#1976

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 9660

بدنی طہارت کے مسائل

  • صفحات: 115
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2300 (PKR)
(ہفتہ 04 اکتوبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

طہارت و پاکیزگی اسلام کے اولین احکام میں سے ہے۔ اسلام میں اس کی بہت زیادہ اہمیت و فضیلت بیان کی گئی  ہے۔طہارت جسمانی بھی  ہوتی ہے اور روحانی و ذہنی بھی۔ نبی کریم ؐنے ارشاد فرمایا :’’ طہارت نصف ایمان ہے‘‘۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق تمام عبادات کرنے سے پہلے  ایک خاص قسم کی طہارت و پاکیزگی کا اہتمام کرنا لازم اور ضروری  ہے۔ اسلام نے طہارت وپاکیزگی کے اصول مقرر کر دئیے ہیں ۔ نبی کریم ؐنے اپنی تعلیمات کے ذریعے ان کی حدود بھی مقرر فرما دی ہیں۔ جس طرح نفس کی پاکیزگی ایک بہت بڑی نعمت ہے اسی طرح جسمانی پاکیزگی بھی گراں قدر نعمت ہے اور انسان پر اللہ کی نعمت اس وقت تک مکمل نہیں ہوتی جب تک انسان کا نفس اور اس کا جسم دونوں ہی پاکیزگی و طہارت کیلئے تیار نہیں ہوں گے۔ نماز جواسلام میں ایک  سب سے اہم اور فرض عبادت ہے اس کی درست ادائیگی کے لئے یہ ضروری قرار دیا گیا کہ نمازی کا بدن ،کپڑے اور نماز پڑھنے کی جگہ ہر قسم کی نجاست اور آلودگی سے پاک ہوں۔ زیر تبصرہ کتاب  " بدنی طہارت کے مسائل"معروف  مبلغہ داعیہ،مصلحہ،مصنفہ کتب کثیرہ  اور کالم نگار  محترمہ ام عبد منیب  صاحبہ کی  تصنیف ہے ۔ جس  میں انہوں  عورتوں کے لئے بالخصوص اور مردوں کے لئے بالعموم بدنی طہارت مثلا وضو ،غسل اور تیمم وغیرہ جیسے موضوعات  کی اہمیت وضرورت پر گفتگو کی ہے ۔کیونکہ اکثر لڑکیاں اور لڑکے بالغ ہوجانے کے باوجود شرعی طہارت کے مسائل سے نابلد ہوتے ہیں۔اللہ نے ان کو بڑا رواں قلم عطا کیا تھا،انہوں نے سو کے قریب چھوٹی بڑی اصلاحی کتب تصنیف فرمائی ہیں۔ محترمہ ام عبد منیب صاحبہ  محمد مسعود عبدہ  کی  اہلیہ ہیں ۔ موصوف   تقریبا 23 سال قبل  جامعہ لاہور الاسلامیہ میں عصری  علوم کی تدریس کرتے رہے اور  99۔جے  ماڈل ٹاؤن میں  بمع فیملی رہائش پذیر رہے  ۔موصوف کے صاحبزادے  محترم عبد منیب صاحب نے  اپنے  طباعتی ادارے ’’مشربہ علم وحکمت ‘‘  کی تقریبا تمام مطبوعا ت محدث لائبریری کے لیے ہدیۃً عنائت کی  ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کی تمام مساعی جمیلہ کو  قبول فرمائے۔ آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

 

13

سخن وضاحت

 

15

حیض

 

17

حیض آنے کی عمر

 

17

رکنے کی عمر

 

17

ان ایام کا دورانیہ

 

18

حیض کےخون کی پہچان

 

18

پاکی کےدنوں کی مدت

 

19

حیض کے دوران ممنوع امور

 

20

٭نماز اورطہارت

 

21

نماز کےدوران حیض آنا

 

22

عورت کب غسل کرے

 

22

غسل اور نماز کی ادائیگی

 

23

غسل کے بعد آنے والاخون

 

23

غسل کے بعد زرد اور مٹیالے رنگ کے مادے

 

24

استحاضہ

 

25

استحاضہ میں طہارت رہتی ہے یا نہیں

 

26

استحاضہ والی عورت کے لیے وضو کا حکم

 

26

حیض و نفاس کے علاوہ خون جاری ہونا

 

27

حیض اور استحاضہ میں فرق نہ کر سکنا

 

28

استحاضہ میں چھوٹی   ہوئی نمازیں

 

28

ایک دن خون آنا ایک دن رک جانا

 

30

خون کے قطرے آنا ،نقطے یا دھبے لگنا

 

31

دودن خون آنا یا دو دن رک جانا

 

31

لمبی مدت تک حیض بند رہا پھر خون کا دھبہ آیا

 

31

عادت سے زیادہ دن ہوجانا

 

31

٭سن یاس

 

32

پچاس سال کے بعد خون جاری ہو جانا

 

33

65سال کی عمر میں دوبارہ حیض

 

33

پچاس سال کے بعد زردی مائل مٹیالے رنگ کاخون آنا

 

35

نفاس

 

36

نفاس کی مدت

 

36

چالیس دن قبل خون رک جائے تو

 

36

نفاس کے خون کا مٹیالا یا ہلکا رنگ ہو جائے

 

37

چالیس دنوں کے بعد ہلکے یا مٹیالے رنگ کا خون

 

37

نفاس کا خون رک کر دوبارہ آنا

 

38

نفاس کا خون کچھ دن رکنا،کچھ دن آنا

 

38

تیس یا چالیس دن بعد بھی خون جاری رہے

 

39

اگر ولادت کے ساٹھ دن بعد تک بھی خون جاری رہے

 

39

ولادت سے پہلے خون آنا

 

40

درد زدہ نہ ہو لیکن خون جاری ہو جائے

 

40

درد زدہ ہو لیکن خون جاری نہ ہونا

 

40

ولادت سے قبل پانی آنا

 

40

اگر ولادت آپریشن سے ہو

 

41

کیا نفاس والی عورت کا بدن پاک ہے ؟

 

41

٭اسقاط

 

42

حمل میں کسی حادثے یا کسی چوٹ کےسبب خون آنا

 

43

حمل کے دوران بغیر اسقاط خون جاری ہونا

 

43

٭لیکوریا

 

45

مسلسل رطوبت خارج ہونا

 

46

رطوبت رک رک کر خارج ہونا

 

46

مسلسل رطوبت میں ایک وضو سے دو نمازیں

 

47

لیکوریے کا پانی کپڑے کو لگ جائے

 

47

زرد ، گلابی ، مٹیالے رنگ کا پانی حیض سے پہلے

 

48

حیض کی حالت میں پہنے ہوئے کپڑے

 

48

٭روزہ اور طہارت

 

49

حیض و نفاس کا جاری ہونا

 

49

علامات دن کو لیکن خون مغرب کے بعد دیکھے

 

50

فجر کے وقت پاک ہونا

 

50

سحری اور طلوع فجر میں فرق

 

50

غسل کرنے سے قبل سحری کھانا

 

51

روزہ رکھنا لیکن نماز چھوڑ دینا

 

51

نفاس میں روزے

 

51

اسقاط میں روزے

 

52

استحاضہ میں روزے

 

52

جنابت کی حالت میں روزہ

 

53

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28910
  • اس ہفتے کے قارئین 454400
  • اس ماہ کے قارئین 1654885
  • کل قارئین113262213
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست