#2080

مصنف : محمد مسعود عبدہ

مشاہدات : 5204

بولتی سوچیں

  • صفحات: 129
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2580 (PKR)
(بدھ 05 نومبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

’’بولتی سوچیں‘‘  مولانا محمد مسعود عبدہ کی لکھی ہوئی وہ تحریریں ہیں جو مختلف اوقات میں ڈائریوں پر قلم برداشتہ لکھی گئیں ، اچانک کچھ ذہن میں آیا اور لکھ دیا ۔ان تحریروں کو  پڑھنے والے کچھ حاصل کر سکیں گے ؟یہ تو وہی جان سکتے ہیں، البتہ ’’ علیم و خبیر کے نام خطوط ‘‘یا ’’ خطوط مسعود‘‘ جن لوگوں کی نظر سے گزر چلی ہیں وہ ان تحریروں سے روحانی فائدہ ضرور حاصل کر سکیں گے۔ زیر تبصرہ تحریروں کے مرتب ٹکڑے’’ بولتی سوچیں‘‘ معروف  مبلغہ داعیہ ، مصلحہ ، مصنفہ کتب کثیرہ  اور کالم نگار  محترمہ ام عبد منیب  صاحبہ رحمھا اللہ  کے خاوندمحترم مولانا محمد مسعود عبدہ   کی تصنیف ہے ۔ جس  میں انہوں نے سب سے بڑی سچائی ،سیرت امن وسلامتی،ربیع الاول،خواہش نعت ،اعتراف واقرار،آمد رمضان مبارک ،صراط مستقیم ،عوام؟،اصحاب کہف،خالق اور مخلوق ،زندگی ایک سفر ہے اور میں تنہا ہوں جیسے موضوعات پر ہلکے پھلکے انداز میں لکھا ہے۔ موصوف   تقریبا 23 سال قبل  جامعہ لاہور الاسلامیہ میں عصری  علوم کی تدریس کرتے رہے اور  99۔جے  ماڈل ٹاؤن میں  بمع فیملی رہائش پذیر رہے  ۔موصوف کے صاحبزادے  محترم عبد منیب صاحب  نے  اپنے  طباعتی ادارے ’’مشربہ علم وحکمت ‘‘  کی تقریبا تمام مطبوعا ت محدث لائبریری کے لیے ہدیۃً عنائت کی  ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کی تمام مساعی جمیلہ کو  قبول فرمائے۔ آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سب سے بڑی سچائی

 

11

سیرت امن و سلام تحریر کرنے کا ارادہ کرتے وقت

 

15

ربیع الاول

 

25

خواہش نعت

 

32

اعتراف و اقرار

 

34

آمد رمضان المبارک

 

43

صراط مستقیم

 

47

عوام

 

49

سابقون الاولون کا وضو

 

50

اے میرے نفس

 

52

نماز

 

65

اصحاف کہف

 

65

اسلام

 

78

عربی اور اردو زبانیں

 

92

خالق اور مخلوق

 

94

اللہ نے شر کو پیدا ہی کیوں کیا

 

96

فرشتوں اور ابلیس کے درمیان فرق

 

98

زندگی ایک سفر ہے

 

99

میں تنہا ہوں

 

112

میں سوچتا رہا

 

115

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49605
  • اس ہفتے کے قارئین 208137
  • اس ماہ کے قارئین 1727210
  • کل قارئین115619210
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست