#934

مصنف : ڈاکٹر حمید اللہ عبد القادر

مشاہدات : 22964

پیغمبر امن حضرت محمد رسول اللہ ﷺ

  • صفحات: 126
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3780 (PKR)
(بدھ 04 اپریل 2012ء) ناشر : مکتبہ دانیال اردو بازار لاہور

اسلام کامادہ سلم ہے جس کے ایک معنی امن و عافیت کے ہیں۔ دین اسلام صرف نام کے اعتبار سے ہی امن کی علامت نہیں بلکہ اس کی تعلیمات بھی امن کی دولت سے بھرپور ہیں۔ اسی طرح پیغمبر اسلام ﷺ کی زندگی بھی امن و سلامتی کی بولتی تصویر نظر آتی ہے۔ ڈاکٹر حمیداللہ پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر اور ایک علمی مقام کے حامل ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں انھوں نے بہت سے دلائل و امثلہ کے ذریعے حضرت محمد ﷺ کو امن کے سب سے بڑے پیغمبر ثابت کیا ہے۔ مختصر سی کتاب میں انھوں نے اسلام کے عطا کردہ حدود و تعزیرات کو امن کی سب سے بڑی ضمانت قرار دیا۔ ڈاکٹر موصوف نے دہشت گردی کا مفہوم واضح کرتے ہوئے اس کے اسباب اور تدارک کے لیے چند تجاویز بھی دی ہیں۔ کتاب کے آخر میں انھوں نے قتال سے متعلق اسلام کی ہدایات کا تذکرہ کرتے ہوئے معاشی مساوات و عدل پر روشنی ڈالی ہے۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

امن کے معنی ومفہوم

 

7

مختلف ادیان میں تصور امن

 

9

بعثت سے قبل دنیا کے حالات

 

12

سیرت پاک قبل بعثت

 

17

اسلام تمام انسانوں کے لیے دین امن وسلامتی ہے

 

21

توحید کا صاف او رواضح عقیدہ

 

37

عورت کی حیثیت عرفی کی بحالی

 

39

حدود اور تعزیری قوانین کا نفاذ

 

42

عصر حاضر کا شر

 

55

دہشت گردی

 

59

ذرائع ابلاغ کا غلط استعمال

 

69

مقاصد جہاد

 

77

کیا جہاد دہشت گردی ہے؟

 

81

وحشیانہ افعال کے خلاف عام ہدایت

 

86

مقام انسان کا تعین

 

98

مذہب ومسلک کی آزادی

 

100

ریاست کے معاملات پر شرک کاحق

 

103

حوالہ جات

 

112

مصادر ومراجع

 

121

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4514
  • اس ہفتے کے قارئین 163046
  • اس ماہ کے قارئین 1682119
  • کل قارئین115574119
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست