’دعوت دین کسے دیں؟‘ میں پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی نے تین سوالات کو موضوع بحث بنایا ہے۔ دعوت اسلامیہ کن کے لیے ہے؟ نبی کریمﷺ نے کن لوگوں کو دعوت دین دی؟ اس بارے میں پیش کردہ شبہات کی حقیقت کیا ہے؟ ان سوالات کے تشفی بخش جوابات کے لیے مولانا نے کتاب و سنت کو بنیاد بنایا ہے۔ نبی کریمﷺ نے جن متعدد اقسام کے لوگوں کو دعوت دین دی ان کے بارے میں متعدد شواہد کا تذکرہ کیا گیا ہے اور ان شواہد میں سے دعوتی فوائد کو بھی احاطہ تحریر میں لایا گیا ہے۔ عوام الناس اور خصوصاً دعوت دین سے متعلق لوگوں کے لیے یہ کتاب نہایت مفید ہے۔ (عین۔ م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
تمہید |
|
27 |
کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں |
|
28 |
خاکہ کتاب |
|
29 |
شکر ودعا |
|
30 |
مبحث اول۔دعوت اسلامیہ کا عموم |
|
34 |
مبحث دوم۔نبی کریم ﷺ کا تمام اقسام کے لوگوں کو دعوت دین دینا |
|
109 |
مبحث سوم۔اسلام کی عالمگیریت کے متعلق شبہات کی حقیقت |
|
202 |
حرف آخر |
|
231 |
خلاصہ کتاب |
|
231 |
اپیل |
|
235 |
مراجع ومصادر |
|
237 |