#4474

مصنف : عبد الرشید عراقی

مشاہدات : 5450

غزنوی خاندان

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4050 (PKR)
(اتوار 21 مئی 2017ء) ناشر : امام شمس الحق ڈیانوی پبلشرز کراچی

برصغیر پاک وہند کے علمی ودینی خاندانوں میں خاندان غزنویہ (امرتسر) ایک عظیم الشان خاندان ہے اس خاندان کی علمی ودینی اور سیاسی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے ۔ اس خاندان کی علمی ودینی خدمات کااحاطہ نہیں کیا جاسکتا۔اور سیاسی خدمات بھی ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں ۔تحریک آزادئ وطن میں اس خاندان کے افراد نے عظیم کارنامے سرانجام دیئے۔مختلف اہل قلم نے خاندان غزنویہ کی مختلف شخصیات کے تعارف تدریسی وتبلیغی خدمات کےمتعلق مضامین لکھے اور کتب تصنیف کیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ غزنوی خاندان ‘‘وطن عزیز کے معروف مضمون نگار ، سیرت نگار مصنف کتب کثیرہ محترم جنا ب عبدالرشید عراقی ﷾ کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتا ب میں غزنوی خاندان کے جد امجد مولانا سید عبد اللہ غزنوی ﷫ (م 1298ھ) کے حالات کے علاوہ ان کےصاحبزاد گان مولانا محمد غزنوی ، مولانا عبد الجبار غزنوی ، مولاناسید عبد اللہ غزنوی ، مولانا عبد الرحیم غزنوی اور پوتوں میں سے مولانا سید محمد داؤد غزنوی ، مولانا عبد الاول غزنوی ، مولانا عبد الغفور غزنوی ، مولاناسید اسماعیل غزنوی ، مولانا حافظ محمد زکریا غزنوی ، اور پڑپوتوں میں مولانا سید ابوبکر غزنوی﷭ کا تذکرہ کیا ہے اوران حضرات کی علمی ودینی وسیاسی خدمات کا بھی تذکرہ سپرد قلم کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش آغاز

11

مقدمہ

14

تقریظ (پروفیسر حکیم راحت نسیم ہوہدروی )

20

فن ہائے گفتنی (محمد تنزیل الصدیقیس الحسینی )

23

مولانا سیدعبداللہ غزنوی

31

نام نسب اورخاندان

31

ولادت

31

ابتدائی تعلیم

31

علامہ حبیب اللہ قندھاری کی خدمت میں

32

مولانا سیدنا محمد نذیر حسین دہلوی کی خدمت میں

33

دہلی کاسفر

33

دہلی سےوطن واپسی ،کتاب وسنت کی دعوت ،شرک وبدعت کی تردید مخالفت اورجلاوطنی

34

وطن واپسی اوردوبارہ جلاوطنی

37

پشاور جلاوطنی اورامرتسر مستقل سکونت

39

خدمات

39

درس وتدریس

39

دعوت تبلیغ

40

اشاعت کتب

40

تصوف وسلوک کی راہوں سےآئی ہوئی بدعات کی تردید اورصحیح اسلامی زہد وعبادت اورروحانیت کادرس کمالات

41

اخلاق وعادات

43

وفات

44

اعتراف عظمت

44

مولانا سیدمحمد نذیر حسین محدث دہلوی ﷫

44

مولانا سیدنواب صدیق حسن خان

45

مولانا شمس الحق  ڈیانوی عظیم آبادی

46

مولانا سیدعبدالجبار غزنوی

46

علامہ حبیب اللہ قندھاری

47

مولانا سیدعبدالحئی  الحسنی

47

قاضی غلام قندھاری

48

مولانا سیدعبداللہ غزنوی کےودوخاص رفیق

48

مولاناغلام رسول قلعوی

48

مولانا حافظ محمد بارک اللہ لکھوی

50

تلامذہ

52

مولانا حافظ ابراہیم آروی

53

مولانا رفیع الدین شکرانوی بہاری

56

مولانا قاضی طلاء محمد خان پشاوری

57

مولاناقاضی عبدالاحدخان پور ی

58

مولانا محی الدین عبدالرحمن لکھوی

62

مولنا حافظ عبدالمنان وزیرآبادی

63

مولانا غلام نبی الربانی سوہدروی

66

مولانا حافظ محمد رمضان پشاوری

68

مولانا عبدالوہاب دہلوی

69

مولانا قاضی ابوعبداللہ محمدخان پوری

71

مولانا سیدعبداللہ غزنوی کی اولاد

72

مولانا عبداللہ بن عبداللہ غزنوی

75

مولانا عبدالجبار غزنوی

76

مولانامحمد حسین ہزاروی خویش مولانا عبدالجبار غزنوی

84

مولانا محمد بن عبداللہ غزنوی

86

مولانا عبدالواحد غزنوی

88

مولاناعبدالرحیم غزنوی

91

مولانا سیدعبدالاول غزنوی

92

مولانا سید عبدالغفور غزنوی

93

مولاناسید اسماعیل غزنوی

95

مولانا سیدمحمد داؤد غزنوی

98

ولادت

98

ابتدائی تعلیم

98

فراغت تعلیم کےبعد

101

سیاسی زندگی

101

اخبار توحیدکااجراء

105

چند اہم واقعات

106

تحریک ختم نبوت

106

آئین کمیشن کےسوالنامے کاجواب

108

دستورنہ اسلامی ہےنہ جمہوری

108

سعودی حکومت سےغزنوی خاندان کےمراسم

109

مسلک

110

حدیث نبوی سےمحبت وشغف

110

مولانا ابواللکام آزاد سےتعلقات

113

علماء کی صحبت اوران کااحترام

113

کتب خانہ

114

فتوی  لکھنے کاطریق کار

115

قادیانیت کی تردید

116

جماعت اہل حدیث کی تنظیم

117

انجمن  اہل حدیث پنجاب

119

مغربی پاکستان میں جمعیۃ اہل حدیث کاقیام

119

جامع سلفیہ کاقیام

120

جامعہ سلفیہ کی کمیٹی

122

لاہور میں دار العلوم تقویۃ الاسلام اجراء

125

تصانیف

125

ادبی ذوق

127

مولانا ظفر علی خان اورمولانا داؤد غزنوی

130

داؤد غزنوی اورمحمود غزنوی

132

اخلاق وعادات

133

وفات

134

اولاد

135

مولانا داؤد غزنوی مشاہیر کی نظر میں

135

مولانا سیدابوالحسن علی ندوی

136

مولانا غلام رسول  مہر

136

مولانا محمد حنیف ندوی

137

ڈاکٹر سیدعبداللہ

138

شوش کاشمیر ی

138

رئیس احمد جعفری

139

محمد اسحٰق بھٹی

139

مولانا عبدالعظیم انصاری

140

ابویحییٰ امام خان نوشہروی

142

مولانامحمد عطاء اللہ حنیف

140

ابوالمحمود ہدائت اللہ سوہدروی

143

حکیم مولوی عبداللہ خان نصر سوہدوری

145

حکیم عنایت اللہ نسیم سوہدروی

147

سیدنا  عمرفاروق غزنوی

151

سیدابوبکر غزنوی

152

حافظ محمد ذکریا غزنوی

159

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63972
  • اس ہفتے کے قارئین 360950
  • اس ماہ کے قارئین 1414450
  • کل قارئین110735888
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست