#4111

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 7586

گلدستہ احادیث مع سنہرے اقوال

  • صفحات: 127
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3175 (PKR)
(جمعرات 15 دسمبر 2016ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ان ضخیم مجموعہ جات سے استفتادہ عامۃ الناس کےلیے انتہائی دشوار ہے ۔عامۃ الناس کی ضرورت کے پیش نظر کئی اہل علم نے مختصر مجموعات حدیث تیار کیے ہیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’ گلدستہ احادیث مع سنہرے اقوال ‘ مصنف کتب مولانا محمد عظیم حاصلپوری﷾ کی کاوش ہے اس کتاب کو انہوں نے چھ فصلوں میں تقسیم کیا ہے اور کتب احادیث سے ان احادیث کو تلاش کرکے بمع ترجمہ اس کتاب میں جمع کردیا ہے کہ جن احادیث میں دو دو ، تین تین، چار چار، پانچ پانچ، چھ چھ ، سات سات چیزوں کا بیان ہے۔اور ہر فصل میں ایسے اقوال بھی درج کیے ہیں جن میں دو دو ، تین تین، چار چار، پانچ پانچ، چھ چھ ، سات سات چیزوں کا ذکرہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پہلی فصل دو دو چیزوں کا بیان

 

4

دوسری فصل تین تین چیزوں کا بیان

 

23

تیسری فصل چار چار چیزوں کا بیان

 

61

چوتھی فصل پانچ پانچ چیزوں کا بیان

 

83

پانچویں فصل چھ چھ چیزوں کا بیان

 

102

چھٹی فصل سات سات چیزوں کا بیان

 

114

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67467
  • اس ہفتے کے قارئین 364445
  • اس ماہ کے قارئین 1417945
  • کل قارئین110739383
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست