#1346

مصنف : ڈاکٹر طارق ہمایوں شیخ

مشاہدات : 11945

طہارت وضو ، تیمم اور غسل قرآن وحدیث کی روشنی میں

  • صفحات: 44
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1540 (PKR)
(ہفتہ 29 جون 2013ء) ناشر : فہم قرآن انسٹیٹیوٹ لاہور

اللہ تعالی کے نزدیک دین اسلام ہی اصل دین ہے اسی لئے اسلام نے اپنے پیروکاروں کو تمام امور حیات میں طہارت وصفائی کا پابند بنایا ہے۔ نبی آخرالزماں محمدﷺ نے اپنی ذات کا بہترین اسوہ پیش کیا۔ آپ ﷺ بیدار ہونے سے لے کر رات سونے تک جسم اور لباس کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھتے اور اپنے صحابہ کو بھی ترغیب دلاتے ۔ حالانکہ دیگر مذاہب میں بھی پاک صاف رہنے کے احکام ہیں لیکن غیرمسلم معاشرہ گندگی اور غلاظت میں غرق نظر آتا ہے ۔ اللہ تعالی نےجسم ،لباس ، رہنے کی جگہ،کھانے پینے اور زندگی گزارنے کے تمام امور میں صفائی اور پاکیزگی کا حکم دیا ہے ۔ سورہ بقرہ میں مسجدوں ، سورہ مدثر میں لباس ،سورہ مائدہ میں کھانے میں پاکیزگی اختیار کرنے کا حکم دیا ہے ۔ دیگر اقوام کی تقلید میں امت مسلمہ کے بیشتر لوگوں نے پاکیزگی کو پس پشت ڈال دیا ہے ۔ اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فخر محسوس کرتے ہیں ۔ اس لئے ضرورت ہے کہ مسلمانوں کے اندر اسلامی طریقہ طہارت اور پاکیزگی کے آداب کا شعور بیدار کیا جائے ۔ چناچہ اسی مقصد کے حصول کی خاطر یہ کتابچہ لکھا گیا ہے ۔ جس میں محترم ڈاکٹر ہمایوں صاحب نے بہت ہی احسن اسلوب میں  اسلامی طہارت کی ان بنیادی تعلیمات کے اوپر روشنی ڈالی ہے جنہیں ایک مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ انہیں ہروقت پیش نظر رکھے۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

طہارت کی اقسام

 

11

نجاست کی اقسام

 

11

ظاہری طہارت حاصل کرنے کے ذرائع

 

12

حدث اصغر اور حدث اکبر

 

12

پانی کے بارے میں ارشادات نبویﷺ

 

13

رفع حاجت کے احکام وآداب

 

14

کپڑوں کی پاکیزگی

 

16

جنابت کے احکام

 

17

خواتین کے مخصوص مسائل

 

18

متفرق مسائل

 

19

جسمانی پاکیزگی

 

20

وضو ، تیمم اور غسل

 

21

وضو

 

22

رسول اللہ ﷺ کا وضو

 

26

تیمم

 

30

غسل

 

33

دیگر غسل

 

36

غسل میت

 

38

مصادر ومراجع

 

40

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29095
  • اس ہفتے کے قارئین 454585
  • اس ماہ کے قارئین 1655070
  • کل قارئین113262398
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست