#4060

مصنف : ابو الکلام آزاد

مشاہدات : 17818

انسانیت موت کے دروازے پر

  • صفحات: 179
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4475 (PKR)
(ہفتہ 19 نومبر 2016ء) ناشر : طارق اکیڈمی، فیصل آباد

انسانی  زندگی کے آخری لمحات کوزندگی کے درد انگیز خلاصے سے تعبیر کیا جاتا ہے اس  وقت بچپن سےلے کر اس آخری لمحے کےتمام بھلے اور برے اعمال پردۂ سکرین کی طرح آنکھوں کے سامنے نمودار ہونے لگتے ہیں ان اعمال کے مناظر کو دیکھ کر کبھی تو بے ساختہ انسان کی زبان سےدررد وعبرت کےچند جملے نکل جاتے ہیں اور کبھی یاس وحسرت کےچند آنسوں  آنکھ سےٹپک پڑتے ہیں ۔کتاب ہذا کے مصنف ابواکلام آزاد کا نام برصغیر کی تاریخ میں سیاست،مذہب اور ادب کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیں۔وہ ایک بلند پایہ ادیب،زیرک سیاستدان اور باعمل مذہبی سکالر اور رہنما تھے۔ ان کے شخصیت کے کئی پہلو تھے۔ زیر نظر کتاب’’انسانیت موت کےدروازے پر‘‘ میں انہوں نے انسانی زندگی کی فنا پذیری اور موت کو موضوع بنایا ہے۔انسانیت موت کی دہلیزپر میں انہوں نے انسانی تاریخ کی مشہور شخصیات کی کیفیات اور آخری کلمات بیان کیے ہیں جو انہوں نے مرتے وقت ادا کیے تھے۔موت سے کسی کو مفر نہیں اور قرآن کے مطابق ہر جان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔چنانچہ بحیثیت مسلمان ہم سب کو آخرت کی تیاری کرنی چاہیے۔یہ کتاب عالم فانی سےعالم بقاء کےسفر کی دلسوز کہانی اس قدر مؤثر ہے کہ شاید ہی کوئی سنگ دل ہو  جو اس کا مطالعہ کر ے اور اس کی آنکھوں سے آنسوؤں کی جھڑیاں نہ لگ جائیں۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف دعا

 

5

رحلت نبویﷺ

 

9

وفات صدیقؓ

 

33

شہادت عمر فاروقؓ

 

41

شہادت عثمانؓ

 

54

شہادت مرتضٰیؓ

 

72

شہادت حسین ؓ

 

83

عمر و بن العاصؓ

 

131

معاویہ بن ابی سفیانؓ

 

137

خبیب بن عدیؓ

 

143

عبد اللہ ذو البجادین ؓ

 

147

عبد اللہ بن زبیرؓ

 

153

عمر بن عبد العزیز

 

161

حجاج بن یوسف

 

172

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35827
  • اس ہفتے کے قارئین 461317
  • اس ماہ کے قارئین 1661802
  • کل قارئین113269130
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست