ڈاکٹر سنجے پانڈیا

  • نام : ڈاکٹر سنجے پانڈیا

کل کتب 1

  • 1 #7240

    مصنف : ڈاکٹر سنجے پانڈیا

    مشاہدات : 2334

    اپنے گردوں کو بچاؤ

    (اتوار 11 فروری 2024ء) ناشر : سمر پن کڈنی فاؤنڈیشن
    #7240 Book صفحات: 276

    انسان کو بیماری کا لاحق ہونا من جانب اللہ ہے اور اللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فرمایا ہے نبی کریمﷺ نے بھی متعدد اشیاء کو بطور علاج استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔ آپﷺ نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ اس وقت دنیا میں ہربل، ایلو پیتھی اور ہومیو پیتھی سمیت متعدد علاج کے طریقے رائج ہیں، جن سے لوگ اپنی بیماریوں کا علاج کر رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’اپنے گردوں کو بچاؤ‘‘ ڈاکٹر امتیاز احمد وانی ،ڈاکٹر سنجے پانڈیا کی تصنیف ہے اس کتاب میں گردوں کے امراض کو سمجھنے کے لیے اور ان کے جامع بچاؤ کے لیے بنیادی اصول بتائے گئے ہیں۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36686
  • اس ہفتے کے قارئین 462176
  • اس ماہ کے قارئین 1662661
  • کل قارئین113269989
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست