#4279

مصنف : محمد روح اللہ نقشبندی غفوری

مشاہدات : 7416

فضیلت مسواک اور حقیقت ٹوتھ پیسٹ

  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3675 (PKR)
(اتوار 12 فروری 2017ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

اسلام ایک فطری مذہب ہے۔ اس میں ایک ایسی جامعیت پائی جاتی ہے کہ جس میں دین اور دنیا کی تمام بھلائی سمٹ کر آ جاتی ہے۔ ظاہر بین اس کے فوائد اور نتائج سمجھنے سے قاصر ہیں لیکن اطباء قدیم اور جدید اور پر متفق ہیں کہ اکثر امراض دانتوں کی خرابی یا مسوڑھوں کی خرابی کے سبب پیدا ہوتے ہیں جو انسان کو ختم کر دیتے ہیں اسی وجہ سے بعض بیمہ کمپنیوں نے اپنے گاہکوں کے دانتوں کی حفاظت کے لیے معالج اور ڈاکٹروں کو مقرر کر رکھا ہے تاکہ ان کے گاہکوں کی موت دانتوں کی خرابی کی وجہ سے واقع نہ ہو۔ دانتوں کی صفائی کا اثر جسمانی صحت پر پڑتا ہے ۔ڈاکٹروں اور حکماء نے بھی تسلیم کیا ہے کہ دانتوں کی صفائی امراض پھیپھڑوں کے لیے اکسیر اعظم ہے اس لیے دانتوں کی حفاظت کے لیےاسلام نے ایک ایسا بہترین بُرش تعلیم فرمایا ہے جو کہ ہر جگہ ہر وقت حاصل ہو سکے پھر اس میں خالق المخلوقات نے ایسی تاثیر پیدا کر رکھی ہے جو کہ تمام امراض کے لیے شفا ہے اسی لیے پیشوائے اسلام حضرت محمد ﷺ مسواک کو بہت دوست رکھتے اس کو کبھی ترک نہ فرماتے جب رات کو نیند سے بیدار ہوتے تو مسواک کرتے جب گھر میں داخل ہوتے تو مسواک کرتے جب وضو کرتے تو مسواک کرتے جب نماز کو کھڑے ہوتے مسواک کرتے پھر وقت وفات حالتِ نزع کے بھی مسواک کی، حدیث میں آیا ہے اگر امت پر گراں نہ ہوتا تو میں مسواک کو اُن پر فرض قرار دیتا جیسا کہ نماز کے لیے وضو فرض ہے۔عصر حاضر میں اگرچہ مسواک کے متبادل کے طور پر متعدد قسم کے ٹوتھ پیسٹ مارکیٹ میں آ چکے ہیں، لیکن یہ سب مسواک کا متبادل کبھی نہیں ہو سکتے۔ زیر تبصرہ کتاب" فضیلت مسواک اور حقیقت ٹوتھ پیسٹ "محترم مولانا روح اللہ نقشبندی غفوری صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسی بات کو واضح فرمایا ہے کہ مصنوعی ٹوتھ پیسٹ مسواک کے متبادل نہیں ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف  کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ا ن کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

10

مقدمہ

11

سنت کی اہمیت

15

پہلا باب :شجر مسوا ک

19

قرآنی ودیگر نام

20

قرآنی آیات بسلسلہ پیلو

20

پیلو ۔ارارک

21

دانتوں کی بیماریوں میں پیلو کےفوائد

22

نیم کی مسواک

23

بادام اوراخروٹ کی مسواک

24

پیلو کی مسواک

24

اسکندھ کی مسواک

24

مسواک کس لکڑی کاکس درخت کاہو

24

وہ باتیں جن کاخیال رکھنا مسوا ک میں بہتری ہے

26

پیلو کادرخت اورمسواک

27

دوسرا باب :مسواک کی فضیلت

29

مسواک کیاہے ؟

30

مسواک کاحکم کیوں نازل ہوا

30

فطرت اورمسواک

30

مسواک تمام انبیاء کی سنت ہے

31

موجب رضائے پرودگار

31

فرضیت کااحتمال

32

خواب میں مسواک کاحکم

33

مسواک میں شفاء ہے

35

مسواک کرنے کی نیت اورمسواک کی مسنون دعا

35

وہ اوقات جن میں مسواک کرنا مستحب ہے

36

مسواک پکڑن کامسنون طریقہ

39

عورت کےلئےمسواک

40

مسواک کرنےکاوقت

40

مسواک اورزنا

41

ثواب میں زبر دست اضافہ

41

سوتے وقت مسواک

43

بیداری کےبعد مسواک

44

دوسرے آدمی کی مسواک

46

مسواک کاساتھ رکھنا

47

سفر اورہتمام مسواک

47

گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک

48

گھر سےنکلتے وقت مسواک

49

کسی مجلس میں شرکت کےلئے  مسواک

49

جماعت کھڑی ہونے کےوقت مسواک

50

روزہ دار کےلئے مسواک

50

جمعہ کےدن مسواک

52

تلاوت قرآن کےلئے مسوا ک

53

موت سےپہلے مسواک

54

مسواک کی شرعی حیثیت

55

انگلی مسواک کےقائم مقام ہے

56

تیسرا باب :مسواک صحابہ کرام ﷢ اورعلماء کرام وفقہائے کرام کی نظرمیں

59

نصف ایمان

60

مسواک پر مدادمت

60

مسواک اورفصاحت

60

مسواک سے حافظہ میں اضافہ

60

مسواک اورشفاء

60

فرشتوں کامصافحہ

60

دس خصلتیں

61

علماء کرام کےنزدیک مسواک کی اہمیت

61

حضرت علامہ شبلی ﷫ کاواقعہ

61

علامہ شوکانی کی تصریح

62

علامہ شعرانی کاعہد

62

علامہ عینی کاارشاد

63

شیخ محمد کی تحریر

63

مسواک کی برکتیں

63

مسوا ک پر فقہاءکے اقوال

66

احناف کاقول

66

مالکیہ کاقول

66

شوافع کاقول

66

حنابلہ کاقول

66

مسواک کی مشروعیت پر دلائل

67

مسواک کاحکم

68

حکم وضعی

69

فقہاء کےاقوال ودلائل کی تفصیل

69

ترجیح یافتہ قول

72

مسواک کی دعوت دینے  والےامور

73

وضو

73

نماز

74

پہلا قول

74

دلیل

74

دوسرا قول

75

دلیل

76

تیسرا قول

76

منہ کی بوکابدل جانا

78

اللہ تعالی کےذکر کےوقت

79

چوتھا باب :حقیقت ٹوتھ پیسٹ

81

مسواک یاٹوتھ پیسٹ

82

کیاٹوتھ پیسٹ مسواک کےقائم مقام ہوسکتاہے

82

برش کاقائم مقام مسواک ہونا

83

برش کاحکم

83

دنیا کاکوئی ٹوتھ بر ش مسواک کامقابلہ نہیں کرسکتا

86

دانتوں کی خرابی سےمعدہ پربرے اثرات

86

برش کےبارے میں ڈاکٹر کی رائے

87

ٹوتھ پیسٹ کب ایجاد ہوا

88

ٹوتھ پیسٹ کارواج

88

ٹوتھ پیسٹ اوردانتوں کاامراض

89

ٹوتھ پیسٹ میں خنزیزکی چربی

0

امریکی ڈاکٹر کااعتراف

91

مسواک کی ٹہنیاں اورسیاہ افام امریکی مسلمانوں کااستعمال

91

ایک امریکی نومسلم کااعتراف

91

ٹوتھ برش اورمسواک کامقابلہ اورامریکی پروفیسر کی تحقیق

92

منہ کےآبلے اورٹوتھ برش

94

ڈاکٹر ڈیوڈ کی مسواک پر ریسرچ

94

شکا گومیں ایک مصری کی مسواک پر ریسرچ

95

مسواک پرڈاکٹر کارشن اورڈاکٹر برافشن کےکیمیائی تجربے

96

پیلوکاکیمیائی تجزیہ

96

مسواک کے19اجزا پر ڈاکٹر عبداللہ کی تحقیق

97

پانچواں باب :وضو میں مسواک کااستعمال اورجدید سائنسی تحقیق

99

مسواک چھوڑنے کےطبی نقصان

100

مسواک کےدرختوں میں جراثیم کشی کی خاصیت

100

مسواک برش سےبہترہے

100

مسواک پیٹ کےلئے شفاء

101

مسواک اورامریکی ڈاکٹر کی تحقیق

101

مسواک اورجدید میڈیکل تحقیقات

102

مسواک سےمنہ کی موذی بیماری کےعلاج پر سوئز لینڈ کےتاجر کاوقعہ

106

سائنسی نکتہ نگاہ سےمسواک

107

دانتوں کی صفائی اورحفظان صحت

110

مسواک اوردانتوں کی صفائی

111

دانتوں میں دکھائی نہ دینے والے ذرات کےخطرناک اثرات

111

پیلو مسواک

112

قدرتی ٹوتھ برش

116

مسواک کےکیمیائی اورمیکانی فوائد

116

میکانی فوائد اورکیمیائی فوائد

116

مسواک کے طبی فوائد

117

مسواک کےاستعمال کرنےوالے دانتوں کی شکایت سےمحفوظ رہتے ہیں

118

چھٹا باب :مسواک کےآداب

119

مسواک کےمختصر (70)آداب

120

مسواک کےآداب

121

ساتواں باب :مسواک کرنےکے طبی وفوائد

127

طبی فوائد

128

مسواک کےفوائد وفضائل

128

مسواک کےفضائل کامختصر آئینہ

134

آٹھواں باب :مسائل مسواک

137

مسواک کے اہم مسائل

138

کتابیات

143

مسواک کرنے فوائد

145

مسواک  سےبدبو ختم ہوجاتی ہے

146

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41373
  • اس ہفتے کے قارئین 41373
  • اس ماہ کے قارئین 787537
  • کل قارئین105658658
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست