#3517

مصنف : سعید محمد عبد اللہ

مشاہدات : 5222

عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟

  • صفحات: 311
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12440 (PKR)
(ہفتہ 05 مارچ 2016ء) ناشر : حدیبیہ پبلیکیشنز لاہور

اسلام عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے۔ اسلام زمانہ جاہلیت کی غیر انسانی طفل کشی کی رسم کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ اسلام ہی دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے عورتوں کو ان کے اصل مقام و مرتبے سے ہمکنار کیا۔ اس کی عزت و آبرو کے لیے جامع قوانین متعین کیے، عورت کو وراثت میں حقدار ٹھہرایا، اس کے عائلی نظام کو مضبوط کیا۔ اسلام سے پہلے دنیا نے جس قدر ترقی کی تھی، صرف ایک صنف واحد(مرد) کی اخلاقی اور دماغی قوتوں کا کرشمہ تھی۔ مصر، بابل، ایران، یونان اور ہندوستان مختلف تہذیب و تمدن کے چمن آراء تھے لیکن اس میں صنف نازک(عورت) کی آبیاری کا کچھ دخل نہ تھا۔ عورت کو دنیا میں جس نگاہ سے دیکھا جاتا ہے وہ ہر ممالک میں مختلف رہی ہے، مشرق میں عورت مرد کے دامن تقدس کا داغ ہے، اہل یونان اس کو شیطان کہتے ہیں، تورات اس کو لعنت ابدی کا مستحق قرار دیتی ہے، کلیسا اس کو باغ انسانیت کا کانٹا تصور کرتا ہے لیکن اسلام کا نقطہ نظر ان سب سے جدا گانہ ہے۔ اسلام میں عورت نسیم اخلاق کی نکہت اور چہرہ انسانیت کا غازہ سمجھی جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب"عفت و عصمت کی حفاظت" فضیلۃ الشیخ سعید محمد عبداللہ کی ایک دور حاضر کی نو جوان نسل کے لیے ایک نایاب اور بے مثال عربی تصنیف ہے۔ جس کو محترم شیخ محمد جمیل اختر نے بڑے احسن انداز سے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کی کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

17

تقریظ (ازفضیلۃ اشیخ ابو بکر الجزائری )

19

عرض مولف (ازشیخ احمد علاعبدالحمید وعبس)

21

تقریظ (ازشیخ عوض بن محمد القرنی )

23

اچھے کام کی ترغیب او ربرے کام سے ترہب کابیان

 

1۔پاکدامنی کاحکم

25

2۔خوف الہی سے شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے کی فضیلت

27

قرآن مجید کی روشنی میں

28

نگاہ کو نیچا رکھنے کاحکم

28

امام سعدی ﷫ کاقول

29

اپنی حدود کااحترام کرنے والے باعزت لوگ

30

متقی لوگوں کامقام

31

نبی اکرم ﷺ کے فرمان کی روشنی میں

32

زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے کامقام

32

عرش الہی کاسایہ پانے والاخوش نصیب

33

اللہ کی رضا کے لئے برائی چھوڑنے کاواقعہ

33

حافظ ابن حجر ﷫ کاقول

35

اپنی عصمت کی حفاظت کرنے والی عورت کامقام

35

نبی کریم ﷺ کی ممانعت

36

حضرت یوسف ﷤ کی پاکدامنی اسوہ حسنہ ہے

36

قرآن کی روشنی میں

36

حافظ ابن قیم ﷫ کا قول

38

علامہ محمد امین سنقیظی ﷫ کی وضاحت

40

یوسف ﷤ کا خود اپنے متعلق برات کااعلان

41

دوسر دلیل

41

عورت کااعتراف

41

عورت کے شوہر کے اعتراف

41

عورتوں کی گواہی

42

گواہ کااعتراف

42

شرمگاہ کی حفاظت نہ کرنے والے کے لیے دردناک عذاب

43

قوم لوط﷤

43

گناہ پرڈٹ جانے کی نقصانات

43

بےحیائی کرنے والوں کاتذکرہ قرآن مجید نے کن الفاظ سے کیاہے ؟

44

فرمان مصطفی ﷺ کی روشنی میں

47

چند لمحات کی لذت کاانجام

49

امام ابن جوز ی﷫ کاقول

49

نفسانی خواہش کےنقصانات

49

جاہل نادان او رکم عقل کامقصد صرف لذت حاصل کرنا ہے

50

شرمگاہ کوکن چیزوں سے محفوظ رکھاجائے

 

پہلاموقف

51

دوسراموقف

52

تیسراموقف

52

زناکاری

52

زانی کی اپنے برےفعل پر ندامت

52

زناکاری کے نقصانات

53

زنا کاری کی حرمت

54

زنا کاری کی سزا

57

باکرہ یعنی شادی شدہ عورت کی سزا

58

کو ڑے اور ایک سال کی وجلاوطنی کی سزا

58

شاد ی شدہ کو رجم کی سزا

59

شر مگاہ کی لواطت سے حفاظت

60

شیطانی ہتھکنڈوں سے بچنے

60

لواطت کی قباحت

61

لواطت کے نقصانات

63

عورت سے بے رغبتی

64

انسانی اعصاب کا متاثر کرنا

64

گودے کامتاثر ہونا

65

لواطت کی کفایت نہ کرنا

65

مضبوط عضلات کاڈھیلاپن

65

لواطت کااخلاقیات سے تعلق

65

اعضائے تناسل کامتاثر ہونا

66

ٹائیفائیڈ وغیرہ کامرض

66

زنا کے امراض

66

لواطت کی سزا

67

چوپاؤں سے بدکاری کا ارتکاب کرنے سے بچو

69

بدکار کی سزا

70

امام ابن حزم ی﷫ کاقول

71

امام ابن قیم ﷫ کاقول

73

امام شوکانی ﷫ کاقول

73

حائضہ او رنفاس والی عورتوں سے مباشرت کرنے سے بچو

75

حرام کاموں سے بئچے

75

امام سعدی﷫ کاقول

76

حافظ بن حجر اور امام نووی ﷫ کاقول

77

شیخ صالح ابن عثمیین ﷫ کاقول

78

حائضہ عورت سے فائدہ اٹھانے کی حد

78

عورت سے لواطت   کرنا

80

عورت کے ساتھ لواطت حرام ہے

80

قرآن کی روشنی میں لواطت کی حرمت

81

حدیث رسول اللہﷺ کی روشنی میں لواطت کی حرمت

81

لواطت کے نقصانات

83

مشت زنی

84

عورت اخلاقیات کادامن ہاتھ سےنہ چھوڑے

84

مشت زنی کی حرمت

85

شیخ ابوالفضل ﷫ کاقول

87

مشت زنی کے نقصانات

87

شیخ ابو الفضل کی نصیحت

89

شرمگا ہ کو چپٹی بازی سے بچانا

90

چپٹی بازی باعث شرم ہے

90

چپٹی بازی کی حرمت (قرآن کی روشنی میں)

91

چپٹی بازی کی حرمت (حدیث رسول اللہ ﷺ کی روشنی میں)

91

فحاشی اوربے حیائی نقصانات

 

اُخروی نقصانات

94

موت کی سختیاں

95

قبرکی ہولناک کیاں

97

قبر کادبانا

100

قبرکاعذاب

102

آگ میں جلنے والوں سے اللہ تعالی کاپر دہ

104

حوض کو ثر سے دھتکار ے جانا

106

آگ سے چھٹکار ‘کب ؟

107

پل صراط کی سختیاں

109

کن نافرمانوں کےمتعلق سفارش قبول ہوگی

112

دل کے نقصانات

114

بندے کے ایمان کی کیفیت

114

دل کی زنگ آلودگی

115

دل کی سیاہی اورتاریکی

118

امام ابن قیم ﷫ کاقول

119

عشق کامرض

120

روحانی نقصانات

122

اللہ کاتقوی اختیار کریں

122

اللہ کی نافرمانی کے نقصانات

123

روح کا فلسفہ

123

امام ابن کثیر﷫ کاقو ل

124

خلاصہ کلام

125

دینی نقصانات

125

صحیح راستے سے پھر جانا

125

ایمان کی روشنی کاچھن جانا

128

غیرت کاجنازہ

129

حیاء کاخاتمہ

131

براانجام

133

اخلاقی نقصانات

134

معاملات میں فحش گوئی

135

بہیمانہ حالت

137

مزدلی

138

اچھے اخلاق سےمحرومی

140

اخلاقی اثرات

141

دنیوی اور معاشرتی نقصانات

141

رزق میں تنگی

142

عذاب اور ہلاکت کاسامنا

144

فساد کاپھیل جانا

146

طاعون اور بھوک میں مبتلاہوجانا

148

نسل انسانی کاخاتمہ

149

کثرت جرائم

150

جانی نقصانات

152

اللہ کا نیک بندہ

152

گمراہ آدمی

152

خاندانی نقصانات

153

ادلے کابدلہ

154

اولاد کاضیاع

156

ندامت کاآنسو

157

آرام وسکون کاخاتمہ

159

جب چڑیا چگ گئ کھیت

160

شیخ سید قطب ﷫ کاقول

161

جسمانی نقصانات

162

سوزاک اور آتشک

164

سوزاک کابانچھ پن تک پہچانا

166

مجزائے بول او رآتشک کاجنسیت کامتاثر کرنا

166

پیپ والی پھنسیاں

166

جلن اورسوزش

167

ہربیس

167

ایڈز

168

برےکاموں سے بچنے کاطریقہ او رفحاشی کاعلاج

 

سچی توبہ

173

توبہ کی شروط

173

بندگان خداکو پر امید رکھنے والی آیات

176

اللہ کی رحمت سے مایوسی گناہ

177

رسول اللہ ﷺ کااستغفار

178

اللہ تعالی کابندہ کی توبہ سے خوش ہونا

180

گناہوں کا نیکیوں میں بدلنا

182

دعا

186

دعا کی فضیلت

189

رات کی آخری گھڑیوں میں دعا کرنا

191

دعا کے آداب

193

اسم اعظم کے وسیلے سے دعا

195

شادی

198

شادی کی فضیلت

200

اللہ تعالی کا پاکدامنی کے لئے شادی کرنے والے کی مدد کرنا

203

والدین کےنام

205

نوجوانوں کے نام

207

رزوہ

208

روزے کی فضیلت

209

روزے کے لوازمات

211

ایک اعتراض کاجواب

212

نگاہ کو پست رکھنا

213

حیلے بہانوں سے اجتناب کریں

213

نگاہ کو پست رکھنے کاحکم

215

امام ابن قیم ﷫ کاقول

217

سید قطب ﷫ کاقول

217

گناہ پر ابھارنے والے مناظرہ کو دیکھنا ؟

218

نگاہ کو پست رکھنے کے فوائد

218

موسیقی سننے سے اجتناب

222

گانا،بجانا او رنوجوان نسل کاطرز عمل

222

آلات لہواو رموسیقی کی حرمت

223

حرمت موسیقی پر دلالت

227

گانے کے مختلف نام

228

مختلف فیہ ترانے

231

جنسی شہوات کو بھڑکانے والے خیالات کو ترک کرنا

233

سینے میں کھٹکنے والی چیز گناہ ہے

234

شیطانی ہتھکنڈوں سے بئچے

235

سیدھے راستے کی طرف لوٹیے

237

برے خیالات سے چھٹکا را

238

شیطان مسلمان بندے کے دل کو کیسے قابو کرتاہے ؟

240

شیطانی خیالات سے بچاؤ کاطریقہ

241

یوم حساب کے لیے تیاری کریں

242

نیک رفقاء

243

خوف الہی کامیابی کی سیٹر ھی ہے

243

نیک لوگوں کی صحبت پر ترغیب

244

دوست کیسا ہونا چاہیے

246

محاسبہ نفس

248

نفس کے ساتھ جنگ

248

اللہ تعالی کا خوف رکھنا

249

محاسبہ نفس

253

سیدنا حسن ﷜ کاقو ل

254

ابن قدامہ ﷫ کاقول

255

مجاہد ہ نفس

256

برائیوں سے بچنے کے چند مزید بڑے بڑے طریقے

260

باپردگی

260

آراستہ ہوکر نکلنے کی ممانعت

261

اجنبی عورتوں کو چھونے اور مصافحہ کی حرمت

261

غیر محرم عورت کے ساتھ علیحدگی کی حرمت

263

عورت بغیر محرم کے سفر نہ کرے

264

عورت خوشبو لگا کر باہر نہ نکلے

265

عورت بالکل نرم لہجے میں بات نہ کرے

266

باطل قسم کے اختلاط کی ممانعت

267

گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت

268

جہنم کی آگ کاتصور

269

جہنم کاحال اور اس کی ہولناکیوں کابیان

271

جہنم کی گہرائی او راس کی گرمی کی شدت

273

جہنمیوں کا کھانا پینا

275

حسن بصری ﷫ کاقول

278

عذاب جہنم کااستحکام

279

جنت اوراس کی نعمتوں کا نظارہ کیجیے

281

جنت کاحال اور اس کی نعمتوں کابیان

282

جنت کی کو ئی نظیر نہیں

284

جنتیوں کا کھاناپینا

286

جنتیوں میں سب سے کم درجے والے کی قدر ومنزلت کیا ہوگی؟

289

بڑی بڑی آنکھوٹ والی حوریں

291

سحرزدہ حوروں کابیان

294

مختلف کے قسم کے واقعات

 

پاکدامن لوگوں کے واقعات

296

ایک عبادت گزار کاواقعہ

296

غار والوں کاقصہ اور پاکدامنی کاانجام

298

حضرت یوسف ﷤ کاواقعہ

300

سیدہ عائشہؓ بیت سندنا ابوبکر صدیق ﷜ کاواقعہ

302

حضرت مریم ﷤ کاواقعہ اور سیدناعیسی ٰ﷤ کاگود میں کلان کرنا

304

توبہ کابیان

306

سیدنا ماعزاسلمی ﷜ کاقصہ

306

غامدیہ خاتون قصہ

308

بدکاری چھوڑنے کاانجام

310

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7412
  • اس ہفتے کے قارئین 165944
  • اس ماہ کے قارئین 1685017
  • کل قارئین115577017
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست