#2049

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 7711

فضائل قرآن

  • صفحات: 155
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6200 (PKR)
(ہفتہ 08 نومبر 2014ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش   آنے والےتما م مسائل کو   تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ   و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت   پرمشتمل ہے۔مسلمانوں کی دینی زندگی کا انحصار اس مقدس کتاب سے وابستگی پر ہے اور یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسے پڑ ھا اور سمجھا نہ جائے۔قرآن واحادیث میں قرآن   اور حاملین قرآن کے   بہت فضائل بیان کے گئے ہیں ۔نبی کریم ﷺ نے اپنی زبانِ رسالت سے ارشاد فرمایا:«خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ القُرْآنَ وَعَلَّمَهُ» صحیح بخاری:5027) اور ایک حدیث مبارکہ میں   قوموں کی ترقی اور تنزلی کو بھی قرآن مجید پر عمل کرنے کےساتھ مشروط کیا ہے ۔ارشاد نبو ی ہے :«إِنَّ اللهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا، وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ»صحیح مسلم :817)تاریخ گواہ کہ جب تک مسلمانوں نے قرآن وحدیث کو مقدم رکھااور اس پر عمل پیرا رہے تو اللہ تعالیٰ نے ان کو غالب رکھا اور جب قرآن سے دوری کا راستہ اختیار کیا   تو مسلمان تنزلی کاشکار ہوگئے۔شاعر مشرق علامہ اقبال نے بھی اسی کی ترجمانی کرتے ہوئے کہا :

وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر 

تم خوار ہوئے تارک قرآن ہوکر

زیرتبصرہ   کتاب ’’فضائل قرآن ‘‘ حدیث کی معروف کتاب   مشکاۃ المصابیح کے کتاب فضائل قرآن سے منتخب احادیث کے عام فہم مطالب ومفاہیم اور تشریح پر مشتمل ہے ۔ جو کہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی نے ہفتہ وار دورس حدیث کے سلسلے بیان کیے تھےاس کو مرتب نے ٹیپ ریکارڈر سے سن کر مرتب کر کے کتابی صورت میں شائع کیا۔اللہ تعالیٰ تمام اہل اسلام کو قرآن پر عمل کرنےاور اس کو پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عنائیت فرمائے (آمین) م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مرتب

7

مشکوٰۃ المصابیح

10

ابتدائیہ

12

فصل اول

 

معلم قرآن کی فضیلت

17

قرآن کی تعلیم دینا، دینا کے بہترین مال و دولت سے بہتر ہے

18

قرآن ۔ ۔ ۔ سب سے بڑی دولت ہے

20

قرآن مجید کو بے سمجھے پڑھنا بھی باعث برکت ہے

22

رشک کے قابل صرف دو آدمی ہیں

24

قرآن مجید اور مومن کا تعلق

26

قرآن دنیا اور آخرت مین سر بلندی کا ذریعہ

28

قرآن پڑھنے کی آواز سن کر فرشتے جمع ہو جاتے ہیں

28

قرآن پڑھنے والے ’’سکینت‘‘ نازل ہوتی ہے

31

قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت۔۔۔۔ سورۃ فاتحہ

33

قرآن سے گھروؓں کو آباد کرو

36

قرآن مجید قیامت کے روز شفیع بن کر آئے گا

38

سورۃ البقرۃ اور آل عمران اہل ایمان کی پیشوائی کریں گی

41

قرآن مجید کی سب سے بڑی آیت۔۔۔ آیۃ الکرسی

43

آیۃ الکرسی کی فضیلت کے متعلق ایک عجیب واقعہ

46

دو نور۔ ۔ ۔ جو صرف رسول اللہﷺ کو عطا کیے گئے

51

سورہ بقرہ کی آخری دو آیتوں کی فضیلت

54

سورہ کہف کی پہلی دو آیتوں کی فضیلت

55

سورۃ اخلاص ایک تہائی قرآن کے برابر ہے

56

سورہ اخلاص ۔ ۔ ۔ اللہ کے تقرب کا ذریعہ

57

سورۂ اخلاص سے محبت جنت میں داخلے کا سبب ہے

59

موذتین ۔ ۔ دو بے نظیر سورتیں

61

قرآن کے الفاذ میں بھی برکت ہے

64

فصل ثانی قیامت کے روز کی تین فیصلہ کن چیزیں ۔ ۔ ۔قرآن ۔ ۔ امانت

66

قرابت داری

 

صاحب قرآن کا درجہ

74

جس سینے میں قرآن نہیں وہ ایک ویرانہ ہے

73

اللہ کا کلام دوسرے کلاموں سے اسی طرح افضل ہے جس طرح خود اللہ تعالی کا

74

قرآن کے ہر حرف کے بدلے دس نیکیاں ہیں

76

قرآن ہر زمانے کے فتنوں سے باچانے والا ہے

77

عامل قرآن کے والدین کو ایک روشن تاج پہنائا جائے گا

83

قرآن کی حفاظت نہ کی جائے تو وہ بہت جلد فراموش ہو جاتا ہے

84

قرآن کو یاد کرکے بھلا دینا بہت بری بات ہے

85

قرآن یاد کرنے والے کی مثال

86

قرآن کو دل جمعی اور یکسوئی کے ساتھ پڑھو

87

رسول اللہ ﷺ کا طرز قرات

88

نبیﷺ کا خوش آوازی کے ساتھ قرآن پڑھنا اللہ کو بہت محبوت ہے

89

نبیﷺ کا خوش آوازی کے ساتھ قرآن پڑھنا اللہ کو بہت محبوت ہے

90

جو قرآن کو لے کر مستغنی نہ ہو جائے وہ ہم میں سے نہیں

90

رسول اللہ ﷺ قرآن اور فریضہ ٔ شہادت ۔۔ حق

92

علم قرآن کی برکت سے حضرت ابی بن کعبؓ کا اعزاز

95

قرآن کو دشمن کی سر زمین میں نہ لے جاؤ

96

اصحاب صفہ کی فضیلت

97

قرآن خوش آوازی سے پڑھو

102

قرآن کو ہپڑھ کر بھلا دینا بہت بڑی محرومی ہے

102

تین دن سے کم میں قرآن ختم نہ کرو

104

علانیہ اور چھپا کر قرآن پڑھنے کی مثال

104

قرآن پر ایمان کس کا معتبر ہے

105

نبیﷺ کا طرز قرأت

106

نبیﷺ طرز قرأت

107

کچھ لوگ قرآن کو وسیلہ دنیا بنا لیں گے

108

قرآن کو گویوں اور بین کرنے والیوں کی طرح نہ پڑھو

109

خوش آوزی کے قرآن کے حسن میں اضافہ کرتی ہے

111

حسن قرأت کا مفہوم کیا ہے

112

قرآن کو اخروی فلاح کا ذریعہ بناؤ

113

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7103
  • اس ہفتے کے قارئین 7103
  • اس ماہ کے قارئین 1060603
  • کل قارئین110382041
  • کل کتب8843

موضوعاتی فہرست