#2565

مصنف : قاری اشرف علی تھانوی

مشاہدات : 14562

اصلاح الرسوم

  • صفحات: 200
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5000 (PKR)
(پیر 25 مئی 2015ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

عصر میں اکثر مسلمانوں کو  دیکھا جاتا ہےکہ   وہ اپنی رسومِ  اختراعیہ کے  اس قدر پابند ہیں کہ فرض وواجب کےکی ادائیگی چھوڑ دیتے  ہیں  مگر ان رسم ورواج کوپورے کرنے میں رائی برابر بھی کمی نہیں آنے دیتے۔اور ان کی بدولت طرح طرح  کی پریشانی اور تنگ دستی اور مصیبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں او ردین ودنیا دونوں کھو دیتے ہیں۔اور چونکہ رسم ورواج    عام ہے  اس لیے  ان کی برائی بھی دل میں بس برائے نام  ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب  مولانا اشرف علی تھانوی﷫ کی  تصنیف ہے جس میں  انہو ں نے  برصغیر  پاک وہند کے مسلمانوں  میں عبادت سمجھ کر  کی جانے والی بدعات ورسومات   کوبیان کیا ہے  جن کا  دین حق سے کوئی  تعلق نہیں۔مولانا  صاحب نے  رسومات  کی خرابیوں اور قباحتوں کوخوب واضح کیا ہے ۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر لاجواب کتاب ہے ۔اللہ اس کتاب کو  رسومات کے خاتمے کا ذریعہ بنائے (آمین ) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

پہلا باب

 

 

پہلی فصل ناچ و گانا

 

7

دوسری فصل شطرنج و گنجفہ

 

16

تیسری فصل آتش بازی

 

24

چوتھی فصل ڈاڑھی منڈوانا یا کتروانا

 

26

پانچویں فصل سیاہ خضاب

 

29

چھٹی فصل ڈاڑھی چڑھانا

 

32

ساتویں فصل انگریزی ہال

 

33

آٹھویں فصل ٹخنوں سے نیچے ازار لٹکانا

 

34

نویں فصل کتا یا تصویر رکھنا

 

36

دسویں فصل غیر مذہب والوں کی وضع اختیار کرنا

 

40

دوسرا باب

 

 

پہلی فصل پیدائش اولاد

 

46

دوسری فصل عقیقہ

 

53

تیسری فصل بچہ کی تعلیم

 

56

چوتھی فصل ختنہ

 

58

پانچویں فصل منگنی

 

61

چھٹی فصل رسوم نکاح

 

65

ساتویں فصل حجاب کے مسائل

 

125

آٹھویں فصل انگریزی تعلیم

 

126

نویں فصل حق تصنیف بیچنا

 

128

دسویں فصل کھیل تماشا بیچنا

 

129

تیسرا باب

 

 

پہلی فصل جن رسوم کو عبادت جان کر کیا جائے

 

130

دوسری فصل اولیاء اللہ کا عرس و فاتحہ

 

134

تیسری فصل شب برات کا حلوہ

 

157

چوتھی فصل مرنے کے بعد کی رسمیں

 

166

پانچویں فصل رمضان المبارک کی رسمیں

 

174

چھٹی فصل عورتوں کو غیر محرم سے قرآن سننا

 

180

ساتویں فصل مساجد کے لیے چندہ جمع کرنا

 

181

آٹھویں فصل طالب علم کی دستار بندی

 

183

نویں فصل تبرکات کی زیارت

 

184

دسویں فصل مسجد کی زینت

 

185

ضمیمہ

 

188

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29362
  • اس ہفتے کے قارئین 454852
  • اس ماہ کے قارئین 1655337
  • کل قارئین113262665
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست