#2457

مصنف : ڈاکٹر خالد غزنوی

مشاہدات : 13400

علاج نبوی ﷺ اور جدید سائنس پیٹ کی بیماریاں

  • صفحات: 388
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9700 (PKR)
(منگل 14 اپریل 2015ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

بیماری اور شفاء کا نظام اللہ کے ہاتھ میں ہے۔وہ جسے چاہتا ہے بیماری میں مبتلا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے صحت جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرما دیتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی  اس نے بیماری کے وقت ادویات استعمال کرنے اور ظاہری اسباب کو بروئے کار لانے کی ترغیب دی ہے۔نبی کریمﷺنے متعدد اشیاء کو بطور علاج استعما ل کرنے کا حکم دیا ہے۔ آپﷺ نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔زیر تبصرہ کتاب"علاج نبوی ﷺ اور جدید سائنس"محترم ڈاکٹر خالد غزنوی کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے طب نبوی کے چند شہہ پارے جمع فرما دیئے ہیں،اور ابتداء پیٹ کی بیماریوں سے کی ہے،اس سلسلے میں انہوں نے نبی کریم ﷺ کے اس ارشاد گرامی سے راہنمائی لی ہے کہ اکثر وبیشتر بیماریوں پیٹ سے پیدا ہوتی ہیں۔اگر معدہ صحیح ہو گا تو کوئی باقی جسم بھی تندرست ہوگا اور اگر معدہ خراب ہوگیا تو باقی جسم بھی بیمار پڑ جائے گا۔۔اللہ تعالی  سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

بسم اللہ

 

7

پیش لفظ

 

9

مقدمہ

 

11

دیباچہ

 

13

انسانوں کا نظام انہضام

 

17

بھوک نہ لگنا

 

30

ڈکار مارنا

 

41

تبخیر معدہ

 

44

بد ہضمی

 

48

سوزش معدہ

 

54

معدے کا السر

 

60

معدہ کا کینسر

 

77

معدہ اور انتڑیوں کی سوزش

 

81

شدید اور امیبائی پیچش

 

106

اسہال

 

117

بچوں کا اسہال

 

129

ہیضہ

 

140

تپ محرقہ

 

150

آنتوں کے زخم

 

165

آنتوں کے سوزشی زخم

 

172

آنتوں کی دق

 

178

غذا کا عدم انجذاب

 

200

چکنائی کے اسہال

 

205

بڑی آنت کے کینسر

 

205

جگر کی بیماریاں اور یرقان

 

215

پتہ کی بیماریاں

 

241

پیٹ کے کیڑے

 

266

استسقاء ( پیٹ میں پانی بھر جانا)

 

298

قبض

 

307

بواسیر

 

336

ذیابیطس

 

348

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11711
  • اس ہفتے کے قارئین 170243
  • اس ماہ کے قارئین 1689316
  • کل قارئین115581316
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست