#1077

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

مشاہدات : 20943

ہدیۃ الوالدین

  • صفحات: 298
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8940 (PKR)
(اتوار 24 جون 2012ء) ناشر : مبشر اکیڈمی،لاہور

اولاد کے لیے والدین خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک بیش بہا تحفہ ہیں۔ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں دسیوں مقامات پر ان کی فرمانبرداری اور ان کی اہمیت و فضیلت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ لیکن فی زمانہ ہم اس مقدس اور خوبصورت رشتے میں ایک گونہ بے ربط اور بد اعتمادی کی فضا دیکھتے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں حافظ مبشر حسین لاہوری نے خصوصی طور پر والدین کے رشتہ پر دینی تعلیمات کو مرتب انداز میں پیش کیا ہے۔ جس میں انھوں نے والدین کے حقوق و فرائض کے علاوہ ان مسائل پر بھی خصوصی گفتگو کی ہے جن سے والدین اور اولاد کے مابین تکرار کی فضا پیدا ہوتی ہے۔ والدین اور اولاد کے متنازعہ مسائل کی تفصیلات میں جھگڑوں کی وجوہات اور ان کے تدارک کے ذرائع پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے مصنف نے مختلف مسائل کی اہمیت کو اجاگرکرنے کے لیے اپنے مشاہدات و تجربات پر مبنی سچے واقعات بھی قلمبند کیے ہیں۔ بعض ابواب کے آخر میں متعلقہ موضوع پر دیگر اہل علم کےخیالات، آراء اور فتاوٰی بھی درج کیے گئے ہیں۔  (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

15

حصہ اول۔والدین کے حقوق وفرائض اور ان کی اطاعت کی حدود

 

 

باب1۔حقوق والدین اور اطاعت والدین

 

18

باب2۔حقوق والدین سے متعلقہ چند ضعیف روایات

 

42

باب3۔والدین کے فرائض اور اولاد کے حقوق

 

52

باب4۔والدین کے فرائض سے متعلقہ چند سوالات

 

64

باب5۔والدین کی اطاعت وفرمانبرداری کی حدود

 

79

باب6۔والدین کو نیکی کی تلقین اور اس کے آداب

 

97

باب7۔والدین کی فرمانبرداری کا صلہ اور نافرمانی کی سزا.دنیا میں

 

110

حصہ دوم۔والدین اور اولاد کے باہمی مسائل

 

122

باب8۔شادی بیاہ کا مسئلہ

 

123

باب9۔والدین کے اصرار پر بیوی کو طلاق دینا؟

 

155

باب10۔مالی معاملات اور والدین واولاد کے باہمی مسائل

 

169

باب11۔مالی معاملات سے متعلقہ چند اہم سوالات

 

204

باب12۔جہاد اور والدین کی اجازت کا مسئلہ

 

229

باب13۔والدین کے لیے ایصال ثواب

 

246

باب14۔سوتیلی اولاد اور سوتیلے والدین

 

267

باب15۔سوتیلی اولاد اور لے پالک سے متعلقہ چند معاشرتی مسائل

 

289

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32651
  • اس ہفتے کے قارئین 458141
  • اس ماہ کے قارئین 1658626
  • کل قارئین113265954
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست