#7240

مصنف : ڈاکٹر سنجے پانڈیا

مشاہدات : 2335

اپنے گردوں کو بچاؤ

  • صفحات: 276
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11040 (PKR)
(اتوار 11 فروری 2024ء) ناشر : سمر پن کڈنی فاؤنڈیشن

انسان کو بیماری کا لاحق ہونا من جانب اللہ ہے اور اللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فرمایا ہے نبی کریمﷺ نے بھی متعدد اشیاء کو بطور علاج استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔ آپﷺ نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ اس وقت دنیا میں ہربل، ایلو پیتھی اور ہومیو پیتھی سمیت متعدد علاج کے طریقے رائج ہیں، جن سے لوگ اپنی بیماریوں کا علاج کر رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’اپنے گردوں کو بچاؤ‘‘ ڈاکٹر امتیاز احمد وانی ،ڈاکٹر سنجے پانڈیا کی تصنیف ہے اس کتاب میں گردوں کے امراض کو سمجھنے کے لیے اور ان کے جامع بچاؤ کے لیے بنیادی اصول بتائے گئے ہیں۔(م۔ا)

تمہید

1

گردے اور ان کا نام

3

گردوں کے  امراض کے علامات

9

گردوں کے امراض کی شناخت

11

گردوں کی بڑی بیماریاں

18

خرافات اور حقیقت گردوں کی بیماریوں کے متعلق

20

گردوں کی بیماریوں کا بچاؤ

25

گردوں کی بڑی بیماریاں اور انکا علاج

30

گردوں کی ناکانی کیا ہے

35

گردوں کی ناکامی میں شدت

37

گردوں کے مہلک بیماریوں کی وجوہات

45

علامات اور شناخت

55

ڈئیالسز

59

گردوں کا منتقل کرنا

80

گردوں کی مشوگر والی بیماریاں

99

گردوں کے کثیر مثانے والی بیماریاں

109

ایک ہی گردے پر گزارہ یعنی زندہ رہنا

115

پیشاب کے نظم میں وبائی مرض

119

گردے اور علاج

125

بچوں کے پیشاب کے نظام میں وبائی امراض

170

گردوں کے امراض میں خوراک

187

گردوں کے مہلک بیماریوں میں خوراک

195

گردوں کے مریضوں کا عام خون ٹیسٹ

225

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37066
  • اس ہفتے کے قارئین 462556
  • اس ماہ کے قارئین 1663041
  • کل قارئین113270369
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست