#4126

مصنف : ابو انس ماجد البنکانی

مشاہدات : 12654

حیات صحابیاتؓ داستانیں ، عبرتیں اور نصیحتیں

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7675 (PKR)
(پیر 19 دسمبر 2016ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

اسلام کی قدیم تایخ ہمارے سامنے مسلمان عورت کابہترین اور اصلی نمونہ پیش کرتی ہے اور آج جب کہ زمانہ بدل رہا ہے مغربی تہذیب و تمدن او رطرزِ معاشرت ہمارے گھروں میں سرایت کررہا ہے دور حاضر میں مغربی تہذیب وثقافت سے متاثر مسلمان خواتین او رلڑکیاں اسلام کی ممتاز اور برگزید خواتین کوچھوڑ کر راہِ راست سے ہٹی ہوئی خواتین کواپنے لیے آئیڈل سمجھ رہی ہیں اسلام کے ہردور میں اگرچہ عورتوں نےمختلف حیثیتوں سے امتیاز حاصل کیا ہے لیکن ازواجِ مطہرات طیباتؓ اور اکابر صحابیاتؓ ان تمام حیثیات کی جامع ہیں اور ہمار ی عورتوں کے لیے انہی کے دینی ،اخلاقی معاشرتی اور علمی کارنامے اسوۂ حسنہ بن سکتے ہیں اور موجودہ دور کےتمام معاشرتی او رتمدنی خطرات سے ان کو محفوظ رکھ سکتےہیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’’ حیات صحابیات داستانیں عبرتیں اور نصیحتیں‘‘ ایک عربی عالم دین الاستاذ ابو انس ماجد البنکانی کی عربی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔اس کتا ب کا اردو ترجمہ وطن عزیز کےنامور ادیب جناب مولانامحمود احمد غضنفر ﷫ نے کیا ہے مترجم موصوف صحابہ کرام ، صحابیات کریمات، تابعین عظام اور تابعین عظیمات پر تراجم وتالیفات کوعلم و ادبی حلقوں میں بہت زیادہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں جلیل القدر خواتین کی سوانح حیات کا تذکرہ اس انداز میں کیا ہے کہ یوں محسوس ہوتاہےکہ ان میں سے ہرایک میں اخلاص، تقویٰ، ثابت قدمی، خوشی اخلاقی ، اللہ ورسول کی محبت واطاعت اورایثار وقربانی جیسے اوصاف بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں۔نیز امہات المومین ، نبی کریم ﷺ کی بیٹیاں، نواسی اور رضاعی بہن ، نبی کریم ﷺ کی پھوپھیاں اور مدرسہ نبوت سے فیض پانے والی جلیل القدر صحابیات کاتذکرہ بھی اس کتاب کی زنیت ہے۔ بلاشبہ آج ہماری خواتین ان عالی مقام صحابیات کریمات کی پاکیزہ زندگیوں سےاستفادہ کر کے اپنے معاشرے کودرست سمت پر استوار کرسکتی ہیں ۔ان شاء اللہ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

القرآن الکریم   

9

خطبتہ  الحاجتہ

10

اسلام  میں   عورت کا مقام

11

حرفے چند

150

ازواج مطہرات﷜

 

ام  المو منین سیدہ خدیجہ بن خویلد

19

ام المو منین  سیدہ عائشہ ﷜

34

و اقعہ بہتان

50

واقعہ بہتان کے مفید پہلو

53

 ام المو منین  سیدہ عائشہ ﷜ کی ثابت قدمی

57

وفات

58

ام المو منین سیدہ  حفصہ بنت  عمر  ﷜

63

ام المو منین  سیدہ  صفیہ  بنت  حی ﷜

69

سیدہ صفیہ  ﷜ کی شجا عت  او راس کا حھاد

72

ام المو منین  سیدہ زینب  بنت جحش﷜

75

ام المو منین  سیدہ ام حبیبہ﷜

86

 اللہ کا دشمن رسو ل اللہ کے بستر پر نہیں بیٹھ سکتا

89

ام المو منین  سیدہ ام سلمہ﷜

93

ام المو منین  سیدہ میمونہ بنت الحارث﷜

105

ام المو منین  سیدہ  سو دہ بنت زمعہ﷜

108

ام المو منین  سیدہ جویریہ بنت الحارث﷜

113

نبی کریم ﷺ کی بیٹیاں .نو اسی ا ور رضاعی بہن ﷢

 

سیدہ زینب  بنت رسول اللہ ﷺ

121

اپنے خاوند کا فدیہ دینے  والی

121

سیدہ رقیہ بنت رسول اللہ ﷺ

125

سیدہ ام کلثوم بنت رسو ل اللہ ﷺ

131

سیدہ فا طمتہ الزہر ا ء ﷜ کی  وفات

143

سیدہ امامہ بنت ابی  العاص﷜

147

سیدہ الشیما ء بت  الحا رث السعد یہ ﷜

153

نبی کریم ﷺپھوپھیاں‎                                                  

 

سیدہ حلیمہ سعدیہ ﷜

159

حلیمہ کو  خیر و بر کت  میسر  آئی

160

حلیمہ کی مکہ معظمہ  کی طرف   پہلی واپسی

162

سیدہ ام ایمن  الحبشہ ﷜

167

رسول اللہ ﷺ اورام ایمن کے درمیان  چپاتی  بنانے  میں جو  واقعہ پیش آیا

169

سیدہ صفیہ بنت   عبد المطلب﷜

173

سید ہ  ام الفضل ﷜

177

سیدہ ام الفضل ﷜ کا کار نامہ

179

سیدہ  فاطمہ  بنت  اسد ﷜

182

سیدہ ام رومان﷜

186

جلیل القدر صحابیات طیبات ﷜ جنھوں نے  مدرستہ نبو ت سے فیض حا صل کیا

 

سیدہ ام المند ر بنت قیس﷜

191

سیدہ ام  حرام بنت ملحان﷜

195

سیدہ ام عطیہ الاءنصا ریہ ﷜

199

سیدہ ام ھانی﷜

203

سیدہ ام امیمتہ بنت صبیح ﷜

207

سیدہ اسما ء بنت  یزید  بن السکن﷜

211

رو میوں کوز قتل کرنے کی داستان

214

سیدہ الربیع  بنت معوذ﷜

216

رسول اللہ ﷺ کا الربیع اور اس کی والدہ ام سنبلہ کا اکرام

218

سیدہ خولہ بنت ثعلبہ﷜

221

سیدہ درۃ ﷜

225

سیدہ سمیہ بنت خیاط ﷜

231

سمیہ بن خیاط تاریخ  اسلام  کی پہلی شہید خاتون

234

سیدہ نسبیتہ  بنت کعب  الا نصاریہ ﷜

239

سیدہ اسما ء بنت  ابی بکر ﷜

243

طلاق

250

سیدہ  اسما ء  بنت عمیس ﷜

261

و فات

266

سیدہ ام الدحداح  الانصاریہ﷜

269

سیدہ ام سلیم  ﷜

275

سیدہ  حبیبہ  بنت خارجہ ﷜

283

سیدہ کبشہ بنت  رافع﷜

287

ایمانی کا ر نامہ  جو  اس کے صبر جہاد اور شجاعت  پر دلالت  کرتا ہے

288

سیدہ الخنسا ء﷜

291

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14230
  • اس ہفتے کے قارئین 172762
  • اس ماہ کے قارئین 1691835
  • کل قارئین115583835
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست