#2152.04

مصنف : امام ابی بکر احمد بن الحسین البیہقی

مشاہدات : 7130

دلائل النبوة جلد پنجم

  • صفحات: 276
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6900 (PKR)
(منگل 16 دسمبر 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

اللہ تعالی نے قرآن کریم میں نبی کریم ﷺ کی ذات گرامی کو بہترین نمونہ قرار دے کر اہل اسلام کو آپ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے کا حکم ارشاد فرمایا ہے۔جس کا تقاضا ہے کہ آپ ﷺ کی سیرت مبارکہ کے ایک ایک گوشے کو محفوظ کیا جائے۔اور امت مسلمہ نے اس عظیم الشان تقاضے  کو بحسن وخوبی سر انجام دیا ہے۔سیرت نبوی پر ہر زمانے میں بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں اور اہل علم نے اپنے  لئےسعادت سمجھ کر یہ کام کیا ہے۔زیر تبصرہ کتاب " دلائل النبوۃ "بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے،جوامام ابو بکر احمد بن حسین بیہقی ﷫کی تصنیف ہے۔اس کا اردو ترجمہ مولانا محمد اسماعیل الجارودی ﷾نے کیا ہے۔مولف نے اس عظیم الشان تصنیف میں سیرت نبوی کے ساتھ ساتھ آپ کی نبوت کے دلائل بھی بڑے احسن اور منفرد انداز میں جمع فرما دیئے ہیں۔اصل کتاب عربی میں ہونے کے سبب اردو خواں طبقہ کے لئے اس سے استفادہ کرنا ایک مشکل امر تھا ۔ مولانا محمد اسماعیل الجارودی﷾ نے اردو ترجمہ کر کے اردو خواں طبقہ کی اس مشکل کو حل کر دیا ہے۔اللہ تعالی ان کی ان خدمت کو قبول فرمائے۔آمین۔(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

29

جلیل القدر علماء کے ارشادات و تاثرات

 

35

کتاب دلائل النبوۃ کے بارے میں علماء کے اقوال و تاثرات

 

36

مقدمہ

 

37

اثبات نبوت میں قرآن کا طریقہ

 

40

صاحب الوفاء کا اعجاز قرآن کے متعلق فرمان

 

73

قرآن مجید کی اطلاع

 

82

دور جاہلیت کے مقابلہ میں اسلام کی خوبی

 

88

اثبات دلائل نبوت میں امام بیہقی کا انداز

 

93

امام بیہقی کے شیوخ و اساتذہ

 

98

امام بیہقی کا زہد و تقوی

 

108

دلائل النبوۃ اور صاحب شریعت کے احوال کی معرفت

 

115

حضور ﷺ کی خبروں کو قبول کرنے اور ماننے کی بابت

 

131

کتاب ہذا میں نقل احادیث کے بارے میں مصنف کی وضاحت

 

143

معرفت حالات صاحب شریعت ﷺ

 

154

ولادت رسول ﷺ کا مہینہ

 

156

عبد المطلب کا نذر ماننا کے ایک بیٹے کو اللہ کے نام پر ذبح کریں گے

 

167

رسول اللہ ﷺ کا عقیقہ

 

175

کنیت رسول ﷺ کا ذکر

 

197

رسول اللہ ﷺ کی قدو قامت

 

225

حضور ﷺ کی آمدنی اور خرچ

 

244

امت محمدیہ ﷺ کی مخصوص فضیلت

 

287

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35539
  • اس ہفتے کے قارئین 194071
  • اس ماہ کے قارئین 1713144
  • کل قارئین115605144
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست