اورمعاشی ترقی

431

اسلام کی ترقیاتی پالیسی کےمقاصد

434

معاشی منصوبہ بندی

439

اسلام میں معاشی منصوبہ بندی

440

معاشی منصوبہ بندی کے فوائد

442

منصوبہ بندی کےمقاصد

445

حوالہ جات

448

گیارہوان باب :اسلامی ریاست کی مالیاتی پالیسی اورمعاشی کردار

450

پالیسی کےمقاصد واغراض

450

زکوۃ بطوراعلی مالیاتی پالیسی

453

زکوۃ کامفہوم

453

زکوۃ کی فرضیت

453

زکوۃ کانصاب

455

زکوۃ  دینےوالے کےحق میں زکوۃ کی حکمتیں اورمصلحتیں

457

زکوۃ لینےوالے کےحق میں زکوۃ کی حکمتیں اورمصلحتیں

460

زکوۃ کےمقاصد

465

اہم خصوصیات

470

زکوۃ اورٹیکس میں فرق

476

عشر

479

بیت الما

483

تاریخ وارتقاء

483

پیغمبر اکرم کی مالباتی حکمت عملی

485

بیت المال کےوسائل آمدن

487

آمدنی کےچند دیگر ذرائع

496

بیت المال کےمصارف

502

حکومتی اخرجات کےاصول

516

بجب کےمقاصد

520

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75185
  • اس ہفتے کے قارئین 262261
  • اس ماہ کے قارئین 836308
  • کل قارئین110157746
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست